| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 366
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-01-11), ھارون اعظم (15-01-11), یاسر عمران مرزا (15-01-11), منتظمین (15-01-11), محمدخلیل (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), بزم خیال (15-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبداللہ آدم (16-01-11), عدنان دانی (16-01-11), عروج (15-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
نور بھائی اللہ پاک پہ بھروسہ رکھیں ان شاء اللہ وہ آپ کو ہمیشہ سرخرو کرے گا اور جیت ہمیشہ سچائی اور ایمانداری کی ہی ہوگی
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-01-11), ڈاکٹرنور (15-01-11), بزم خیال (15-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبداللہ آدم (16-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب کیا ہو گیا کیسی باتیں شروع کر دی ۔ ہمت بندھاتے ، ٹوٹنے کی نوبت تک پہنچ گئے ۔ زندگی گزارنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ چلو اُدھر کو چلے جدھر ہوا ۔ مرشد علامہ اقبال رحمہ فرماتے ہیں
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے یہ بات انہوں نے عقاب کو سمجھانے کے لئے نہیں بیان کی ۔ اس فطرت کو رکھنے والوں کو ایک پیغام ہے ۔ نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر. تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں یہ قصر سلطانی کا گنبد وہی ہے جس کا آپ ذکر کرہے ہیں ۔ مفاد پرستی ، خوشامد سے مراعات کا پا لینا ۔ یہ سب سے آسان طریقہ ہے زندگی کو دوسروں کی مرضی و منشاء کے تابع کر دینا ۔ کم ظرف سےنیکی کی توقع عبث ہے اس لئے ہمیشہ محتاط رہیں اعتبار اس وقت تک نہ کریں تا وقتکہ وہ اپنی حرکات سے تائب نہ ہو جائے ۔ جو غرض ومفاد کی ہتھیلی پھیلا کر رکھتے ہیں ۔ ان کی گرفت کمزور رہتی ہے ۔سچائی اور اصول پرستی کی بند مٹھی میں طاقت ہے ۔ اگر والدین کی دعائیں آپ کے ساتھ تھیں تو اب اللہ تعالی کی مدد ساتھ ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-01-11), یاسر عمران مرزا (16-01-11), ڈاکٹرنور (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبداللہ آدم (16-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ
حوصلہ بڑھانے کا آپ کو اندازہ نہیں میں کس کرب سے گذر رہا ہوں۔۔ ان لوگوں کے بس میں ہو تو شاید ۔۔ بہرحال عزت، ذلت، زندگی ، موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میں مایوس ہونے والوں میں سے نہیں ہوں۔۔ الحمدللہ لڑرہا ہوں۔۔ لیکن کبھی کبھی پتہ نہیں کیوں۔۔ اپنے آپ کو کمزور محسوس کرتا ہوں۔۔ بہرحال آپ کی حوصلہ باتوں سے میرا عزم مضبوط ہوا ہے۔ شکریہ۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ وہی مقام ہے بھائی جہان سے آدمی سر خرو ہوتا ہے۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پرشانیاں درور فرمائے گا انشاءاللہ
اگر آپ ہمیشہ سے ایمانداری کی زندگی گزارتے آئیں ہیں تو میرا یقین ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہو گا انشاءاللہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ڈاکٹرنور (17-01-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین
اگر آپ نے ہار مان لی تو پھر بھی وہ لوگ آپ کو بلیک میل کرتے رہیں گے۔ اس سے بہتر ہے کہ ڈٹے رہیں، اور اللٰہ تعالیٰ سے مدد مانگیں۔ وہ کبھی مایوس نہیں کرے گا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مکرمی ڈاکٹر صاحب یاد رہے غلط بندہ ہمیشہ بزدل ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اگرچہ ان کا پلہ بھاری لگ رہا ہے لیکن فتح حق کی ہو گی آپ ڈٹ جائیں اور اللہ سے لو لگا لیں اللہ کامیاب کرے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو دوستو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح اللہ اپنے بندے کو اتنا ہی آزماتا ہے جتنا کہ اس میں دم خم ہوتا ہئے آپ پر اگر بار بار یہ مشکلات آرہی ہیں تو آپ میں اتنا دم خم ہے.................آپ پہلے بھی ڈٹے اب بھی........... |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب آپ کا کام ھے حق اور سچ پر ڈٹے رھنا ، اللہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے اور شیطان کے دوستوں کے شر سے محفوظ رکھے اور انہیں نیکی کی ھدایت عطاء فرمائے۔ آمین والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | ڈاکٹرنور (17-01-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ڈاکٹر صاحب۔ ہر کسی کی تو میں گارنٹی نہیں دے سکتا۔ تاہم ہم میں سے اکثر ساتھی زندگی کے چند معاملوں میں اس قدر بے بس اور کمزور ہو جاتے ہیں جیسے ریت کا بنا ایک مجسمہ، کہ جسے ایک انگلی سے چھو کر توڑا جا سکتا ہے مگر پھر بھی ہمت رکھنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور آزمائشوں سے نکلنا پڑتا ہے۔ ایک بہت ہی خوبصورت شعر ہے پنجابی کا جسے سن کر مجھے میں ایک دفعہ پھر سے جان پڑ جاتی ہے، اس شعر کو شاید کسی گلوکار نے پڑھا بھی ہے بڑے اچھے انداز میں۔ لیکن مجھے صرف اس کا ایک ہی فقرہ یاد ہے۔
ہر مشکل دی کنجی یارو ہتھ مرداں دے آئی ۔۔۔۔۔ اگر آپ اس کا مطلب سمجھ لیں تو مجھے امید ہے آپ ہمیشہ خود کو ٹوٹنے سے محفوظ رکھ سکیں گے۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لیں جی آپ کے لیے گوگل سے سیف الملوک کا یہ حصہ بھی ڈھونڈ نکالا ہے، لیکن پتہ نہیں آپکو پنجابی کتنی آتی ہے۔
سچے مرد صفائی والے جے کجھ کہن زبانوں مولیٰ پاک منیندا اوہو پکی خبر اسانوں کم نہیں ایہہ انبر کردا سِراس دے بدناہیں سبھ کم کردے مرد اللہ دے حکم کریندا سائیں نیل ندی فرعون نہ کھادا نہ قارون زمیناں موسیٰدی بدعائے کیتا غرق دوہاں بے دیناں ہمت مرداں دی ہرجائی کردی کم ہزاراں پُھلاں بھوراں شمع پتنگاں یار ملائے یاراں ہر مشکل دی کنجی یارو مرداں دے ہتھ آئی مرد دعا کرن جس ویلے مشکل رہے نہ کائی یہ رہا اس کا باقی حصہ۔۔ ورقہ 164 | کتاباں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ڈاکٹرنور (17-01-11), عبداللہ آدم (16-01-11) |
![]() |
| Tags |
| فوری, کوشش, کرتے, گھر, گمان, گئی, پہلے, پوسٹ, وہم, وقت, ممکن, ماں, آج, آزمائش, انسان, اتنی, استعمال, بڑھا, بے, بار, ثابت, جیت, دفعہ, دھمکانے, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بالائی پنجاب، کشمیر ودیگر علاقوںمیں بارش اور برفباری جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-02-11 06:39 AM |
| میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 9 | 18-06-10 06:43 PM |
| میں اتنا امیر ہو جاوںگا | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 0 | 22-01-09 07:48 AM |
| میں عاشق ہوں۔ | عاشق چانگ | تعارف | 13 | 14-03-08 08:39 AM |
| بھگوان عدالت میں حاضر ہوں۔انڈیا | وجدان | خبریں | 2 | 08-12-07 09:55 AM |