واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا حقیقت ہے کون جانے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-09, 01:53 AM   #1
کیا حقیقت ہے کون جانے
رضی رضی آف لائن ہے 20-05-09, 01:53 AM

کل رات میں اسلام آباد سے ساہیوال کے لئے سوار ھوا بس کچھ دیر کے لئے پیروھائی موڑ پر رکی، ایک 13، 14 سالہ نوجوان ھاتھ میں سندری اٹھائی ھوئی آنکھوں میں آنسو اور فریاد کر رہا تھا کہ اس کے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ۔بہن بھائی بھوکے بیٹھے ہوئے ہیں اس نوجوان کی فریاد نے کل مجھے رلا دیا ابھی میں یہ سوچ ہی رہا تھا کہ یا اللہ کیا یہ انسان نہیں ہیں۔اتنے میں اس نوجوان کے جانے کے بعد ایک 8 یا نو سالہ بچہ گاڑی میں آیا اس بیچارے کی بھی فریاد اسی طرح کی تھی کہ باپ جیل میں چلا گیا ہے بہن کی شادی کروانی ہے کمانے والا کوئی نہیں ۔ اس بچے کو دیکھ کر مجھے نہ جانے کیوں ایسا لگا کہ یہ ٹرینڈ ہے اور عادی فقیر ہے لیکن اس کے ساتھ گومتے ہوئے 5 سالہ بچھے نے مجھے پھر رلا دیا اور مجھے پھر ان پر ترس آنے لگا اور مجھ سے اپنے آنسو نہ روکے گئے۔ اس بچے کے جانے کے بعد ایک اور نوجوان آگیا مجھے پھر یہ شبہ ھونے لگا کے یہ عادی ہے
کیا حقیقت ہے کون جانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اسلامی ملک میں رہتے ھوئے اتنا فرق ۔ اسلامی ممالک کی سلطنتوں میں تو یہ ھوتا تھا کہ زکوٰۃ کی رقم اکھٹی ھوتی تھی اور لینے والا نہیں ھوتا تھا یہ کیا ھو گیا ہے ھمیں کیوں ہم اتنے ظالم اور اتنے خود سر ھو گئے ہیں
کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہم کس طرف جارہے ہیں،
کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ
نہ جانے ہم لوگوں کو کب عقل آئے گی
ہماری گورنمنٹ کو امریکہ کے سوائے اور کچھ کیوں نہیں نظر آرہا
کیوں ان معصوم بچوں کے ہاتھوں کو بھیک مانگنا سیکھا رہے ہیں



واہ ری دنیا داری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), سحر (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 02:31 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی معاشرے کا سیاہ باب گداگری
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, نظر, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, جیل, رات, ظالم, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger