واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا واقعی بلوچستان میں ایسا ہو رہا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-11, 02:24 AM   #1
کیا واقعی بلوچستان میں ایسا ہو رہا ہے ؟
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 23-01-11, 02:24 AM

میرا سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ہی بلوچستان میں ایسا ہو رہا ہے جیسا کہ یہ حضرت ویڈیو میں فرما رہے ہیں یاکہ مبالغہ آرائی سے کام لیکر لاشوں پر سیاست کی جارہی ہے۔۔۔ اور لندن میں بیٹھ کر ہی کیوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 346
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-01-11), ناصحی (24-01-11), مرزا عامر (23-01-11), ام حازم (24-01-11), حیدر (23-01-11)
پرانا 23-01-11, 03:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارا انٹرنیٹ پرابلم کی وجہ سے ویڈیو تو نہیں دیکھ سکتا۔ اگر لب لباب بتا دیں تو میں کوشش کروں گا کہ موم بتی کی روشنی ڈال سکوں اس پر۔
واللہ اعلم
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 05:17 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بندے کے بقول بلوچستان کو آزاد ہونا چاہئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 07:40 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہونا تو خیر چاہیے۔
اس میں تو کوئی شک والی بات ہی نہیں ہے۔
اس میں ایسی کیا بات ہے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 09:48 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہونا تو خیر چاہیے۔
اس میں تو کوئی شک والی بات ہی نہیں ہے۔
اس میں ایسی کیا بات ہے؟
پاکستان سے آزاد جناب غموں اور دکھوں سے آزاد نہیں بلکہ الگ ملک
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 12:33 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویڈیو میں ایک غیر معروف شخص 10 افراد کے سامنے کھڑے ہو کر تقریر کر رہا ہے ۔ اس تقریر کی اہمیت کا اندازہ لگا لیجیئے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (24-01-11), ام حازم (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 01:12 AM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے چند دن پہلے بی بی سی کے انگلش سیکشن میں بلوچستان کی موجودہ صورت حال پر ایک آرٹیکل پڑھا تھا جس کے مطابق وہاں طویل مدتی insurgency میں تیزی سے اضافہ ہورہا۔ علحیدگی پسند اسوقت پاکستان میں chaos کا مکمل فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں اور فوج بھی اپنی جواب کاروائی میں ناقابل قبول طریقوں سے کام لے رہی ہے۔ بلوچستان میں یہ لڑائی نہ صرف پاکستان کی سالمیت کے لیے بلکہ ایران اور افغانستان کیلیے بھی خطرہ ہے۔

نہ جانے یہ اور اس جیسے کئی دوسرے آرٹیکل بی بی سی کے اردو سیکشن تک کیوں نہیں پہنچتے؟ اگر کسی کو اسے پڑھنے سے دلچسپی ہے تو اس لنک پر شوق پورا کر سکتے ہیں
BBC News - Why we should worry about Balochistan
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (24-01-11), عبداللہ آدم (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 03:49 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں سچی بات تو یہ ہے کے بلوچستان تو ہاتھ سے گیو
اب اس کے عوامل کچھ بھی ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-01-11, 06:09 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائیوں سچی بات تو یہ ہے کے بلوچستان تو ہاتھ سے گیو
اب اس کے عوامل کچھ بھی ہوں
یہ منحوس حکومت جب بھی آئی ہے ملک کا بیڑا غرق ہی ہواہے
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فریدون (26-01-11), راجہ اکرام (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 08:20 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ منحوس حکومت جب بھی آئی ہے ملک کا بیڑا غرق ہی ہواہے
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین
ھمیں بھی ملک کو اکٹھا رکھنے اور مضبوط تر کرنے کے لیے اتحاد اور تنظیم کا ھاتھ پکڑنا ھو گا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 08:54 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ سے پوچھیں، میں اپنا سجا سجایا گھر چھوڑ کر بلوچستان سے نکلی ہوں۔ صرف مفاد پرستوں کی جنگ ہے جو عوام میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ اصل عوام تو بیچاری روٹی کو ترس رہی ہے اور یہ لیڈر اپنی اولادوں کو لندن امریکہ میں پڑھا کر انڈیا کی گود میں بیٹھ کر آزادی آزادی کرتے ہیں۔ بے دریغ پیسہ بہا کر ڈھیروں اسلحہ فراہم کرتے ہیں اور غریب آباد کاروں کے معصوم بچے تک قتل کر ڈالتے ہیں اور اسے عوام کی بغاوت کا نام دیتے ہیں۔مجھ سے پوچھیں تو جن لیڈروں کی یہ آگ بھڑکائی ہوئی ہے وہ تو گورنر وزیر اعلیٰ بھی رہے ہیں مگر اپنے علاقوں میں اسکول تک نہیں بننے دئیے۔ یہ کیا عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (24-01-11), فریدون (26-01-11), حیدر Rehan (24-01-11), راجہ اکرام (24-01-11), عبدالقدوس (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 09:28 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ منحوس حکومت جب بھی آئی ہے ملک کا بیڑا غرق ہی ہواہے
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین
اس میں تو کوئی دو آراء نہیں کہ پی پی پی نے ہمیشہ ایسا ہی کیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فریدون (26-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:58 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افسوس کے ہمارے ہاں کوئی تیونسی سبزی فروش نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فریدون (26-01-11)
جواب

Tags
ہے۔۔۔, فرما, کوشش, ویڈیو, واقعی, وجہ, لیکر, لندن, لاشوں, لب, موم, مبالغہ, آرائی, آزاد, ایسا, انٹرنیٹ, بیٹھ, بلوچستان, جیسا, جارہی, حضرت, دیکھ, دیں, سیاست, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا پاکستان میں بھی ایسا ممکن ہے ALI-OAD خبریں 5 03-01-11 07:32 AM
پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کرلیں گلاب خان خبریں 2 03-12-10 05:30 AM
میں کیسا پاکستانی ہوں مسافر میرا پاکستان 11 19-10-10 04:00 PM
قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان کنعان سیاست 1 27-11-09 08:52 AM
قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان فرحان دانش میرا پاکستان 2 15-08-09 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger