واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا یہ حقیقت ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-09, 03:40 AM   #1
کیا یہ حقیقت ہے ؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 07-07-09, 03:40 AM

ایک بلاگ دیکھ رہا تھا
تو یہ تصویر نظر آئی

Name:  image001.jpg
Views: 150
Size:  41.2 KB

میں نے آجتک اس بارے میں نہیں سنا
کیا کوئی بتاسکتا ہے ایسا کوئی پتھر کہیں موجود ہے ؟

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 714
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (07-07-09), muhammad asif virani (07-07-09)
پرانا 07-07-09, 09:08 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی دفعہ پڑھا اور دیکھا ہے۔
کیا کہا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-09, 09:08 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی دفعہ پڑھا اور دیکھا ہے۔
کیا کہا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-09, 09:45 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی بہت پہلے یہی تصویر میرے پاس کسی اور عنوان کے ساتھ آئی تھی۔ اس میں یہ کہا گیا تھا کہ یہ پتھر سعودی عرب میں ہے اور ایک مجاہد کو اس پتھر کے پیچھے شہید کیا گیا تھا اور سال کے کچھ خاص دنوں میں اس میں سے خون بھی رستا ہے بلکہ اس تصویر میں خون رستا ہوا بھی دکھایا گیا تھا۔ مجھے اگر وہ تصویر ملی تو میں شئیر کروں گا۔

اب اصل حقیقت کیا ہے یہ تو اللہ ہی جانیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
Arabian (07-07-09)
پرانا 09-07-09, 02:17 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس طرح کی کوئی چیز ہوتی تو اس کا شمار عجائبات میں ہونا چاہئے تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-09), ابو عمار (09-07-09), خرم شہزاد خرم (09-07-09)
پرانا 09-07-09, 02:40 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب غلط ہے میں کچھ دیر میں‌حاضر ہوتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-09), ابو عمار (09-07-09)
پرانا 10-07-09, 11:33 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت دیر ہوگئی خرم بھائی
کہاں چلے گئے آپ ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-07-09, 11:55 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہاں رہ گئے خرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-07-09, 03:26 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک

السلام علیکم

اس سوال کا جواب دینا اس فارمز میں جو حضرات علماء کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ان کا ھے ۔

میرے پاس اس کا مکمل جواب ھے میری اپنی رسرچ ھے لیکن کچھ فائلیں پوسٹ نہیں ہو رہیں

اگر کوئی بتائے کہ فائلوں والی پوسٹ سینڈ کرنے کا آپشن بند ھے اگر وہ کھل جائے تو آپ یقینً حقائق جان سکیں گے

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-07-09, 01:48 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت دیر ہوگئی خرم بھائی
کہاں چلے گئے آپ ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
کہاں رہ گئے خرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے ایک جگہ پر پوری تفصیل سے پڑھا تھا اور اس پتھر کی کچھ اور تصویریں بھی تھیں مختلف اطراف سے لیکن وہ مجھے مل نہیں رہا کہ وہ کہاں ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 03:47 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک جگہ پر پوری تفصیل سے پڑھا تھا اور اس پتھر کی کچھ اور تصویریں بھی تھیں مختلف اطراف سے لیکن وہ مجھے مل نہیں رہا کہ وہ کہاں ہے
السلام علیکم

لولز، ڈیر وہ میری ہی بنائی ہوئی تھریڈ اور بلاگ ھے یہاں میں اس کا لنک نہیں لگا سکا کیونکہ یہ فارم اصول کے خلاف ھے

میری فائل پکچر لوڈ نہیں ہو رہیں

نہیں تو میں یہاں بھی لگا دیتا

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-07-09, 05:55 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بتائیں کیا ایسی کسی چیز کا وجود ہے ؟؟
اور ہے تو یہ کہاں واقع ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 06:20 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لنک پر جائیں



http://pak.net/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB...77/#post161885
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 07:32 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم



میں کوشش کروں گا کہ ساری صورت حال آپ کے سامنے رکھوں اندازہ رزلٹ آپ خود نکال لینا کیونکہ سمجھانا بہت مشکل ہوتا ھے

یہ پتھر پچھلے 12 سال سے ھے اور اب اس کو معجزہ کے طور پر پیش کیا جا رہا ھے۔
آپ جس پتھر کے بارے میں پوچھ رہے ہیں اس کے بارے میں صرف انٹرنٹ پر مختلف قسم کی انفارمیشن ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں لگتی

اور یہاں تک کہ ایک سائٹ میں کسی نے بہت مشہور مولوی صاحب کا خطاب یوٹیوب سے اٹیچ کیا تھا تو اس کا بھی میں نے جواب دیا تھا

کچھ لوگوں نے لکھا ھے کہ یہ پتھر سعودی عریبیہ میں ھے

کچھ نے لکھا ھے کہ یہ پتھر مسجد اقصی میں ھے اس پتھر پر چڑھ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم براک پر بیٹھے تھے

کچھ نے لکھا ھے کہ اپرل فول ھے

اس لکن میں آپ مولوی صاحب کا خطاب سن سکتے ہیں جو اس پتھر کے بارے میں بتا رہے ہیں یہ ان کی سائٹ سے لیے گئے ہیں
شاید یہ مولوی صاحب غلطی پر ہیں


YouTube - pathroo ka ishk www nooreislam proboards com



اس میں کوئی صداقت نہیں



اس میں بھی کوئی صداقت نہیں

===================================


اصلی " فلوٹنگ روک " یہ ھے



یہ وہ جگہ ھے اور یہ وہ پتھر ہیں جن کو "فلوٹنگ روک" کہتے ہیں
Floating Rock in masjid aqsa, where Mohammad saw stepped on during Mai'raj


اصلی " فلوٹنگ روک " یہ ھے اس کو وڈیو کلپ میں بھی دیکھ سکتے ہیں اور وہاں کا مجور اس کے بارے میں بتا رہا ھےاس کے منہ سے بھی سن سکتے ہیں
اس کلپ کو بھی ضرور دیکھیں



YouTube - Inside Dome of the Rock, Mosque




================================




پچلے 15 سال سے اس تصویر کو بھی لوگ معاذاللہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ کے بیچتے رہے اور بہت لوگوں نے اس کو جھوٹ کہو لیکن بعیر ثبوت کے لیکن بغیر ثبوت کوئی نہیں مانتا۔ میں نے اس پر ریسرچ شروع کی تو نتیجہ پر پہنچ گیا۔ یہ بلاگ میرا بنایا ہوا ھے اب اس تصویر کی اصل اپ نیچے ویب میں دیکھ سکتے ہیں


Konya, Turkey

اس طرح کے کام غیر مسلم کا ھے جو انٹر نٹ پر عام ھے آپ نے بہت اچھا کیا جو آپ نے اس کو کنفرم کرنے کی کوشش کی



ENGLISH READERS CAN FOLLOW THIS STATMENT




واللہ اعلم بالصواب
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-07-09), shafresha (14-07-09), فیصل ناصر (15-07-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), عبداللہ حیدر (15-07-09)
پرانا 31-08-09, 02:17 AM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-08-09)
جواب

Tags
color, com, english, follow, فارم, پوسٹ, ویب, نظر, مکمل, مسجد, معجزہ, اللہ, بھائی, تصویر, جھوٹ, جواب, حال, حضرات, خون, خلاف, خرم, سال, شہزاد, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger