واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا یہ عمل درست ہے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 03:58 AM   #1
کیا یہ عمل درست ہے؟؟؟
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 24-02-10, 03:58 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

یہ تصویر لاہور کی ہے، اور جس لڑکے کو پولیس اہلکاروں نے مرغا بنایا ہے یہ موٹرسائیکل ایک ویل پر چلانے کے الزام میں پکڑا ہوا ہے۔ یہ درست ہے کہ ویلنگ ایک خطرناک مشغلہ ہے اور ہم اس کی حمایت نہیں‌ کرتے لیکن اس کے باوجود کیا پولیس والوں کا یہ طرز عمل درست ہے؟؟؟

Attached Thumbnails
01.jpg  

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 703
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), shafresha (24-02-10), منتظمین (24-02-10), حیدر (15-06-11), رضی (24-02-10), عامرشہزاد (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 08:31 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ پاکستانی پولیس ہے۔ ان سے کچھ بھی بعید نہیں
یہ طرز عمل میرے خیال میں کسی بھی طور مناسب نہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), حیدر (15-06-11)
پرانا 24-02-10, 09:02 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ویل پر بائیک چلانے والے عموماً " بڑے والدین " کی اولادیں ہوتی ہیں ۔۔
جنہیں اگر گرفتار کر کے سزا کے لیے تھانے لے جانے کی غلطی کر بھی لی جائے تو
" ایک کال " انھیں بچا لاتی ہے ۔۔۔
اس لیے اگر ہلکی پھلکی سزا دے بھی دی جائے تو کوئی برا نہیں ۔۔
شاید کہ عقل آجائے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), ھارون اعظم (24-02-10), نورالدین (04-03-10), حیدر (15-06-11), حسنین ایوب (24-02-10), رضی (24-02-10), عبداللہ آدم (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 11:01 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

یہ تصویر لاہور کی ہے، اور جس لڑکے کو پولیس اہلکاروں نے مرغا بنایا ہے یہ موٹرسائیکل ایک ویل پر چلانے کے الزام میں پکڑا ہوا ہے۔ یہ درست ہے کہ ویلنگ ایک خطرناک مشغلہ ہے اور ہم اس کی حمایت نہیں‌ کرتے لیکن اس کے باوجود کیا پولیس والوں کا یہ طرز عمل درست ہے؟؟؟
میں تو کہتا ہوں ایسوں کی ساتھ میں تھوڑی چھترول بھی ھو جانی چاہیئے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-02-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 24-02-10, 11:26 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انھاں دا ایھو علاج آ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھن ارام ای۔۔
ھور چوپو
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 24-02-10, 11:40 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے جی کچھ نا کچھ تو ہونا چاہئے ان معصوم مجرموں کے ساتھ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 24-02-10, 11:51 PM   #7
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے مرغا ہی بنایا مرغی نہیں بنایا
ساتھ تھوڑی ہلکی پہلکی چمپہ پریٹ بھی ہوجانی چاہیے،
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:57 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پولیس کی ذمہ داری

میرے خیال میں پولیس سزا دینے کی مجاز نہیں ہے قانون کے مطابق تو اس کو صرف عدالت میں ملزمان کو پیش کرنا اور جرم سے متعلق تحقیق کرنا ہے پولیس کے پاس کسی شہری کو سزا دینے کا اختیار نہیں، سزا دینے کا اختیار تو عدالت کے پاس ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 06:16 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہلکی پھلکی سزا ہونی چاہیے تاکہ ان کو دیکھ کر دوسرے بھی سبق حاصل کریں
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 14-06-11, 07:57 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مَیں تو یہی کرتی تاکہ باقی بیٹوں کو عبرت ھو۔ اور وہ بھی اپنی ماؤں کو ھمیشہ کا رونا دیکر نہ چلے جائیں اس دنیا سے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-06-11), حیدر Rehan (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 09:05 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

I do nt know بچےغلط حرکت کےمرتکب توہورہےہیں لیکن اس طرح بیچ بازارکسی کی عزت نفس مجروح کرنا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (15-06-11), shafirajput (14-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 10:44 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميرا خيال ہے جس طرح ون ويلنگ درست نہيں اسي طرح اس پر دي جانے‌والي يہ سزا بھي درست نہيں ہے۔۔۔۔

سيدھي سي بات ہے۔۔۔‌ون قانون كو منظم كيا جائے۔۔۔۔‌اور ون ويلنگ كرنے‌والے جوان كے پاس پوليس آفيسر آرام سے آئے۔۔۔۔ احترام سے اسے مخاطب كرے۔۔۔۔ اس كا ڈرائيونگ لائسنس چك كرے۔۔۔۔اگر اس كے‌پاس نہيں ہے تو بھاري سا جرمانہ لگا ديا جائے۔۔۔۔۔‌اور اگر لائسنس ہے۔۔۔۔۔ تو اسے‌كينسل كر ديا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يا كم از كم سال دو سال كے لئے‌كينسل كر ديا جائے۔۔۔۔۔ سوچ بچار كے بعد ايسا كوئي قانون بنا ديا جائے۔۔۔۔۔۔ يہ مرغے اور گدھے بننے سے ان عقابي جوانوں پر كوئي فرق نہيں‌پڑتا۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 11:44 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جرمانے سے کونسا ان پر فرق پڑے گا۔ والدین کی کمائی لٹاتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 12:03 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پھر یہی کہونگا اس قسم کی حرکات پر ایسی سزائیں مناسب ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-06-11), حیدر Rehan (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 12:21 AM   #15
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عملے درست ھے ان کی تو ساتھ ساتھ ٹھوکائی بھی ہونا چاہیے ایسی حرکتیں کرتے ہیں کچھ تو ہمیشہ کے لیے معذور ہو جاتے ہیں
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-11)
جواب

Tags
color, red, ہے۔, ہے؟؟؟, ہے،, کرتے, پولیس, والوں, لیکن, لڑکے, لاہور, نہیں‌, چلانے, موٹرسائیکل, مشغلہ, اہلکاروں, اللہ, الزام, السلام, باوجود, تصویر, حمایت, خطرناک, درست, طرز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایجنٹ کون؟؟؟ عبداللہ آدم عمومی بحث 33 28-12-10 06:21 AM
کیا یہ حکایات درست ہیں ؟؟؟ navaid_khan کفروشرک 120 26-10-10 11:57 PM
اُمید کیا ہے؟؟؟ شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 2 22-04-10 12:16 PM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ، یا 786 ؟؟؟ قیصرجی متفرقات 22 26-05-08 11:34 AM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger