کیا ایسا وقت آن پہنچا ہے کہ اس اپیل پر ہم سب پاکستانی نہ صرف غور کریں بلکہ اس کے لئے کوئی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔ کیوں کہ ہماری حکومت نے آئے روز بجلی گیس اور تیل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ہم سے جینے کا حق بھی چھین لینا چاہا ہے۔
یا
کیا ہم یونہی ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں؟؟؟