واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا ظلم کی کوئی حد ہے؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-10, 03:06 AM   #1
کیا ظلم کی کوئی حد ہے؟؟؟؟
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 09-04-10, 03:06 AM

پاکستان میں عورتوں پر مظالم کوئی نئی بات نہیں، بلکہ صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں خواتین پر مرد ظلم کرتے ہیں، لیکن یہ ظلم کتنا عظیم ہے کہ کسی کی شناخت اس کی خوبصورتی اور اس کا چہرہ چھین لیا جائے، یا اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو، اور ہم پر رحم فرما اور ہمارے رویے بدل دے میرے مولا، ہم خود تو اپنا آپ بدلنے سے رہے۔

یہ دونوں لڑکیاں پاکستان ایسڈ فائونڈیشن اسلام آباد میں ہیں جہاں ان کا علاج ہورہا ہے۔

ایک کا نام نائلہ فرحت اور دوسری کا نام نذیراں بی بی ہے۔

Attached Thumbnails
naila-farhat.jpg   naziraan-bibi.jpg  

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 364
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-04-10)
پرانا 09-04-10, 08:25 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہیں ۔
یہاں تو یہ حال ہے کہ ہر مسئلہ کی جڑ عورت کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔ ان خواتین کے لیے بھی یہ کہہ دیا جائے گا بغیر کسی تحقیق کہ کچھ تو کیا ہوگا ان خواتین نے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-04-10)
پرانا 09-04-10, 08:25 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہیں ۔
یہاں تو یہ حال ہے کہ ہر مسئلہ کی جڑ عورت کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔ ان خواتین کے لیے بھی یہ کہہ دیا جائے گا بغیر کسی تحقیق کہ کچھ تو کیا ہوگا ان خواتین نے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-04-10)
پرانا 09-04-10, 09:40 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ایسی خبریں بھلے لگا دیا کرو پر تصاویر نہ لگایا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پر سوائے اس کے کیا کہا جا سکتا ہے کہ
انا للہ و انا الیہ راجعون
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-04-10)
پرانا 09-04-10, 06:29 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نفسیاتی مریض ہے ہماری قوم تو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 02:26 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیا کہیں ۔
یہاں تو یہ حال ہے کہ ہر مسئلہ کی جڑ عورت کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔ ان خواتین کے لیے بھی یہ کہہ دیا جائے گا بغیر کسی تحقیق کہ کچھ تو کیا ہوگا ان خواتین نے ۔
شکریہ
سحر بہن بات یہ ہے کہ بے شک ان عورتوں کو کچھ قصور ہوگا لیکن کیا ہمارا دین یا اخلاقی اقدار اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ ان کے چہرہ پر تیزاب پھینک دیا جائے اور ساری زندگی وہ سلگتی رہیں، کوئی شخص کس طرح کسی کو اپنی مرضی سے سزا دینے کا مجاز ہے۔ میرے نزدیک یہ تو انسانیت کی تذلیل ہے۔ ہم اس کی حمایت نہیں کرسکتے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (10-04-10), عبداللہ آدم (11-04-10)
جواب

Tags
color, ہورہا, کوئی, کرتے, پاکستان, لیا, لڑکیاں, نئی, مرد, white, آباد, اللہ, اسلام, بدل, بدلنے, جہاں, خواتین, خود, دے, دنیا, شناخت, عورتوں, علاج, عظیم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟ dilkash سیاست 1 14-06-11 07:37 PM
یہ بچہ کیا کرے ؟؟؟؟ فیصل ناصر عمومی بحث 15 14-06-11 07:33 PM
آٹا ہی آٹا : آٹا ہے آٹا؟؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 5 12-09-09 09:25 PM
کس سے کیا اچھا؟؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 4 27-04-09 10:02 PM
کیا آپکو معلوم ہیے؟؟؟؟ مشال خان موبائلز معلومات اور جائزہ 10 17-03-09 12:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger