واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا ہم ایک ہیں؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 02:47 PM   #1
کیا ہم ایک ہیں؟؟
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 03-08-07, 02:47 PM

اسلام علیکم ۔
امید ہے کہ آپ سب خیر و خیریت سے ہونگے۔دراصل پتہ نہیں کہ اس موضوع کو کہاں سے شروع کروں کیونکہ یہ بات آپ سب کے علم میں ہو گی کہ امریکہ میں صدراتی امیدوار الیکشن میں پیش پیش ہیں جس وجہ سے روزانہ بیانات زور و شور سے دیے جا رہے ہیں مگر پچھلے 2 ، 3 دن میں کچھ ایسے احمقاناں اور بیوقوفی بھر بیانات سنے کو ملے ہیں جن سے سارے عالمِ اسلام کی دل آزاری ہوئی ہے
پہلا بیان اومابا(Black American)
“اگر مجھے صدر بنایا جائے تو میں پاکستان پر بغیر اجازت حملہ کر دو۔جولائی 2005 میں سنہری موقع ضائع کیا گیا“

دوسرا بیان۔ٹینکر ویڈ۔

“اگر امریکہ پر حملہ ہوتا ہے تو مدینہ اور مکہ پر حملہ کر دینا چاہیے“


اس بارے میں اپنی رائے دیں۔اور اپنے پاکستانی ہونے کا فرض ادا کریں۔شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 23-05-08 at 08:47 PM..

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 744
Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 03:13 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم ایک ہیں؟؟

میرا خیال ہے کھ امریکھ میں ووٹ کی جنگ ھمارے خرچے پر ہو رہی ہے --

پہلے ہمارے سیاستدان اسلام کو استعمال کرتے ہیں - اب شاءید امریکیوں کو بھی یہ ایک اچھا آیڈیا لگا ہے -

اس سے زیادہ اور کیا کہا جا سکتا ہے .

__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 03:14 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم ایک ہیں؟؟

for more detail about visit

http://daily.urdupoint.com/todayNews...page1=1&page=1
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 04:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم ایک ہیں؟؟

موصوف ايک امريکی ہيں۔ شايد پاکستانيوں کو جانتے نہيں۔ جب ادھر منہ کريں گے تو پتہ چلے گا کہ کتنا آسان ہے پاکستانيوں سے لڑنا، کيونکہ يہاں چار ايسی بہادر قوميں رہتی ہيں جو دنيا کی کسی بھی فوج کو ناکوں چنے چبوا سکتی ہيں۔

ملک عصمت، سرگودھا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 04:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم ایک ہیں؟؟

ہر دوسرا پاکستانی امريکہ کا ويزا لينا چاہتا ہے۔ جب پورا امریکہ ہی آ رہا ہے تو يہ تو خوش خبری ہوئی۔

usman Iftikhar، london، برطانیہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 07:40 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم ایک ہیں؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
موصوف ايک امريکی ہيں۔ شايد پاکستانيوں کو جانتے نہيں۔ جب ادھر منہ کريں گے تو پتہ چلے گا کہ کتنا آسان ہے پاکستانيوں سے لڑنا، کيونکہ يہاں چار ايسی بہادر قوميں رہتی ہيں جو دنيا کی کسی بھی فوج کو ناکوں چنے چبوا سکتی ہيں۔

ملک عصمت، سرگودھا
ایسی کی تیسی امریکہ کی اور اس کی جو پاکستان کی طرف غلط نظر سے دیکھے ۔ ابھی ہم زندہ ہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 01:41 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 39
کمائي: 295
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں دیر سے سہی لیکن ایک بات عوام تک پہنچانا چاہتا ہوں کہ جس وزیر نے یہ بیان دیا وہ ابھی تک زندہ کیوں ہے اور اس معاملے میں صرف پاکسان ہی نے آواز بلند کیوں کی کیا سعودی عرب میں لوگوں کے ایسے جزبات نہیں ہیں۔ لکین پھر خیال آتا ہے کہ سعودی عرب تو امیریکہ کو 140 ارب ڈالر سالانہ کن وجوھات کی بنا پر دیتا ہے۔ کیاوہ نہیں جانتے کے اس پیسے سے امیرکن مسلمانوں کا کیسے کیسے خون بہا رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آرہی کی بروز قیامت ہم اپنے رب اور اسکے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وصلم کو کیا منہ دکھائیں گے۔ ویسے شاہد امیرکہ کو یہ نہیں پتہ کہ مکہ مدینہ کی حفاظت اللہ نے اپنے ذمہ لی ہوئی ہےاور وہ اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کرنا بخوبی جانتاہے لیکن اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں اور اللہ کی طرف سے مدد کاانتظارکریں۔ یقیناًاللہ صرف انھی کی مدد کرے گا جو اسکے راستے میں نکلیں گے اور دشمنان اسلام کے خلاف جہاد کا اعلان کریں گے۔ اے اللہ ان تمام مجاہدین کی مددفرما جو خالصتاًتیرےدین اسلام کی خاطر حالت جہاد میں ہیں۔

آمیں۔
بلال عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال عباسی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-09-07)
پرانا 19-08-07, 01:49 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسرے یا تیسرے دن پاکستان کے وزیراعظم نے اعلانیہ کہا تھا کہ اگر سعودی عرب پر کوئی حملہ ہوتا ہے تو پاکستان اپنی افواج اور ایٹمی اسلحے سے سعودیہ کا دفاع کرئے گا۔ باقی تو کسی اسلامی ملک نے کوئی بیان بھی نہیں دیا تھا۔
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ (آمین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 02:19 AM   #9
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہم ایک ہیں میرے خیال سے زمانہ برل گیاہے ہر کوئی اپنی سوچتا ہے کوئی آپنے ملک کی سوچ سوچتا نہیں تو ہم کسے کہہ سکتے ہیں کہ ہم سب ایک ہیں حکمران بی اپنی سوچتے ہیں وہ بی ملک کا نہیں سوچتے تو ہم کسےکہ سکتے ہیں کےہم سب ایک ہیں
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 05:13 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

han ye bat to theek ha tayre zaid
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
american, com, php, فرض, پیارے, پاکستان, پاکستانی, وزیر, وزیراعظم, نظر, مکہ, موقع, اللہ, امریکہ, اسلام, اسلامی, جواب, حال, خون, خوش, خلاف, دل, زمانہ, شور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟ ALI-OAD اپکے کالم 10 10-02-11 02:24 PM
ارے یہ کون ہیں؟؟ محمدخلیل گپ شپ 5 10-02-11 02:19 PM
چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟ راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 16 04-02-11 03:32 PM
کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ ام طلحہ خبریں 4 26-10-09 09:47 AM
ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم میری ڈائری 1 14-02-09 03:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger