| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 775
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
انٹرنیٹ پر مشہور زمانہ ویڈیو
The Arrivel دیکھ لیں ۔ مصر کے چند نوجوانوں کی کاوش ہے ۔ کوئی تیس سے زیادہ کلپ پر مشتمل ہے ۔ پبلش ہونے کے بعد یوٹیوب والوں نے اس ویڈیو کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے اس ویڈیو کی آواز بند کر دی ۔ مگر بعد میں نئے ورژن میں ویڈیو بنانے والوں نے سب ٹائٹل کا اضافہ کر دیا ۔ اس کے ایک جگہ دکھایا گیا ہے کہ ہم کسی بھی عام ڈپارٹمنٹل اسٹور میں جب کچھ خریداری کرنے جاتے ہیں تو وہاں کتنی ہی چیزیں دجال کے ماننے والوں کی بک رہی ہوتی ہیں ۔ مصنف نے ایک کیمرہ لے جا کر وہاں دو منٹ میں جتنی بھی پراڈکٹ بنائیں ۔ ان میں سے ہر ایک پر کہیں نہ کہیں دجال کی نشانی ضرور موجود تھی ۔ خیر یہ تو یہودیوں کی کارستانیاں ہیں ۔ میرا ماننا تو یہ ہے کہ دنیا میں دجال سے بھی بڑے بڑے فتنے موجود ہیں ۔ محض دجال پر اپنی ساری توانائی خرچ نہ کر دیں ہم لوگ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 24
کمائي: 692
شکریہ: 55
15 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پا عبدالقدوس ، یارا میں سنگی کولوں شرط ہار گیا یارا۔ پا جی اساں شرط لائی کہ امریکی ڈالر وچ عقاب دے اک ہتھ وچ کنک ہے تے دوجے ہتھ وچ تیر ہے۔ او پائیو اور کنک نہیں جے، او تے زیتون دا بوٹا اے۔ تے او بندہ نہیں کملیو اوتے عقاب جے۔ عبدالقدوس پا جی، ایویں ای مٹھے ہار گیا یار۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بہت زبردست تحقیق پیش کی ہے ڈاکٹر عمران حسین نے ویڈیو دیڑھ گھنٹے کی ہے اور آسان انگریزی زبان میں ہے
کلک کریں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (23-07-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (21-07-11) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (21-07-11), یاسر عمران مرزا (23-07-11), مرزا عامر (21-07-11), حیدر (21-07-11), رضی (20-07-11), عبدالقدوس (21-07-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فتنہ دجال کا کے بارے میں کتب احادیث بھری پڑی ہیں۔
مگر میرا سوال یہ ہے کہ آیا دجال اسی شکل میں ہو گا جیسا کہ کتب احادیث میں درج ہے؟یا پھر وہ اس صورت میں ظاہر ہو گا جیسا کہ ’’عبد القدوس بھائی‘‘ نے بتلانے کی کوشش کی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتني بھري ہوئي كتب ميں سے آپ نے حاصل مطالعہ كيا نكالا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کی شیطانی کسی دجال سے کم نہیں۔ ہاں شیطانی کا آڈر دینے والے ایک ایک آنکھ سے کانے نہیں ہیں۔ اس لئے ہم کسی کانے دجال کا انتظار کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (21-07-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بات کی جسارت کرنے جا رہا ہوں۔ شاید یہ سب کو بہت بری لگے لیکن ایک لمحے کے لیے سوچیے کہ کیا آپ لوگ "اوور رییکٹ" نہیں کر رہے ہیں۔ مجھے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگ شکایت کچھ ذیادہ ہی کرتے ہیں لیکن عملی طور پر کسی کو بھی کوئی سروکار نہیں ہے۔ ایک صاحب کی بات کچھ حد تک صحیح ہے کہ بنیادی ضروریات کے فقدان کی وجہ سے کوئی کسی مسئلے کا حصّہ نہیں بننا چاہتا لیکن کسی کو تو مسائل حل کرنے ہیں۔
میرے خیال میں یہ مسائل ہر وقت ایک ہی چیز کو کوسنے سے حل نہیں ہوں گے بلکہ مملکت کی بڑھتی ہوئی معاشی، ثقافتی، سیاسی، معاشرتی اور اقتصادی تباہی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ میں آپ سب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ خدارا کسی مثبت چیز کو بتائیے اور پھیلائیے جس سے ذاتی اور مملکتی فائدہ بھی ہو۔ صرف ایک گزارش |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جبکہ اس کے برعکس اس تھریڈ میں حصہ لینے والوں کی اکثریت مملکت کے گوناں گوں مسائل کے ڈسکشن اور سالوشن میں حصہ لیتے رہے ہیں جو کہ فورم پر مختلف تھریڈز میں پھیلے ہوئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی وعدہ تو نہیں ہے لیکن اگر کبھی وقت مل گیا تو اس کا ترجمہ اردو میں پیش کر دوں گا ۔ خاص خاص باتیں ۔ کیونکہ تقریر کافی لمبی ہے لیکن ہے بہت دلچسپ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
عامر بھائی !کیا اس بدیسی زبان کے علاوہ اپنی زبان میں کچھ نہیں ملے گا۔اس لئے کہ یہ "بدیسی" جتنی بھی آسان ہو اپنے پلے نہیں پڑتی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتی, کوئی, کلپ, ویڈیو, ورژن, لوگ, لے, نوجوانوں, چند, موجود, آواز, اپنی, انٹرنیٹ, اضافہ, بڑے, بنائیں, جگہ, جتنی, دیں, دنیا, دجال, زمانہ, ساری, ظاہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|