| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 160
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ فیصلہ اس ہال میں بیٹھے ہوئے چند لوگوں کا تھا۔۔۔۔ اس کو ساری عوام کی نام سے منسوب نہ کیا جائے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ اسی نظریے کی بنیاد پر تھا۔
کیا ہوا پھر؟ کیا ہم لوگ بچ گئے؟ جتنے خوف و ہراس کا شکار افغانی رہے ،اُتنے ہی خوارہم بھی ہیں۔ دنیا جہاں میں ذلالت و رُسوائی الگ ملی۔ آج دنیا افغانیوں کی عزت و قدر پھر بھی کر لیتی ہے کہ وہ اپنے موقف پر اڑ گئے، مرنا قبول کر لیا۔ اور ہم جہاں پر ہیں وہ ہمارے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہیں۔ نہ کہ "مسلم اُمہ" کے درد کی وجہ سے۔ اور اگر آج ہماری کسی ملک میں تھوڑی بہت عزت باقی ہے تو وہ ہمارے ماضی کے اسی نظریہ کی وجہ سے ہے۔ کہ جب ہم نے اسرائیل کے خلاف ، مصر کا ساتھ،بوسنیا و فلسطینیوں کا ساتھ وغیرہ۔ ورنہ تو ہم تو پھٹکاری ہوئی اور دھتکاری ہوئی قوم ہوتے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-01-12), ھارون اعظم (18-01-12), نبیل خان (17-01-12), محمد یاسرعلی (17-01-12), مرزا عامر (16-01-12), حسنین ایوب (18-01-12), راجہ اکرام (16-01-12), رضی (17-01-12), عبیداللہ عبید (19-01-12), عبداللہ آدم (17-01-12) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب کبھی کشمیر، فلسطین اور افغانستان میں جہاد کے لیے جانی یا مالی قربانی کی اپیل کی گئی تو ہمیشہ عوام نے بہت واضح طور پر بتا دیا کہ اس کا فیصلہ کیا ہے۔
جن لوگوں نے یہ جنگ اخبار والا فیصلہ کیا ہے ان کے اپنے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-01-12), نبیل خان (17-01-12), محمد یاسرعلی (17-01-12), مرزا عامر (16-01-12), رضی (17-01-12), عبیداللہ عبید (19-01-12), عبدالہادی احمد (21-01-12), عبداللہ آدم (17-01-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمرے میں بیٹھ کر جو مرضی فیصلہ کر لو اور اس کا نام عوامی رکھ لو یا حکمرانی ۔ ۔
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
جیسے حکومت ایک قرارداد منظور کرکے دعوے کر رہی ہے کہ 18 کڑور عوام نے ان پہ اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔
اگر جیو والے کہتے ہیں کہ ایک ھال میں کہتے چند لوگوں کی رائے پوری قوم کی رائے ہے تو پھر اسمبلی میں بیٹھے عوام کے نمائندوں کی رائے کی کیوں مخالفت کرتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (18-01-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بے نظیر قتل: رحمن ملک اور بابر اعوان سے تفتیش نہیں ہوگی، صدر زرداری کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 2 | 03-05-10 11:22 AM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 06:35 AM |
| فیصلہ عوام اور صدر مملکت پر چھوڑتا ہوں، محمد یوسف | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 15-02-09 02:10 PM |
| نئی حکومت کا پہلا عوامی فیصلہ | میاں شاہد | گپ شپ | 2 | 05-06-08 03:29 PM |
| عوام نے فیصلہ دیدیا ،مشرف کو اب چلے جانا چاہئے،نواز شریف،آصف زرداری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:30 AM |