واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو ساری زبانیں سکھائی گئی تھیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-10, 02:09 PM   #1
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو ساری زبانیں سکھائی گئی تھیں؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 31-12-10, 02:09 PM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آج کچھ جرائد کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک مضمون نظر سے گزرا۔ میرے لئے چونکہ نیا تھا اس لئے پڑھ کر حیرت ہوئی۔ اس سے قبل میں نے ایسی بات نہ کہیں پڑھی تھی اور نہ سنی تھی۔
قائداعظم کے اس خواب کا ذکر تھا جو انہوں نے لندن قیام کے دوران دیکھا جب وہ حالات سے دلبر داشتہ ہو کر لندن چلے گئے تھے۔ علامہ اقبال، لیاقت علی خان اور دیگر نے بارہا خطوط لکھے اور واپسی کے لئے قائل کرتے رہے۔
اس دوران انہوں نے ایک خواب دیکھا جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے انہیں کہا کہ ’’جناح! بر صغیر کے مسلمانوں کو تمہاری ضرورت ہے، اور میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ تحریک آزادی کا فریضہ سر انجام دو۔ میں تمہارے ساتھ ہوں تم بالکل فکر نہ کرو، ان شاء اللہ تم اپنے مقصد میں کامیاب رہو گے۔‘‘
اس واقعہ کی تاریخی صداقت کے بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں اس لئے اس پر کلام ہمارا موضوع بحث نہیں ۔۔
اس واقعہ کے بعد مضمون نگار لکھتا ہے کہ
’قائد اعظم کا ایک مخلص و معتمد ساتھی بیان کرتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے انگریزی زبان میں کلام کیا تھا‘

یہ بات میرے لئے نئی تھی اس لئے مجھے حیرت ہوئی ۔ لیکن مضمون نگار کو بھی اس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ ہر پڑھنے والا یہاں ضرور رکے گا ۔۔ اس لئے اس نے اپنے تئیں کچھ مستند روایات نقل کی ہیں جو اس بات کو ثابت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ کو ساری زبانیں آتی ہیں اور آپ ہر قوم سے ان کی زبان میں خطاب کرتے تھے۔
اس ضمن میں دو حوالہ جات ذکر کئے گئے ہیں
1۔۔ تفسیر جمل، جلد دوم، صفحہ 512
و ھُو صلی اللہ علیہ و سلم کان یخاطب کل قوم بلغتھم
حضور صلی اللہ علیہ و سلم ہر قوم سے ان کی زبان میں بات کرتے تھے
2۔۔۔۔ نسیم الریاض، جلد دوم ، صفحہ: 387
انہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم لجمیع الناس علمہ جمیع اللغات
اللہ نے چونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کو تمام لوگوں کی طرف بھیجا ہے تو اللہ تعالی نے تمام زبانیں بھی سکھا دیں ۔

یہ باتیں میرے لئے نئی اور باعث حیرت ہیں۔ شاید اور بھی کئی لوگوں کے لئے یہ بات نئی ہو۔
پھر جو دو حوالے نقل کئے گئے ہیں ان کے مستند ہونے کے بارے میں یقینا ایک سے زیادہ آراء ہوں گی۔
اس حوالے سے اگر کسی صاحب علم کے پاس کچھ معلومات ہوں تو علمی انداز میں شیئر کریں۔


نوٹ: اس دھاگے کو کشت زعفران بننے سے بچایا جائے ۔۔ شکریہ
و السلام علیکم
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 609
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), فیصل ناصر (31-12-10), یاسر عمران مرزا (31-12-10), ابوسعد (31-12-10), احمد بلال (03-01-11), حیدر (31-12-10), حیدر Rehan (03-01-11), عبداللہ آدم (31-12-10), عروج (03-01-11)
پرانا 31-12-10, 02:21 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی بہت اچھا دھاگہ لگایا ہے
میرا من کہتا ہے کہ وہ:: ساری زبانیں جانتے ہیں۔۔وہ جانواروں کی زبان جانتا ہوں اسے پھر ساری ہے آتی ہونگی یہ تو عقل بھی کہہ سکتی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), فیصل ناصر (31-12-10), کنعان (31-12-10), یاسر عمران مرزا (31-12-10), اویسی (02-01-11), حیدر (31-12-10), عروج (03-01-11)
پرانا 31-12-10, 04:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی اچھا موضوع چھیڑا ہے ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ حضورِ اقدس کو تمام زبانیں نہیں آتی تھیں اور جو روایت مضمون نگار نے پیش کی ہے وہ بولیوں / لہجوں کے بارے میں ہوگی ۔جیسے ایک قبیلے والوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لہجے میں کہا : " لیس من امبر امصیام فی امسفر "

کیونکہ قبیلے والے لام کی جگہ میم بولتے تھے ۔

میری یہ بات کوئی حرفِ آخر نہیں اس سلسلے میں مزید تحقیق ہونی چاہیے ، خود بھی کوشش کروں گا مزید ان شاء اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-12-10), ابوسعد (31-12-10), حیدر (31-12-10)
پرانا 31-12-10, 04:12 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں خلیل بھائی کے موقف کی تائید کرتا ہوں۔
جب تمام جہانوں کے لئے رحمت قرار دیا گیا ہے تو یہ صاف ہے کہ جہان میں‌صرف انسان اور وہ بھی ایک ہی بولی بولنے والے نہیں بستے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), فیصل ناصر (31-12-10), محمدخلیل (31-12-10), اویسی (02-01-11), حیدر (31-12-10), عروج (03-01-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-12-10 محمدخلیل جب تمام جہانوں کے لئے رحمت قرار دیا گیا ہے تو یہ صاف ہے کہ جہان میں‌صرف انسان اور وہ بھی ایک ہی بولی بولنے والے نہیں بستے۔ 100
پرانا 31-12-10, 11:24 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جبکہ میرا خیال اس کے بر عکس ہے۔ اللہ ہم کو بولنا سکھاتا ہے چناچہ تمام زبانوں کا منبع اسی سے پھوٹتا ہے۔ میں نے سُنا ہے کہ قبر میں عربی زبان میں سوال جواب ہوں گے اور روز آخرت بھی عربی زبان ہی وے آف کمیونیکیشن ہو گی۔ چناچہ اگر اللہ چاہتا تو ادھر بھی لوکل لینگوئج میں کام چلوا سکتا تھا۔ لیکن جب اللہ تبارک تعالیٰ ان موقعوں کے لیے عربی زبان کو اہمیت دے رہا ہے اور ہمکو عربی زبان بولنے پر قادر بنا رہا ہے تو ادھر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا۔یہ تو میرا تبصرہ اس بات پر ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام زبانیں آتی تھیں (معاذ اللہ میرا مطلب ہرگز بھی کُچھ اور نہیں)

تاہم چونکہ خواب کا معاملہ ہے اس لیے میں نے تو جہاں تک سنا ہے وہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کلام نہیں کرتے۔ تاہم میں نے جو سُنا وہ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ کوئی تحقیق نہیں ہے اس میں۔
مجھے جو زیارت ہوئی تھی اُس میں تو کسی قسم کا کلام نہیں ہوا تھا۔ واللہ عالم
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), فیصل ناصر (01-01-11), ھارون اعظم (31-12-10), ابوسعد (03-01-11), راجہ اکرام (01-01-11), عبدالقدوس (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11)
پرانا 31-12-10, 11:31 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے جو زیارت ہوئی تھی اُس میں تو کسی قسم کا کلام نہیں ہوا تھا۔ واللہ عالم
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), فیصل ناصر (01-01-11), حیدر (03-01-11), راجہ اکرام (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11)
پرانا 31-12-10, 11:34 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ساری بحث میں میں صرف اتنا کہوں گا خواب میں آپ کے ساتھ وہی زبان بولی جاتی ہے جو آپ کو آتی ہوتی ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), فیصل ناصر (01-01-11), اویسی (02-01-11), ابوسعد (03-01-11), حیدر (03-01-11), عبدالقدوس (01-01-11)
پرانا 01-01-11, 08:23 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اس ساری بحث میں میں صرف اتنا کہوں گا خواب میں آپ کے ساتھ وہی زبان بولی جاتی ہے جو آپ کو آتی ہوتی ہے
خواب دراصل خیالات کا منبع ہوتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), حیدر (03-01-11), حیدر Rehan (03-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11)
پرانا 01-01-11, 09:29 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اس ساری بحث میں میں صرف اتنا کہوں گا خواب میں آپ کے ساتھ وہی زبان بولی جاتی ہے جو آپ کو آتی ہوتی ہے
تو کیا انسان یہ خواب نہیں دیکھ سکتا کہ وہ ایک ایسی زبان بول رہا ہے جو اسے نہیں آتی؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), ابن آدم (01-01-11), حیدر (03-01-11), حیدر Rehan (03-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبدالقدوس (02-01-11)
پرانا 02-01-11, 06:13 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضروری نہیں کے آپکے خواب میں آنے والا آپکی زبان بولے۔۔
یہ تو ایک ان دیکھی کمیونیکشن ہے - ہم جو الفاظ سنتے ہیں ہم کو ہماری ہی زبان میں سنائی دیتے ہیں۔ بولنے والا جو بھی بولی لول رہا ہو،
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), ابوسعد (03-01-11), حیدر (03-01-11)
پرانا 02-01-11, 06:31 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر انسان ہر خواب دیکھ سکتاہے ، بولنے والا جس بھی زبان میں بولے ، دیکھنے والے کو اپنی زبان میں ہی سمجھ آئے گی۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-01-11), ابوسعد (03-01-11), حیدر (03-01-11)
پرانا 02-01-11, 08:03 PM   #12
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درخت بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے باتیں کرتے تھے ۔۔ سبحان اللہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-01-11), آبی ٹوکول (02-01-11), اویسی (03-01-11), ابوسعد (03-01-11), حیدر (03-01-11), حیدر Rehan (03-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11)
پرانا 02-01-11, 09:46 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ قادر ہے.............

میرا نہیں خیال کہ اس سے یہ سوال جنم لیتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو زندگی میں بھی ساری زبانوں کا علم ہوتا................

وہ جب چاہے جسے چاہے جو چاہے عطا کر دیتا ہے تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم تو حبیب کبریا ہیں............البتہ صراحتا یہ بات ثابت کرنے کے لیے کہ زندگی میں بھی یہ بات تھی یا نہیں ............دلیل درکار ہو گی.

صلی اللہ علیہ و علی الہ و صحبہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (02-01-11), اویسی (03-01-11), ابوسعد (03-01-11), حیدر (03-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11)
پرانا 03-01-11, 01:31 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اللہ قادر ہے.............

میرا نہیں خیال کہ اس سے یہ سوال جنم لیتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو زندگی میں بھی ساری زبانوں کا علم ہوتا................

وہ جب چاہے جسے چاہے جو چاہے عطا کر دیتا ہے تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم تو حبیب کبریا ہیں............البتہ صراحتا یہ بات ثابت کرنے کے لیے کہ زندگی میں بھی یہ بات تھی یا نہیں ............دلیل درکار ہو گی.

صلی اللہ علیہ و علی الہ و صحبہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا.
میری بات کا مطلب بھی آپ کے قریب قریب ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے کمالات سے انکار نہیں ہے لیکن ہر کمال ان کے لیے ثابت کرنے کے لیے کسی دلیل کی بنا پر ہوگی بے بنیاد نہیں ۔

رہی بات حضرت سلیمان علیہ السلام کی کہ وہ پرندوں کی بولیاں سمجھتے تھے تو حضور صلی اللہ علیہ و سلم کو بھی ہر زبان آتی تھی ، میرے خیال میں ان دونوں باتوں میں کوئی منطقی / عقلی مناسبت نہیں ہے ۔ اور نہ ہی اس سے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی جامعیت پر کوئی حرف آتا ہے ، باقی اہلِ علم بہتر سمجھتے ہیں ۔

ہاں اگر کوئی ایسی دلیل سامنے آئے جس سے یہ ثابت ہو کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم ہرزبان سمجھتے تھے تو یہ ان کی جامعیت اور اکملیت کا ایک اور ثبوت ہوگا اور اسے اپنے علم میں اضافہ قرار دوں گا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (03-01-11), حیدر Rehan (03-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11)
پرانا 03-01-11, 01:38 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
درخت بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے باتیں کرتے تھے ۔۔ سبحان اللہ
بے شک اللہ ھر چیز پر قادر ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (03-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11)
جواب

Tags
color, کلام, گئی, لکھے, لیاقت علی خان, لندن, نظر, مقصد, مسلمانوں, آزادی, اللہ, انگریزی زبان, انجام, جلد, حکم, خان, دیکھا, دیں, سنی, علم, علمی, علامہ, صفحہ, صداقت, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی مشہور شخصیات شہرت حاصل کرنے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 10 18-01-11 01:01 PM
دنیا کی مشہور شخصیات شہرت حاصل کرنے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 07-02-10 04:20 PM
وہ کون تھیں؟ اخترحسین عمومی بحث 6 14-09-09 03:15 PM
یہ بیٹیاں کس کی تھیں؟ میاں شاہد تاریخ و عبر 8 08-11-08 10:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger