واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا ورڈپریس پی کے پر اسپیمرز نے بھرمار کردی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-09, 05:08 PM   #1
کیا ورڈپریس پی کے پر اسپیمرز نے بھرمار کردی ہے؟
شازل شازل آف لائن ہے 03-04-09, 05:08 PM

میں‌نے ابھی wordpress.pk پر وزٹ کیا تو کچھ عجیب ناموں سے بلاگ بنے ہوئے تھے
کیا یہ اسپیمرز کی کارستانی ہے یا کسی اور کی۔
عبدالقدوس صاحب کچھ وضاحت فرمائیں
Windows Help and Tricks
Tech News
شازل کا بلاگ

 
شازل's Avatar
شازل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 280
Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 06:02 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کچھ ایسا ہی تھا اور میرا خیال ہے کہ یہ اسپامرز نہیں کسی ہیکر کی ہیک کرنے کی کوشش تھی کیوں کہ گذشتہ 2 دن کی مسلسل لڑائی نے سرور کو کئی بار بند کرنے پر مجبور کیا اور بالآخر کل میں نے اس کا حل نکال ہی لیا
انشاءاللہ اس کی صفائی آئندہ کچھ گھنٹوں میں متوقع ہوگی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 06:10 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکرہے آپ نے اس کا بروقت حل نکال لیا
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 10:40 AM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مسلسل لڑائی میں ہمارے بلاگ کوکوئی نقصان نہیں پہنچے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, متوقع, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پی کے کو بحال کر دیا گیا ہے زبیر اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 16-09-10 09:05 PM
کیا ورڈپریس ڈاٹ پی کے بند ہوگئی ہے؟ فرحان دانش ویب سائٹس کا جائزہ 30 14-08-10 10:50 AM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پریہ پلگ ان شامل کردیں فرحان دانش اردو پریس (http://wordpress.pk) 4 09-11-09 05:52 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 16 25-04-09 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger