| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 729
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرا خیال ہے کہ اگر اس قسم کے کردار پر نشانہ بننے والے کو اعتراز نہیں تو کسی کو بھی نہیں ہونا چاہیئے۔ ان سب سیاستدانوں کے اندر بنیادی اخلاقیات اگر ہوتیں تو وہ ضرور اس قسم کے پروگرامز کا سختی سے جواب دیتے۔ اپنے کیچڑ میں لتھڑے کپڑوں کے ساتھ مزید کیچڑ کی انہیں کوئی پرواہ نہیں -- واضح رہے کہ اس پروگرام کے کردار ابھی مولانا ہیں، باقی مسٹرز کا بھی یہی حال ہے۔ ہمیں ان کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کچھ بھی ہو میڈیا کو ہمارے قومی یا سیاسی رہنماؤں کی اس طرح بے عزتی نہیں کرنی چاہیے، یہ ایک علیحدہ ٹاپک ہے کہ ان کا کردار وغیرہ کیسا ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
گڈ جی..................ہم بے عزتی کریں تو ٹھیک................میڈیا کرے تو نہیں کرنی چاہیے!!!
یہ تو انصاف نہ ہوا نہ بھائی جان................. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ ٹلے بے عزتی والے کام نہ کریں تو یہ میڈیا کو ایک دن بھی ایسا نہ کرنے دیںلیکن افسوس کے ان کی حرکتیں اس سے بھی گئی گزری ہیں اس لیے اس طرحکی بے عزتی کو خاموشی سے ہضم کر جاتے ہیںویسے شائد کچھ غلطی ہو گئی بے عزتی تو شائد عزت داروںکی ہوتی ہے۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-03-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست دان بننے اور پبلک کی نظر میں رہنے کی قیمت بھی ادا کرنا پڑتی ہے۔اگر کسی کو یہ سودا منظور نہیں تو پھر اسے سیاست دانی ترک کر دینا چاہیے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو آپ لوگوں کے خیال میں ایک مذہبی سیاسی جماعت کے لیڈر کے خلاف اس طرح کا پروگرام کرنے میں کوئی قباحت نہیں؟
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-03-11) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے خیال میں کسی مقبول سیاستدان کے ساتھ اس طرح کا کچھ پروگرام کرنا مناسب ہوگا؟ یقین کریں میڈیا کے پاس ان کی ایسی ایسی کہانیاں ہوتی ہیں کہ اگر وہ بیان کر دیں تو یہ سب کچھ تو بہت ہی کم لگے۔۔ یہ سب شوق میں بے عزتی نہیں کرواتے ہیں بلکہ بڑی بے عزتی کے خوف سے چھوٹی بے عزتی کو غنیمت جانتے ہوئے خاموش رہتے ہیں۔۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے ان کے بارے میں بہت سی معلومات ہوں گی میڈیا کے پاس ، اور یہ بھی ٹھیک ہے کہ ان کے کردار داغدار ہیں۔۔۔ لیکن ہیں تو مذہبی سیاسی جماعت کے لیڈر، اسلام کا لیبل لگا ہے ان پر ۔۔ اس بات کا تو خیال کم از کم اس میڈیا کو کرنا چاہیئے ۔۔
ان کی ریش مبارک اور ان کی دستار مبارک کا ہی کچھ لحاظ کر لیا ہوتا ۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-03-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, کردار, گزری, ٹیوب, یو, یو ٹیوب, لگے, لیکن, لوگ, چاہئے, نظر, میڈیا, آزاد, آزادی, ایسا, السلام, اخلاق, اظہار, تا, حوالے, دیکھتے, سامنے, ضابطہ, عمومی, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! | نایب ناظم | گپ شپ | 6 | 14-01-11 07:51 AM |
| حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:49 AM |
| پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرپیرکو میڈیا کو بریفنگ دیں گے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 06-01-08 07:47 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:03 PM |