واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا انشاء کے گاوں کا آج بھی کہیں وجود ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 11:24 AM   #1
کیا انشاء کے گاوں کا آج بھی کہیں وجود ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 13-11-11, 11:24 AM

انشاء جی کی ایک نظم پڑھیں اور سچی بتائیے گا کہ
کیا انشاء کے گاوں کا آج بھی کہیں وجود ہے ؟

یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں

کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟
یہاں ہر اِک بات نرالی ہے
اِس دیس بسیرا مت کرنا
یہاں مُفلس ہونا گالی ہے
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں

جہاں سچے رشتے یاریوں کے
جہاں گُھونگھٹ زیور ناریوں کے
جہاں جھرنے کومل سُکھ والے
جہاں ساز بجیں بِن تاروں کے
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں

از ابنِ انشاء


اگر پتا ہے تو پتہ ضرور بتائیے گا۔ میں ایک بار وہاں جانا چاہوں گا جہاں صرف پیار ہو بلکل ایسا ہو وہ گاوں
میرے پیارے بھائیوں
میری اچھی بہنوں
میرے عزیز دوستوں
آو سب مل کر
اک ایسی دنیا بسائیں
جہا ں پیار ہو ،محبت ہو
جہاں امن ہو، شانتی ہو
جہاں اخوت ہو ، مساوات ہو
جہاں ہر کوئی
اک دوسرے کی عزت کرے
جہاں کوئی طاقتور
کسی کمزور کو دبا نہ سکے
کوئی کسی کا حق کھا نہ سکے
جہا ں ہر کوئی مظلوم کا ساتھی ہو
آو اک ایسی دنیا بسائیں
جہاں نفرت نا م کا کوئی لفظ نہ ہو
یہاں ذات برادری ،
رنگ و نسل کی بنیاد پہ
انسانوں کی تقسیم نہ ہو
بلکہ
انسان کی پہچان
صرف انسانیت ہو۔

شاعر"محمد یاسرعلی"
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (13-11-11), منتظمین (17-02-12), حیدر (14-11-11), راجہ اکرام (14-11-11)
پرانا 13-11-11, 11:28 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں

بہت اچھی شیئرنگ ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (13-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 13-11-11, 11:40 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہتاب بھی شئیرنگ کے لیے آپ کا شکریہ ہم قبول نہیں کرسکتے کیونکہ پیر جی نے یہ نظم پہلے شئیر کی تھی ہم نئ تو یہاں ایک سوال پوچھا ہے
اس کا جواب درکار ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 13-11-11, 12:35 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس گاؤں میں پہنچا دیا جائے گا لیکن انکھ جلد کُھل جاتی ہے اس لئے لطف اندوز نہیں ہو سکتے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (13-11-11), محمد یاسرعلی (13-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 13-11-11, 07:50 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن ہم کو تلاش ہے انشاء کے گاوں کی ۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 07:22 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے اس گاوں کی تلاش کا سفر ہم کو ہی کرنا پڑئے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 08:56 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نادرا سے پوچھ لیں (وہ والی نادرا نہیں) ان کو پتہ ہوگا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 12:56 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ اس دور کی باتیں ہیں جب مکان کچے اور دل سچے ہوا کرتے تھے
اب کنکریٹ کے مکانوں میں اور مشینوں کی حکومت میں وہ احساس مروت کہاں سے آئے
حکیم الامت پیر و مرشد علامہ اقبال نے درست کہا تھا
احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:02 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک فرمایا پیر جی لیکن دنیا میں کوئی ایک گاوں تو ایسا ہو گا نہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:03 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت ، امن ، مساوات اور انسانیت کی تلاش کا سفر
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 17-02-12, 09:47 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ابھی کسی کو انشاء کے گاوں کا پتا معلوم ہوا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, کرے, گے, گا۔, گالی, پہ, پہچان, پیارے, نفرت, نظم, آنکھ, آج, اپنے, اچھی, اصلی, بار, دیس, دنیا, رشتے, سچے, طاقتور, عزیز, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger