| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 331
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | rabab (05-03-11), saraah (05-03-11), ھارون اعظم (03-03-11), محمدعدنان (04-03-11), مرزا عامر (03-03-11), حیدر (03-03-11), سحر (05-03-11), عبدالقدوس (04-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11), عروج (04-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مراسلہ پڑھ کر مزہ آیا۔
مسلمان ڈپریشن کا شکار ہوتا ہے ۔ لیکن اللہ توکل اور ذکر و اذکار کی مدد سے اس سےبغیر دوا کے نکلا جا سکتا ہے ۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ دوا سے زیادہ اللہ کا ذکر ڈپریشن میں مدد گار ہے - غم زدہ طبیعت ہونا کبھی کبھی فائدہ مند بھی ہوتا ہے ۔ آپ نے اکثر لوگوں کو قران پڑھتے ہوئے یا نماز پڑھتے ہوئے روتے ہوئے دیکھا ہوا ہو گا ۔ یہ ایسا میٹھا غم ہوتا جس کا علاج نہ ہی کیا جائے تو اچھا ہے ۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کی زندگی اپنے بیٹے کو یاد کر کر کے غم میں گذری اور انہوں نے اپنے غم کی فریاد اپنے رب سے ہی کی۔ دنیا میں بالکل بے غم ہو جانا بھی ٹھیک نہیں ۔ اس سے اس بات کا امکان ہے کہ انسان اپنے رب کو بھول جائے ۔ خیر مکمل غم و حزن سے نجات مومنوں کو بروز قیامت ہی نصیب ہو گی جس کے لیئے اللہ نے فرمایا۔ ولا خوف علیہم ولا ھم یحزنون۔ دوا کے ذریعے ڈپریشن کا علاج اتنا اچھا نہیں ہوتا جتنا اللہ کی یاد سے ہوتا ہے ۔ جاپان ----- ہر 15 منٹ بعد ایک خود کشی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس دکھ کبھی کبھار اتنے غالب آجاتے ھیں کہ انسان بکھر کے رہ جاتا ھے۔ بس اللہ ھمت دیے رکھے۔آمین۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (05-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئے آنے والے ساتھیوں کی خدمت میں تھریڈز پیش خدمت ہے ۔ انشاءاللہ پڑھ کر مزہ آئے گا اور معلومات میں بھی اضافہ ہوگا ۔
::::::: نفسیاتی دباؤ Anxiety سے نجات کا طریقہ ::::::: امام کی تلاوت اور جدید سائنس اينگزائٹي(گھبراہٹ) اور فوبيا Last edited by مرزا عامر; 05-03-11 at 03:44 AM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ پڑھ کے دل کو سکون ملا۔۔۔۔
کبھی کبھی غم ھی اللہ کی نا فرمانی کا ھو جاتا ھے آپ عمل کے خواھشمند ھوں اور آپ کے ارد گرد موجود لوگ آپ کو بااختیار ھوکے بے اختیار کردیں۔۔۔بھلا اسے بڑا غم کیا ھوسکتا ھے۔۔۔ اللہ بیشک ایک وقت آتا ھے جب آپ کو وہ سب دے دیتا ھے جسکی آپ کو چاہت ھوتی ھے مگر اس دوران شیطان آپ کو بہت بہکاتا ھے اور کم ظرف انسان بہک بھی جاتا ھے مگر اللہ نے توبہ کا درواذہ کھولے ھوئےھے۔۔۔ بیشک نماز اور قرآن بہت بڑی طاقت ھیں۔۔۔بیشک میرا رب بہت طاقتور اور مشکل کشا ھے۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
| shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (05-03-11) |
![]() |
| Tags |
| php, پاک, پسند, قرآن, لوگ, چین, نماز, موت, ممکن, آج, ایمان, اللہ, انسان, انعام, بہترین, تعلیم, حکم, خوش, سہل, شام, شخص, عورت, علاج, عبادت, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھنڈی کھانے سے ڈپریشن اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے | سیپ | شعبہ طب | 6 | 24-02-11 10:38 PM |
| اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:05 AM |
| سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں | حیدر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 23 | 14-02-10 05:10 AM |
| نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا | The Great | شعر و شاعری | 1 | 14-09-09 02:43 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |