| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2023
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (13-11-11), rana ammar mazhar (31-12-11), فیضان صديقی ,سندھ (16-04-11), فیصل ناصر (14-04-11), پاکستانی (17-04-11), ھارون اعظم (30-04-11), نورالدین (15-04-11), ناصحی (15-04-11), محمد عاصم (15-04-11), محمدخلیل (14-04-11), مرزا عامر (15-04-11), معظم (16-04-11), wajee (15-04-11), اویسی (18-04-11), ابوسعد (16-04-11), بزم خیال (14-04-11), رضی (24-04-11), عبدالقدوس (14-04-11), عبداللہ حیدر (15-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لفظ Islam میں بھی پاکستان کا نمبر تیسرا ہے
Muslim میں دوسرا کرکٹ میں بھی دوسرا لفظ muhhamed کا سب سے بڑا پوچھنے والا انگلینڈ پھر امریکہ پھر ترکی پھر کینڈا اب ان سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟ ویسے سرچز سے کچھ خاص وضاحت نہیں ہوتی لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے خاص پاکستان کو گندہ کرنے کے لئے بنائی گئی ہے کبھی یہ ڈیٹا بھی جمع کریں کے سب سے زیادہ پورن سائٹس کس ملک سے اپ لوڈ ہوتی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (15-04-11), احمد بلال (17-04-11), سحر (15-04-11), شمشاد احمد (15-04-11), عبداللہ حیدر (15-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
افسوسناک شماریات ہیں ایک بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ پاکستانی قوم میں کتنے لوگوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے؟ کیا پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کا تناسب 10 فیصد ہوگا؟ اگر ایسا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ میں اور آپ بھی اتنی زیادہ پرنوگرافی ہٹ میں شامل ہیں؟ کیا خیال ہے؟ یا پاکستانی ہی گوگل کو ساری دنیا سے زیادہ اور بہتر طریقے سے استعمال کررہے ہیں؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل وہی پیش کرتا ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔قوموں کی ترقی کے رجحانات کودیکھنے کے لیے ایک اچھا ٹؤل ہے۔
Google Insights for Search یہ فیوزن ٹیکنالوجی پر سرچ ہے جس میں پاکستان دنیا میں سب سے نیچے ہے اور انڈیا سب سے اوپر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری قوم میں hypocrisy (گفتار و کردار میں فرق) پائی جاتی ہے۔ لوگ اپنی باتوں سےدوسروں کے سامنے تو بہت پارسا اور پرہیزگار بنتے ہیں مگر انمیں سے بہت کم لوگ ایسے ہیں جو حقیقی معٰنوں میں اپنی عملی زندگی اور خاصکر privacy میں بھی پارسا ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-04-11), wajee (15-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویڈیوز دیکھ کر تو واقعی بہت شرم آ رہی ہے تینوں بہت مذاق اُڑھا رہیں ہیں بہت
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک وجہ یہ بھی رہی ہے
کیا پاکستانی قوم ایک بیمار قوم بن چکی ہے؟ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کفار کی ایک اورچال مایوس قوم کو مزید مایوسی کی طرف دھکیلنا ۔جس میں وہ پاکستانی بھی شامل ہیں جو اس کو پیش کررہے ہیں ۔
کفار کا میڈیا تو چلتا ہی جھوٹ پر ہے جس کا ساتھ ہم بھی دیتنے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہم ان کفار کے اعداد و شمار پر کسی وحی کی طرح یقین کیوں کرتے ہیں یہ تین لوگ جو بیان کررہے ہیں وہ بھی کفار میں سے ہیں اور گوگل بھی وہی ہیں میں مینتظمین سے مطالبہ کروں گی کہ کسی مسلمان کی گواہی یہاں پیش کریں اگر نہیں کرسکتے تو اس کفار کے جھوٹ کی پروجیکشن کرنے سے پہلے خود پاکستان کا سروے کریں ۔ شہر ، شہر گاوں گاوں جائیں وہاں لوگوں کی حالت دیکھیں کون کتنی برایئوں میں ہے پہر اپنی تحقیق پر اعداد و شمار پیش کریں ورنہ آپ کا یہ عمل تہمت کے زمرے میں آئے گا ۔ کافر کوئی خبر لائیں تو پہلے اس کی تحقیق کرلو ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ تحقیق بھی آپ کافر سے ہی کریں بلکہ کسی مسلمان کی تحقیق پر یقین کریں اگر نہیں تو خود تحقیق کریں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (15-04-11) |
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک واقعی متنازعہ معاملہ ہے:
گوگل پر روزانہ 235 ملین سرچ کنڈکٹ ہوتی ہیں Google Handles 235 Million Searches Per Day انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے ٹاپ 20 ممالک (جو کل کا 80 فیصد بنتے ہیں )میں بھی پاکستان کا شمار نہیں ہوتا۔ بلکہ پاکستان کا شمار باقی کے 20 فیصد میں ہوتا ہے۔ Internet Users - Top 20 Countries - Internet Usage صرف گوگل پر ، صرف امریکہ سے (کل انٹرنیٹ یوزرز کا 12 فیصد)روزانہ 90 ملین سے زائد سرچز کنڈکٹ ہوتی ہیں (جو کل سرچز کا 38 فیصد بنتی ہیں)۔ Searches Per Day - Search Engine Watch (SEW) پھر بھی ہم ٹاپ پر ہیں ۔ حیرت ہے بھئی ۔حیرت ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کفار کی خبر نہیں ہے نہ کسی نے پیش کی ہے۔ پہلی پوسٹ میں جو لنک دیا گیا ہے یہ سب اسکا کیا دھرا ہے۔ مسلمین کی گواہی کے لیے سب سے پہلے تو ایک گوگل بناتے ہیں پھر دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔۔۔۔ اپ خود اگر چاہیں تو اس لنک پر جا کر کسی بھی سرچ کے متعلق دیکھ سکتی ہیں کہ یہ کونسے ملکوں سے کس طرح آ رہی ہے اور اگر کسی خاص ملک کے متعلق دیکھنا چاہیں تو اس کی علاقائی سرچ بھی نظر آجاتی ہے۔۔۔
اگر اپکے خیال میں مجھے کس مسلمان سے رابطہ کرنا چاہیے ایسی تحقیق کے لیے اگر کسی کا نام جانتی ہیں تو بتا دیں میں رابطہ کیے لیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ایک تجربہ کرنا چاہیںتو پاک۔نیٹ پر ایک صٍفحہ جنسی مواد کا بناء کر کسی جگہ لگا دیتے ہیں اور ساتھ ایک کونٹر شائد اپ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
حیران کن بات ہے
![]() کیا پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صرف یہی کام کرتے ہیں؟؟؟ میرے خیال سے پاکستان میں ۱۰۰ میں سے شاید ۱۰ لوگ ہی نیٹ استعمال کرنا جانتے ہوں گے یا استعمال کرتے ہیں اور یہ ۱۰ پرسنٹ کیا دنیا پر چھا گے ہیں؟ اور ان کا کام نیٹ پر صرف یہی رہ گیا ہے؟ میرے لیے نہایت ہی حیران کن نتائج ہیں۔ اللہ کی پناہ۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, girl, search, ہے۔, پہلے, پاکستان, پاکستانی, وقت, نیوز, نظر, مقصد, مطابق, انسان, بے, بچوں, تلاش, تحریر, ثبوت, خلاف, دنیا, سنی, علم, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-02-08 06:32 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |