واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا یہ ایک تماشہ ہے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-08, 11:41 AM   #1
کیا یہ ایک تماشہ ہے!
وجدان وجدان آف لائن ہے 03-04-08, 11:41 AM

انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ کچھ عرصہ پہلے مزارقائد پر ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی، اس خبر پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔

اب سونے پہ سہاگہ یہ کہ این جی اووز Ngo والے اس خبراور اس لڑکی کو اپنی پبلسٹی کے لئے استعمال کررہے ہیں، مزکورہ بالا تصویر میں دیکھیں‌کہ
کسی کی بربادی کو کس طرح یہ لوگ اپنی شہرت کا قالین بناتے ہیں۔ ان خواتین کو ایک لمحہ بھی یہ شرم محسوس نہیں‌ہوئی کہ جس فوٹو کوریج کے لئے یہ مسکرا رہی ہیں‌وہ کسی کی زندگی کی سب سے بڑی تاریکی ہے۔

Attached Images
 
Last edited by محمدعدنان; 04-04-08 at 06:33 AM..

وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1268
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-04-08), منتظمین (04-04-08), محمدعدنان (04-04-08), شیخ ہمدان (03-04-08), عمیر نعیم (11-04-08), عرفان حیدر (04-04-08)
پرانا 03-04-08, 04:23 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 9
کمائي: 86
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اسلام علیکم - بے شک بے شرمی کی انتحا ھے-جس خاتون کے ساتھ یہ کھڑی ھوکر
فوٹو ا سیشن کر رھی ھین وہ بے چاری شرم و حیا سے نطریں نیچے کرکے ایسے کحہ رھی خدا مجھے پناہ عطا
فرمادے۔کیا تیری اس دنیا مین سبھی بے حس ھو چکے ھین۔
wazirabad_7 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wazirabad_7 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-04-08), وجدان (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 02:49 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

بالکل بھائی بہت افسوس کی بات ہے اور اللہ عزوجل سب کو بری گھڑی سے بچائے اور سب کی عزتیں محفوظ فرمائیں ----- آمین

بھائی مجموعی طور پہ ہم لوگ اس قدر بے حس ہوچکے ہیں‌کہ کسی کا دکھ ہمیں‌اپنا دکھ لگتا ہی نہیں بلکہ ہماری سوچ تو یہ ہوتی ہے کہ ہم تو محفوظ ہیں ۔ لیکن اللہ کی لاٹھی بہت بے آواز ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
وجدان (04-04-08), منتظمین (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 05:10 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

شائد اپکو پتہ ہو کہ جس دن پہلی دفعہ خاتون تھانے میں گئی تھیں اس دن ان نام نہاد تنظیموں نے لڑکی کو اس کی اور اس کے والدین کے مرضی کے بغیر اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی تھی جو کہ وہاں پر موجود عوام کی مداخلت سے ناکام بنا دی گئی تھی۔۔ یہ ہے ان تنظیموں کا اصل چہرہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-04-08), وجدان (04-04-08), محمدعدنان (04-04-08), عرفان حیدر (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 05:36 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
شائد اپکو پتہ ہو کہ جس دن پہلی دفعہ خاتون تھانے میں گئی تھیں اس دن ان نام نہاد تنظیموں نے لڑکی کو اس کی اور اس کے والدین کے مرضی کے بغیر اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی تھی جو کہ وہاں پر موجود عوام کی مداخلت سے ناکام بنا دی گئی تھی۔۔ یہ ہے ان تنظیموں کا اصل چہرہ
بالکل جناب درست فرمایا آپ نے ان میں سے زیادہ تر کا اصل چہرہ بہت بھیانک ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 06:22 AM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

سلام،

سب سے پہلے تو جس خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اسکے گھر والوں نے اسکو ان مردودوں کے ساتھ چھوڑا کیوں؟ کیا اسکے سارے گھر والے مر گئے ہیں؟؟؟؟؟؟
میرے گھر کا کوئی فرد ہو اور اسکو کوئی دوسرا میری مرضی کے بغیر لے کرجائے ناممکن سی بات ہے۔ اگر کوئی میرے گھر آئے اور میں اسکو وہاں سے بھگادوں تو کیا اسکی مجال ہے جو وہاں دوبارہ پھٹکے؟؟؟؟؟؟
اس چیز سے ایک تو یہ ثابت ہورہا ہے کہ اسکے موجودہ شوہر نے اسکو چھوڑ دیا ہے۔
دوسرا اسکے گھر والوں کو اسکی کوئی فکر نہیں اب اسکے ساتھ کیا ہوتا ہے انکو کیا، کیوں کہ بقول معاشرے کے انکی عزت خاک میں مل چکی،
اور آخر میں اس فورم پر تصویر ڈالنے سے پہلے مذکورہ لڑکی کا چہرہ فوٹوشاپ سے اسطرح خراب کردیا جاتا کہ کوئی اسکو پہچان نہیں سکتا، کیا ہم بھی انہیں این،جی،او کی طرح اسکی بربادی کا سامان تو نہیں بن رہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نوٹ: اب بھی وقت ہے لڑکی کا چہرہ چھپادیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (11-04-08)
پرانا 04-04-08, 06:31 AM   #7
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

بہت خوب عرفان بھائی، یہ تصویر میں‌نے خود نہیں‌بنائی ہے بلکہ انٹر نیٹ سے ہی لی گئی ہے تصویر دینے کا مقصد کسی چہرہ دیکھانا نہیں ہے، سب لوگ عزت دار ہیں،میری لئے یہ لڑکی آج بھی قابل احترام ہے، اگر مجھے ایک فیصد بھی اختیار ہو تو میں اس سارے معاملے میں ملوث افراد کو سر عام کھڑا کرے سر سے لیکر پاوں تک ٹکڑے کر دوں،تاکہ دوبارہ کوئی کسی حوا کی بیٹی کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نا دیکھے۔
آپ دیکھیں‌کہ جس کرب اور اذیت سے یہ لڑکی دوچار ہے جبکہ اسکے ساتھ نام نہاد ہیومن رائٹس والے کتنے خوش ہیں، میرا مقصد صرف اور صرف سب لوگوں‌کو ان بھیانک چہروں کی اصلیت بتانا تھا نا کہ کچھ اور۔

پھر بھی اگر کسی کو یہ برا لگا ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔ اور اگر منظمین مناسب سمجھیں‌تو اسکو ختم کردیں۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-04-08), عرفان حیدر (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 06:35 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

سب سے پہلے تو جس خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اسکے گھر والوں نے اسکو ان مردودوں کے ساتھ چھوڑا کیوں؟ کیا اسکے سارے گھر والے مر گئے ہیں؟؟؟؟؟؟
میرے گھر کا کوئی فرد ہو اور اسکو کوئی دوسرا میری مرضی کے بغیر لے کرجائے ناممکن سی بات ہے۔ اگر کوئی میرے گھر آئے اور میں اسکو وہاں سے بھگادوں تو کیا اسکی مجال ہے جو وہاں دوبارہ پھٹکے؟؟؟؟؟؟
اس چیز سے ایک تو یہ ثابت ہورہا ہے کہ اسکے موجودہ شوہر نے اسکو چھوڑ دیا ہے۔
دوسرا اسکے گھر والوں کو اسکی کوئی فکر نہیں اب اسکے ساتھ کیا ہوتا ہے انکو کیا، کیوں کہ بقول معاشرے کے انکی عزت خاک میں مل چکی،
اور آخر میں اس فورم پر تصویر ڈالنے سے پہلے مذکورہ لڑکی کا چہرہ فوٹوشاپ سے اسطرح خراب کردیا جاتا کہ کوئی اسکو پہچان نہیں سکتا، کیا ہم بھی انہیں این،جی،او کی طرح اسکی بربادی کا سامان تو نہیں بن رہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نوٹ: اب بھی وقت ہے لڑکی کا چہرہ چھپادیں۔

وسلام

عرفان بھائی بہت شکریہ ایک اہم بات کی طرف توجہ دلانے کا اور بھائی جیسا آپ نے کہا ویسا میں نے کردیا
بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 07:42 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

عدنان بھائی اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ۔ چہرہ دیکھ کر مجھے بھی افسوس ہوا تھا۔

اس معاملے میں خبروں کے سکیشن میں بہت تفصیلی خبریں دی گئی تھیں۔ لڑکی کو پستول کے زور پر اغوا کیاگیا تھا اور مزار کے تہ خانے میں 2 روز تک ظلم کا نشانہ بنایا گیا تھا۔۔۔
باقی مجھے اس بات کا پتہ نہیں کہ اب اسکا خاوند کیا کر رہا ہے اور اس کے خاندان والوں کا رویہ کیا ہے۔۔ لیکن بہت سارے لوگوں کا پیسے کھانے کا ذریعہ مل گیا ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 09:15 AM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

سوری دوستوں ماشا اللہ سب دوستوں نے بہت سے قابلِ تعریف جوابات دئیے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ ابھی اس بارے میں مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہو گی۔
مگر ایک بات کہنا چاہوں گا کہ آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ایسی عورتیں جو اکثر میڈیا کے سامنے کسی کی زندگی اجڑجانے کے بعد مسکراتی ہوئی نظر آتی ہیں ان میں سے بہت ساری یا طلاق یافتہ ہوتی ہیں یا پھر علیحدگی پسند۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
وجدان (05-04-08), محمدعدنان (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 09:17 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اپ کی بات درست ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 09:39 AM   #12
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب عرفان بھائی، یہ تصویر میں‌نے خود نہیں‌بنائی ہے بلکہ انٹر نیٹ سے ہی لی گئی ہے تصویر دینے کا مقصد کسی چہرہ دیکھانا نہیں ہے، سب لوگ عزت دار ہیں،میری لئے یہ لڑکی آج بھی قابل احترام ہے، اگر مجھے ایک فیصد بھی اختیار ہو تو میں اس سارے معاملے میں ملوث افراد کو سر عام کھڑا کرے سر سے لیکر پاوں تک ٹکڑے کر دوں،تاکہ دوبارہ کوئی کسی حوا کی بیٹی کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نا دیکھے۔
آپ دیکھیں‌کہ جس کرب اور اذیت سے یہ لڑکی دوچار ہے جبکہ اسکے ساتھ نام نہاد ہیومن رائٹس والے کتنے خوش ہیں، میرا مقصد صرف اور صرف سب لوگوں‌کو ان بھیانک چہروں کی اصلیت بتانا تھا نا کہ کچھ اور۔

پھر بھی اگر کسی کو یہ برا لگا ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔ اور اگر منظمین مناسب سمجھیں‌تو اسکو ختم کردیں۔

شکریہ
سلام،

میرا مقصد آپ پر یہ خبر ڈالنے پر تنقید کرنا بالکل نہ تھا، میں نے جو مناسب سمجھا وہ بول دیا۔اگر آپکو برا لگا ہو تو میں معافی چاہتا ہوں۔
بات صرف اتنی سی تھی اول میں وجدان کو عدنان سمجھ بیٹھا اسی لیے میں نے انکو زاتی پیغام بھی بھیجا۔ دوسری بات کہ اس فورم پر اب ایک دنیا آتی ہے لہذا یہ مناسب نہ تھا کہ جس طرح دوسرے اس محترمہ کی تذلیل کررہے ہیں ان میں ہم بھی شامل ہوجائیں۔ آپکا مقصد اور نیت اچھی تھی مجھے اس پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں۔ لہذا ایک بار پھر اگر برا لگا ہو تو معافی کا طلبگار ہوں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
وجدان (07-04-08), چلبلی (04-04-08), محمدعدنان (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 09:59 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 71
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

یہ خبر ان لوگوں کے لیے ایک واضح جواب ہے جو کہتے ہیں کہ پاکستان تو بس عورتوں ک لیے جنت ہے۔۔۔

قائد کے مزار پر کوئی مخفوظ نہیں تو اور کہاں ہو گا۔۔۔
چلبلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 10:43 AM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چلبلی مراسلہ دیکھیں
یہ خبر ان لوگوں کے لیے ایک واضح جواب ہے جو کہتے ہیں کہ پاکستان تو بس عورتوں ک لیے جنت ہے۔۔۔

قائد کے مزار پر کوئی مخفوظ نہیں تو اور کہاں ہو گا۔۔۔
سلام،

کم از کم یہاں پارکوں سے لڑکیوں کی برہنہ لاشیں تو نہیں ملتیں،
ویسے آپکے خیال میں کونسا ملک عورتوں کے لیے جنت ہے؟؟؟؟؟؟؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 10:48 AM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 71
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ایک تماشہ ہے!

اپ کہاں رہتے ہیں یہاں پر سب کچھ ملتا ہے۔۔۔ اور سب کچھ ہوتا ہے۔۔ برہنہ لاشیں بھی ملتی ہیں بوریوں میں سر بھی ملتے ہیں۔
باپ اپنی سگی بیٹیوں سے غلط کاریاں بھی کرتے ہیں اور کاروکاری بھی ہوتی ہے۔۔۔۔
قران سے شادیاں اور ونی اور سوارہ بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

شائد جنت میں بھی عورتیں۔۔۔۔
چلبلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, پہچان, لوگ, لڑکی, نظر, موجودہ, معذرت, آج, اللہ, اچھا کام, اغوا, بھائی, تصویر, جواب, خواتین, خوش, خبر, زندگی, سیاست, سوری, طلاق, عدنان, عزت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger