| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 406
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (24-10-11), نورالدین (24-10-11), محمد عاصم (25-10-11), احمد نذیر (24-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), سحر (24-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11), عروج (25-10-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فلم کا میں نے بھی سنا لیکن دیکھنے کی کوشش نہیں کر سکا
اور یہی سوالات میرے ذہن میں بھی ہیں ۔۔۔۔ ایک اور بات، اگر بطور مسلمان اس طرح کے کام کو جائز نہیں سمجھا جاتا تو پھر کون یہ کام کر رہا ہے؟ اور جو کر رہا ہے وہ یقینا صرف درست معلومات پہنچانے پر اکتفا نہیں کرے گا بلکہ ضرور کہیں نہ کہیں باطل نظریات کی آمیزش بھی ضرور کرے گا جو ناظرین پر اثر انداز ہوں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سنا تو میں نے بھی ہے کہ 50 گھنٹوں پر مشتمل ہے
باقی انبیاء کا سن کر ہمت نہیں پڑرہی دیکھنے کی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس یہ تقریبا ساری پڑی ہوئی تھی، جو کہ یوٹیوب سے ہی اتاری تھی لیکن دیکھنے کا ٹائیم نہیں ملا، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#7 | |||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے آپ حضرات سے چند سوالات
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
یہ میری ذاتی رائے ہے |
|||
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس ایسی پیکچرز نہ صرف موجود ہیں بلکہ میں نے ایک نہیں بلکہ درجنوں کے حساب سے کئی کئی گھنٹوں کی موویز دیکھی بھی ہیں ۔
شروع شروع میں انگلش موویز بنائی گئی جن میں انبیا علیہ سلام کو کچھ خاص حالات میں نہی دیکھا جاتا تھا اور ایک طرح سے ان کے بے عزتی والی باتیں تھی اور بہت مشہور نام ہیں جس میں 1-ٹین کمنڈمنٹس ،2- جیزز، 3-ارک اوف نوح 4- جوزف ، وغیرو مشہور ہوئیں اور مجھ جیسوں تک بھی آسانی سے پہچ گئیں۔ جب وہ فلمز میں نے دیکھی تو یہ سوچنے میں کا بھی موقع ملا کہ حضرت موسی ع حضرت عیسی ع حضرت داود ع ، حضرت نوح ع اور حضرت یوسف علیہ سلام کی امتیں موجود ہیں جو ان کو مانتے ہیں اور ان پر تحقیق کررہے ہیں یا جو وہ جیسا سمجھتے ہیں وہ ویسا بیان کررہے ہیں ۔ پھر اسلامی ملکوں میں خاص کر مصر وغیرہ میں یہ بہت ہی زیادہ ضرورت محسوس ہوئی کہ ایسی فلموں سے انبیا علیہ سلام کی جو بے عزتی ظاہر کی جارہی ہے انھیں بہتر طور پر پیش کیا جائے ورنہ انے والی نسلوں میں انبیا علیہ سلام کا کردار بہت ہے برا محسوس کیا جاتا رہے گا۔ انھونے بھی فلموں کے زریعے ہی انبیا علیہ سلام کے کردار و واقعات کو بہتر سے بہتر پیش کرنے کی کوشش کی ، کیونکہ ہر طرف میڈیا کے زریعے ہی تبلیغات ہورہی ہیں ۔ اسی لیے مسلمانوں نے بھی میڈیا کا سہارا مجبورا لے ہی لیا ۔۔ جو فیلینگ لوگ محسوس کررہے ہیں وہ میں بھی محسوس کرچکا ہوں وہ صرف چند گھنٹؤں کی ہوتی ہیں اس کے بعد اپ کے پاس صرف اور صرف معلومات رہ جاتی ہیں ہزاروں سالہ تاریخ اور انبیا علیہ سلام کے واقعات کو بہتر سے بہتر طریقے سے پیش کیا جانا چاہیے شروع میں جب مسلم فلم میکرز کے زریعے ایسی پیکچرز دیکھیں تو ان میں براہ راست انبیا علیہ سلام کو دیکھا نہی جاتا تھا صرف ان کے وجود کا ہونا ہی دیکھایا جاتا رہا جیسے ان کی آواز سے ہی ان کے پیغامات کو اگے بڑھایا گیا ۔ ۔ ۔تاکہ فلم کی تکمیل ہوجائے اور انبیا علیہ سلام پر بننے والی فلم کا مقصد پورا ہو اور ساتھ ساتھ جو کردار لوگوں میں غیر مسلموں کی وجہ سے زہنوں میں بیٹھ گیا تھا وہ بھی ختم کیا جائے۔ دوسری طرف ہندوستان اور فارس و ترک میں بہت سے اولیا اللہ کی تصویریں بننا شروع ہوچکیں تھیں جو کہ عام طور پر اج بھی پاکستان میں کہیں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ یعنی معین الدین چشتی رح داتا گنج بخش یا لال شہباز قبندر رح وغیرہ کی تصویریں کہیں کہیں ان تصویروں میں کوئی فرشتوں کی تصویریں بھی بناتا رہا اگرچہ یہ سب خیالی تھی اس لئے ان کی عزت و تقدس کم یا زیادہ ہر جگہ اپنے حساب سے موجود رہیں اور مزارات وغیرہ کے آس پاس بکنے لگئیں اور لوگ خریدتے رہے ۔ ۔ ۔ ۔ خریدنے والوں میں صرف مسلم ہی نہی بلکہ غیر مسلم جیسے سکھ ، ہندو، عیسائی وغیرہ کی اکثریت شامل رہی ۔ اب اس بات سے بلکل انکار نہی کرسکتے کہ وہ ، سکھ ، عیسائی ، ہندو جو ہندوستان میں رہتے تھے اج مسلم نہی ہیں، یعنی ایسی ہی باتیں تھیں جن سے اسلام مذہب کی اکثریت میں اضافہ بھی ہوا ۔ ۔ ۔۔ ۔ اور ہوتا رہا ۔ ۔ اب یہ سوچنا کہ ان تصویروں کو بنانا اور بیچا شروع کس جگہ سے ہوا اور کس نے کیا ؟ ایک ہی وقت میں اج تو پوری دنیا کے حالات دیکھ سکتے ہیں سمجھ سکتے ہیں پہلے ایسا نہی تھا یعنی تقریبا سو سال اور اس سے پہلے کی ہی اگر بات لیں تو پہلے نیٹ اور میڈیا ایک وقت میں پوری دنیا کے حالات نہی بیان کرسکتا تھا۔ اب اگر ایسے میں اپ ہندوستان وغیرہ کی تاریخ پڑھیں گئے اور دوسری اقوام یعنی مصر و فارس و ترک وغیرہ کی تاریخ نہی پڑھیں گئے تو اپ ایک طرف ہوکریہ سوچیں کہ کہ یہ شاید ہندوستان کے مسلمانوں یعنی مزارات وغیرہ سے شروع ہوا اور اگر اپ مصر میں ہیں اور ہندوستان کی تاریخ نہی پڑھیں گئے تو لگئے گا کہ اس قسم کی خرافات "کچھ لوگ خرافات سے زیادہ بھی سمجھتے ہیں" انھونے شروع کیں اور کوئی ترک قوم پر الزام لگائے گا اور کوئی اہل فارس پر ۔ ۔ ۔ پچھلے چند سالوں سے پاکستان میں ایک فلم "دی میسج " جیو پر اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھائی جارہی ہے مجھے یاد ہے کہ جب یہ فلم پہلے بار پاکستان میں پیش ہوئی تو لوگوں کے تاثرات بہت ہی زیادہ عجیب محسوس کیے چونکہ میں جانتا تھا کہ لوگ اسے اچھا نہی سمجھ رہے اس لیے خاص طور پر میں نے احساسات و فیلنگز کو نوٹ کیا ۔ ۔ اور بہت مزے لیتا کیونکہ میں یہ فلم اس سے بھی پہلے ہی دیکھ چکا تھا اور بات کرنے کے لیے اس میں بہت سے موضؤع پیش کئے گئے تھے خیر جب یہ فلم پیش کی گئی تو تقریبا 35، یا 36 سال بعد پاکستا میں لوگوں نے دیکھی ۔۔ یہ میرا اندازہ ہے پھر عجیب ہی ہوا کہ تقریبا 35 سال بعد اس فلم کے ڈائکڑ کو اس کے بچوں کے ساتھ اس کے گھر کو تباہ کردیا گیا ۔۔چونکہ ان دنوں میں میری شادی کی مصروفیات میں چل رہا تھا اس ئے بھول گیا کہ کون مرا اور کون زندہ رہا ۔ ۔ ۔ اور اج تبصرہ کرتے ہوئے یاد آیا تو ادھورا ہی لکھ دیا ۔ ۔ ۔ میں اج بھی حیرت کرتا ہوں یہ کیا تھا ؟ Last edited by حیدر Rehan; 25-10-11 at 01:22 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
سحر بہن آپکا شکریہ ۔۔۔ میں بھی اپکے جواب سے متفق ہوں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
تاریخی واقعات و کردار خاص کر انبیا علیہ سلام کو موجودہ دور میں غیرمسلوں کے زریعے سننے اور سمجھنے سے بہتر ہے کہ مسلمانوں کے زریعے ہی دیکھا اور سمجھا جائے کیونکہ یہ بہر حال انبیاعلیہ سلام پر بننے والی فلمیں بننا اتنی عجیب و غریب بات نہی ہے کہ اس پر مسلسل حیرت ہی طاری رہے ۔
اس لیے یہ کہا جاسکتا ہے کہ انبیاعلیہ سلام کے حالات و تبلیغات کو بہترین طریقے سے بہترین کردار و واقعات کے ساتھ پیش کیا جانا درست ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ فلم میری معلومات کے مطابق ایران میں بنائی گئی ہے ۔ میرے دوست نے دیکھی ہے۔ لیکن مجھے "تاریخی واقعات" جاننے کا بالکل شوق نہیں ہے اس لیے میں نہیں دیکھ پایا۔
مذہبی نقطہ نظر مجھے معلوم نہیں کہ کیا ہو سکتا ہے کہ اگر وہ منع کریں گے تو کن بنیادوں پر اور ان دلائل پر اس کو منع کریں گے۔ لیکن میری رائے میں انبیا پر فلمیں نہیں بنائی جانی چاہییں۔ یا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر کسی کے ذہن میں ہر نبی کا ایک خاص ذہنی خاکہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا۔ بے شک ہم نے آپ کو دیکھا نہیں ہے، لیکن ایک خاکہ ہر مسلمان کے ذہن میں ہوتا ضرور ہے کہ میرے خیال میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایسے دِکھتے ہوں گے۔ اب ایسے میں فلموں میں ان انبیا کے لیے جن حضرات کو چُنا جاتا ہے وہ جتنے مرضی "نورانی چہروں" والے ہوں، ضروری نہیں وہ ہمارے ذہنی خاکہ سے میچ کر جائیں۔ دوسرا نقسیاتی مسئلہ یہ آ جاتا ہے کہ وہ کردار ادا کرنے والے کا چہرہ ، نبی کے خاکے کی جگہ لے لیتا ہے۔ اب جب بھی کوئی شخص حضرت یوسف علیہ السلام کو سوچے گا تو اکثریت کا خیال خود بخود اُس کردار کو ادا کرنے والے چہرے کی طرف چلا جائے گا۔ پہلے کا نقصان یہ ہے کہ اگر "ہیرو" کی شکل ہمارے ذہنی خاکے کے کطابق نہ ہوئی تو ہمارا ذہنی خاکہ بگڑ جائے گا اور خیالات میں انتشار پیدا ہو گا دوسرے کا نقصان یہ ہے کہ نبی کی ذات کے ساتھ وہ چہرہ اٹیچ ہو جائے گا ، جو نبی نہیں ہے۔ ہوسکتا ہے کہ چند کے ساتھ ایسا ذہنی معاملہ نہ ہوتا ہو، لیکن اکثر کے ساتھ ہوتا ہے اور کئی دیگر قسم کےکیسز میں کئی کاموں سے انہی وجوہات سے منع کیا جاتا ہے۔ مثلاً "پورنو گرافی"۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جن ہستیوں کو مقدس و نورانی سمجھا جاتا ہے ان کے چہرے نہی دکھائے جاتے بلکہ ان کے چہرے سے نور کو نکلتا ہوا دیکھایا جاتا ہے جس سے کسی بھی نورانی و مقدس ہستی سے مطلق وہ امیج نہی بنتا جو لوگ سمجھ رہے ہیں جب چہرہ ہی نہی دیکھا یا دیکھایا گیا تو تصور کیا کریں گئے ؟
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (25-10-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے سُنا ہے کہ حضرت یوسف کے کردار کوواضح دکھایا گیا ہے۔ چلیں اس کو چھوڑیں بھی تو انگلش موویز کے دکھائے ہوئے کرداروں کو کہہ لیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (26-10-11), حسن قادری (25-10-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر، سبھی دلائل کے باوجود حرام تھی،ھے اور رَھے گی۔ جہاں تک اس طریقے سے اسلام پھیلنے کی بات کی۔اللہ اپنے دین کو ان طریقوں سے پروان چڑھانے کا نعوذ بِاللہ محتاج نہیں ھے۔ ویسے ایک سؤال کہ انگریزی سمجھنے والی آبادی کتنی فی صد ھے؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (26-10-11), حسن قادری (25-10-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (26-10-11), حسن قادری (25-10-11) |
![]() |
| Tags |
| فلم, کوشش, کریں۔, گئی, وقت, وسلم, وضاحت, لیئے, لوگ, چند, چاہیے, مسلمان, مسلمانوں, آئی, اللہ, السلام, اسلام, جواب, حضرات, حضرت, حصہ, دوسرے, سکتی, سردار, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| دم مست قلندر مست مست - نصرت فتحعلی خان | پاکستانی | فن و فنکار | 2 | 28-05-11 10:51 PM |
| مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 4 | 28-03-11 12:34 PM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |