واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا ہولوکاسٹ جیسا کوئی واقعہ ہوا بھی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 12:05 PM   #1
کیا ہولوکاسٹ جیسا کوئی واقعہ ہوا بھی ہے؟
ahadar002 ahadar002 آف لائن ہے 08-11-10, 12:05 PM

کیا ہولوکاسٹ جیسا کوئی واقعہ ہوا بھی ہے یا یہ یہودی کی خود کو معصوم ظاہر کرنے کی کوئی سازش تھی۔ مجھے تو یہ ایک ڈرامہ لگتا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ میرے خیال میں تو اگر ہٹلر نے یہودی مرائے بھی ہوئے تو اتنی تعداد میں نہیں ھوں گے جتنی تعداد بتائی جاتی ہے ۔ مجھے تو یہ بڑھا چڑھا کر بیان کی گئی کہانی لگتی ہے آپ کے خیال میں حقیقت کیا ھوسکتی ہے؟
میڈیایہودیوں کےزیرتسلط ہےتووہ جوچاہیے کرشمہ نوازیاں کریں۔ کوئی ان کوپوچھنےوالانہیں-

ahadar002
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), فیصل ناصر (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), محمد عاصم (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10), احمد بلال (08-11-10), بلال اویسی (08-11-10), حسنین ایوب (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 12:39 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

واللہُ اعلم
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (09-11-10), shafresha (08-11-10), ناصحی (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10), احمد بلال (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 12:44 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بات پر پہلے ہی بحث ہوچکی ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10), احمد بلال (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 05:47 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نتیجہ کیا نکلا تھا؟؟ کچھ یاد نہیں رہتا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), ناصحی (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 06:05 PM   #5
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں یہ نتیجہ نکلا تھا کہ ایسا واقعہ ہوا ہے لیکن کیوں بات اس پر ہونی چاہئے اور تمام یورپ اور امریکہ میں اس پر بات کرنے پر مکمل پابندی ہے یہ بات ان ممالک کے آئین میں درج ہے۔ شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (09-11-10), shafresha (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 06:49 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اگر آپ کو ہولوکاسٹ‌کا یہودی ورژں‌پڑحنے کا شوق ہے تو

ادھر کا رخ‌کریں

ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10), بلال اویسی (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 07:03 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہویوں کا ہولاکوسٹ ایک حقیقت ہے، اسے جھٹلانے والے زیادہ تر یورپ کے سفید فام نسل پرست ہیں جنہں اب یہودیوں سے بڑھ کر مسلمانوں سے سخت نفرت ہے، جیسے کے یورپ میں Neo-Nazis ۔

ہٹلر ایک سفید فام نسل پرست تھا، اگر اسوقت جرمنی میں مسلمان اور پاکستانی ہوتے تو وہ ان سے بھی یہودیوں جیسا سلوک کرتا۔

ہٹلر کی ناٹسی پارٹی کی علامت ہندوں کا ساواسٹیکاتھا، اگر وہ جیت جاتا توپاکستان شاید کبھی بھی وجود میں نہ آتا۔

s1.jpg

یہ بات بہید از امکان نہیں تھی کہ نسل پرست ہندو ہٹلر سے ملکر شاید ہندوستان کے مسلمانوں سے وہی سلوک کرتے جو ہٹلر نے یہودیوں سے کیا۔

میں یہ پوسٹ مندرجہ ذیل دھاگے سے کاپی پیسٹ کی ہے کیونکہ یہ اس دھاگے میں بھی اپلائی کرتی ہے
مجھے گاندھی جی کے اقوال چاہیے
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10), عبدالقدوس (10-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:03 PM   #8
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہودی ایک شریر قوم ہے اور دو دفعہ مکمل تباہ ہوچکی ہے اور تیسری دفعہ یہ مسلمانوں کے ہاتھوں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ جو تباہ ہوئی ہے اور بخت نصر اور عیسائیوں کے ساتھ دشمنی کے دور میں کہ ان کا خاتمہ اس وقت ہوگا جب یہ دجال کے ساتھ اس کے ساتھی بن کر نکلیں گے۔ بہرحال یہ ایک شریر اور سازشی قوم ہے اس پرکسی کو کوئی کلام نہیں۔اور ہٹلر بھی ان سے اسی لئے تنگ تھا۔ پاکستان بنتا کیوں نا بنتا۔ ہندووں نے کتنا زور لگایا کہ پاکستان نا بنے۔ تو کیا ان کا زور کچھ کام آیا۔ یقینا نہیں۔ شکریہ
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), فیصل ناصر (08-11-10), مرزا عامر (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:18 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر جیت جاتا تو انڈیا اسکے ہاتھ میں چلا جاتا اسلیے ہندو کو مسلمانوں کا ہولاکوسٹ کرنے کی کوشش سے کوئی نہ روکتا۔

آپ یہ سمجھاہیں ان حالات میں پاکستان کیسے بن سکتا تھا؟

ہٹلر ایک بُرا لیڈر تھا، ہمیں ہیودیوں کا ہولاکوسٹ کرنے کیلیے اسکی کبھی بھی حمایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ہمارے دشمن کا ہر دشمن ہمارا دوست نہیں ہوتا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), مرزا عامر (09-11-10), بلال اویسی (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:43 PM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان بننے میں اللہ کی رضا شامل تھی اس لئے ہر حال میں بنتا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), مرزا عامر (09-11-10), بلال اویسی (09-11-10), حسنین ایوب (08-11-10)
پرانا 09-11-10, 01:55 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہاں‌دیکھیئے:
PLF Pakistan
اور
ہولو کاسٹ‌ منانے کے لئے ڈیزائئنگ اور لطیفے
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (09-11-10), مرزا عامر (09-11-10), بلال اویسی (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 03:16 AM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پاکستان بننے میں اللہ کی رضا شامل تھی اس لئے ہر حال میں بنتا
فلسطینیوں کا اپنی سرزمیں کومجبوراّ چھوڑنا اور اسرائیل کےبننے میں کس کی رضا شامل تھی؟
کیا اسرائیل کو بھی ہر حال میں بنتا تھا؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), مرزا عامر (09-11-10), بلال اویسی (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 08:52 AM   #13
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
اگر دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر جیت جاتا تو انڈیا اسکے ہاتھ میں چلا جاتا اسلیے ہندو کو مسلمانوں کا ہولاکوسٹ کرنے کی کوشش سے کوئی نہ روکتا۔

آپ یہ سمجھاہیں ان حالات میں پاکستان کیسے بن سکتا تھا؟

ہٹلر ایک بُرا لیڈر تھا، ہمیں ہیودیوں کا ہولاکوسٹ کرنے کیلیے اسکی کبھی بھی حمایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ہمارے دشمن کا ہر دشمن ہمارا دوست نہیں ہوتا۔
بھائی کیا دوران حجرت ""ہندوستان سے پاکستان 1947 "" میں کم لوگ مارے گئے تھے کیا وہ مسلمانوں کے ہولوکاسٹ سے کم تھا یقینا نہیں، آج ہم اپنے ان شہیدوں کو یاد کرکے رو سکتے ہیں جیسے یہودی روتے ہوں گے۔ ہندووں نے کوئی کمی نہیں‌ کی مسلمانوں کے ساتھ۔ اور ہم ہٹلر کی حمایت اس لئے بھی کرتے ہیں کہ وہ دنیا کی سازشی اور مکار قوم سے نبرآزما تھا۔ ایڈولف ہٹلر برطانیہ سے جنگ بالکل نہیں چاہتا تھا لیکن چرچل کے قریبی یہودی نواز لوگ اس کو بھڑکاتے رہتے تھے اور ہٹلر کے قریبی یہودی نواز لوگ ہٹلر کو، لیکن ہٹلر ان باتوں میں کبھی نہیں آیا۔ سختی سے انکار کرتا رہا۔ جرمن دنیا کی عظیم قوم ہے۔ یہ بات بھی یہودی نواز گروپوں نے ہٹلرپر دباو دینے کیلئے پھیلائی تھی اس زہریلے پراپگنڈہ کی وجہ سے دو بار ہٹلر پر حملہ بھی ہوا تھا لیکن ہٹلرٹس سے مس نہیں ہوا لیکن یہ بات یہودیوں کو قبول نہیں تھی، دونوں کی جنگ کروا کروہ اسلحہ بیچ سکتے تھے اوردونوں کو لڑوا کر دونوں ممالک کو کمزور کرنا چاہتے تھے۔ آج بھی یہودی کیا کچھ نہیں کررہے۔ لیکن میڈیا سارا ان کا ہے۔ ابھی تک 9/11 کا واقعہ وضاحت طلب ہے کہ اس دن ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں 50000 یہودی ملازم کیسے سارے چھٹی پرچلے گئے۔ پرل ہاربرکا واقعہ بھی انہی کی سازش کا نتیجہ تھا جس کے نتیجے میں جاپان کو اسلحہ اور امریکہ کوسود پر رقم دے کر بہت کچھ اس قوم نے کمایا تھا بہرحال شکریہ

Last edited by بلال اویسی; 09-11-10 at 09:24 AM.
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), مرزا عامر (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 07:04 PM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
بھائی کیا دوران حجرت ""ہندوستان سے پاکستان 1947 "" میں کم لوگ مارے گئے تھے کیا وہ مسلمانوں کے ہولوکاسٹ سے کم تھا یقینا نہیں، آج ہم اپنے ان شہیدوں کو یاد کرکے رو سکتے ہیں جیسے یہودی روتے ہوں گے۔ ہندووں نے کوئی کمی نہیں‌ کی مسلمانوں کے ساتھ۔ اور ہم ہٹلر کی حمایت اس لئے بھی کرتے ہیں کہ وہ دنیا کی سازشی اور مکار قوم سے نبرآزما تھا۔ ایڈولف ہٹلر برطانیہ سے جنگ بالکل نہیں چاہتا تھا لیکن چرچل کے قریبی یہودی نواز لوگ اس کو بھڑکاتے رہتے تھے اور ہٹلر کے قریبی یہودی نواز لوگ ہٹلر کو، لیکن ہٹلر ان باتوں میں کبھی نہیں آیا۔ سختی سے انکار کرتا رہا۔ جرمن دنیا کی عظیم قوم ہے۔ یہ بات بھی یہودی نواز گروپوں نے ہٹلرپر دباو دینے کیلئے پھیلائی تھی اس زہریلے پراپگنڈہ کی وجہ سے دو بار ہٹلر پر حملہ بھی ہوا تھا لیکن ہٹلرٹس سے مس نہیں ہوا لیکن یہ بات یہودیوں کو قبول نہیں تھی، دونوں کی جنگ کروا کروہ اسلحہ بیچ سکتے تھے اوردونوں کو لڑوا کر دونوں ممالک کو کمزور کرنا چاہتے تھے۔ آج بھی یہودی کیا کچھ نہیں کررہے۔ لیکن میڈیا سارا ان کا ہے۔ ابھی تک 9/11 کا واقعہ وضاحت طلب ہے کہ اس دن ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں 50000 یہودی ملازم کیسے سارے چھٹی پرچلے گئے۔ پرل ہاربرکا واقعہ بھی انہی کی سازش کا نتیجہ تھا جس کے نتیجے میں جاپان کو اسلحہ اور امریکہ کوسود پر رقم دے کر بہت کچھ اس قوم نے کمایا تھا بہرحال شکریہ
انڈیا کی تقسیم پر قتل و غارت کے پیچھے گورنمنٹ کی کوئی پالیسی نہیں تھی علاوہ ازیں اسمیں ہندوں اور دوسرے مذاہب کے لوگ بھی مارے گئے تھے اسلیے اسکا جرمنی میں یہودیوں کے ہولاکوسٹ سے مقابلہ کرنا بلکل غلط ہے جہاں یہودیوں کو کنسٹرشن کمیپوں میں جمع کرکے ایک سسٹم کے تحت بڑے پیمانے پرمارا گیا تھا۔

صرف یہی دیکھ کر کہ ہٹلر یہویوں کے خلاف تھا ، اسکی صفائی یا حمایت کرنا مناسب نہیں ہے۔ کیا آپ اسکی نسل پرستی کے نظریات کچھ معلومات رکھتے ہیں؟ اگر رکھتے ہیں تو بتائیں کیا وہ اسلام کے اصولوں سے مطابقت رکھتی تھیں اور کیا وہ مسلمانوں کو اپنے برابر سمجھتا تھا یا اپنے سے گھٹیا؟
ہٹلر نے عربوں پر اپنی رائے کا اظہار کچھ یوں کیا تھا “lacquered half-apes who ought to be whipped“ روغن شدہ آدھے لنگور جنہیں کوڑے مارنے چاہیں!

کیا آپ کبھی کسی یہودی سے ملے ہیں؟
اگر آپ سے ملے اور آپکو جانے بغیر کوئی آپ سے نفرت کرے کیونکہ آپ پاکستانی ہیں تو اسکے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), مرزا عامر (09-11-10)
جواب

Tags
کہانی, کوئی, کریں۔, گے, گئی, ھوں, یہودی, واقعہ, ڈرامہ, لگتی, لگتا, معصوم, اتنی, بیان, بڑھا, تعلق, تعداد, جیسا, جاتی, جتنی, حقیقت, خیال, خود, سازش, ظاہر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایررٹیکسٹ کاپی کریں زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 04-02-11 11:07 AM
کارٹونسٹ بھی بڑی کمال کے تجزیہ نگارہیں جاویداسد خبریں 3 04-12-10 08:41 PM
[PhotoShop] پتھر جیسا ٹیکسٹ افیکٹ زبیر ایڈوب فوٹو شاپ 6 28-12-07 08:11 AM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger