واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-11, 04:57 AM   #1
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟؟
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 08-01-11, 04:57 AM

پاکستان میں آئے روز امریکہ کے ڈرون حملوں میں معصوم لوگ شہید ہورہے ہیں، افغانستان میں امریکی فوجیوں کی طرف سے بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں، عراق میں لاکھوں بے گناہ مسلموں کے قتل عام، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مظلوم کشمیریوں پر بے پناہ ظلم و ستم اور ہلاکتیں اور خواتین کی عصمت دری اور فلسطین میں اسرائیل کے ظلم و تشدد پر کیا کبھی احتجاج کیا گیا ہے یا کبھی ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں؟؟؟
احتجاج اس لئے نہیں کیا گیا کیوں کہ یہ سب مسلم کے خلاف کیا جارہا ہے

01.jpg

02.jpg

03.jpg

04.jpg

05.jpg

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 08-01-11 at 05:00 AM..

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 820
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), محمد عاصم (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 04:59 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

06.jpg

07.jpg

08.jpg

09.jpg

10.jpg
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), محمد عاصم (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11)
پرانا 08-01-11, 05:02 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

11.jpg

12.jpg

13.jpg

کوئی تو سمجھائے یہ کیا رویہ ہے؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), محمد عاصم (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11)
پرانا 08-01-11, 06:49 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ وہي سول سوسائٹي ہے۔۔۔ اور تحفظ حقوق نسواں كي غير ملكي ڈالروں پر پلتي اين جي اوز ہيں جن كو دو شب اور ايك موم بتي لال مسجد كے مظلوموں پر بولنے اور جلانے كے عوض امريكي ڈالرنہيں ملے تھے اس لئے وہاں كي بچيوں كے كوئي حقوق انہيں نظر نہيں آئے تھے۔۔۔ اب اس ميں سمجھانے كي كيا بات ہے۔۔۔۔۔

صاف سي بات ہے كرائے كے چند زرخيريدوں كے ذريعہ ملك كو تقسيم كرنے كي پاليسي كا يہ تسلسل ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (08-01-11), saraah (06-02-11), پاکستان دوست (08-01-11), نیلم خان (08-01-11), موجو (06-02-11), محمد عاصم (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11), آبی ٹوکول (08-01-11), حیدر (08-01-11), راجہ اکرام (06-02-11), عبدالقدوس (08-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 07:26 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو شاید ‌منافقت کہتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), مرزا عامر (06-02-11), حیدر (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 10:57 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

Agreed to Abdul Qadoos.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 11:08 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن کیا اسلامی جماعتوں نے ڈرون حملوں‌میں مارے جانے والے سویلین کے لیے کچھ کیا ہے؟ کیا ان کی طرف سے کچھ اس طرح کی شمعیں روشن کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-01-11), نیلم خان (08-01-11), حیدر (08-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 11:13 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن کیا اسلامی جماعتوں نے ڈرون حملوں‌میں مارے جانے والے سویلین کے لیے کچھ کیا ہے؟ کیا ان کی طرف سے کچھ اس طرح کی شمعیں روشن کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟

السلام علیکم

کیا یہ لوگ کچھ کر سکتے ہیں؟؟؟ شمعیں دُورکی بات ایک شمع تک نہیں جلائی گئی،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), حیدر (08-01-11), عبداللہ آدم (07-02-11)
پرانا 08-01-11, 11:44 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن کیا اسلامی جماعتوں نے ڈرون حملوں‌میں مارے جانے والے سویلین کے لیے کچھ کیا ہے؟ کیا ان کی طرف سے کچھ اس طرح کی شمعیں روشن کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟
روشن خیال قسم کے لوگ اٹے میں نمک کے بھی برابر نہیں‌ ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ملکی اور غیر ملکی میڈیا ان کی کیوریج میں زرہ برابر کثر نہیں چھوڑتی بلکہ ان لوگوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے جیسے یہ سارے ملک پر غالب ہوں۔ اگر دوسرے ذرائع جیسے انٹرنیٹ جس تک ہر ادمی کی پہنچ ہے دیکھاجائے تو ساری پاکستانی قوم ان لوگوں کے خلاف اور اسلام پر اپنی جان نچاور کرنے والی دیکھائی دیتی ہے۔ اس کا پتہ اس واقعہ کے بعد ان حالیہ تجزیوں سے ہوتا جس میں فیس بک، ٹویٹر ، دیگر گروپس اور فورم پر نہ صرف عام لوگ بلکہ اعلی تعلیم یافتہ لوگ بھی نام نہاد روشن خیالی سے بےزار اور اس کردار کے ھیرو کو غازی علم دین شہید سے تعبیر کرتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ میڈیا ان کو کوریج نہیں‌ کرتی۔ اس ایک واقعہ نے یہ بات ثابت کردی کہ نام نہاد روشن خیالی جو زبردستی اور اربوں ڈالر خرچ کرکے مغرب ھمارے ملک میں رائج کرنا چاہتی ہے ناکام ہورہی ہے اور انشا اللہ ناکام ہوگی۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ھم سب ملکر اس دجالی فتنوں کا مقابلے کیلے تیار ہوجائے اور اللہ کے احکام اور حضور صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سنت اور اتباع اپنی زندگی کا مقصد بنائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ھمیں کوئی صالح، متقی،پرھیزگار اور زیرک حکمران نصیب کرے جو ھماری بکھری ہوئی قوت کو یکجھا کرکے ایک مثالی معاشرہ تشکیل دے جو اسلام کی نمائندگی کرکے دنیا کو اس فتنوں سے پاک کردے۔ آمین
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), محمد عاصم (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11), حیدر (08-01-11), راجہ اکرام (06-02-11)
پرانا 08-01-11, 12:12 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ahadar002 مراسلہ دیکھیں
روشن خیال قسم کے لوگ اٹے میں نمک کے بھی برابر نہیں‌ ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ملکی اور غیر ملکی میڈیا ان کی کیوریج میں زرہ برابر کثر نہیں چھوڑتی بلکہ ان لوگوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے جیسے یہ سارے ملک پر غالب ہوں۔ اگر دوسرے ذرائع جیسے انٹرنیٹ جس تک ہر ادمی کی پہنچ ہے دیکھاجائے تو ساری پاکستانی قوم ان لوگوں کے خلاف اور اسلام پر اپنی جان نچاور کرنے والی دیکھائی دیتی ہے۔ اس کا پتہ اس واقعہ کے بعد ان حالیہ تجزیوں سے ہوتا جس میں فیس بک، ٹویٹر ، دیگر گروپس اور فورم پر نہ صرف عام لوگ بلکہ اعلی تعلیم یافتہ لوگ بھی نام نہاد روشن خیالی سے بےزار اور اس کردار کے ھیرو کو غازی علم دین شہید سے تعبیر کرتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ میڈیا ان کو کوریج نہیں‌ کرتی۔ اس ایک واقعہ نے یہ بات ثابت کردی کہ نام نہاد روشن خیالی جو زبردستی اور اربوں ڈالر خرچ کرکے مغرب ھمارے ملک میں رائج کرنا چاہتی ہے ناکام ہورہی ہے اور انشا اللہ ناکام ہوگی۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ھم سب ملکر اس دجالی فتنوں کا مقابلے کیلے تیار ہوجائے اور اللہ کے احکام اور حضور صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سنت اور اتباع اپنی زندگی کا مقصد بنائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ھمیں کوئی صالح، متقی،پرھیزگار اور زیرک حکمران نصیب کرے جو ھماری بکھری ہوئی قوت کو یکجھا کرکے ایک مثالی معاشرہ تشکیل دے جو اسلام کی نمائندگی کرکے دنیا کو اس فتنوں سے پاک کردے۔ آمین
لیکن اپکی تحریر میرے سوال کا جواب فراہم نہیں کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 12:19 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن اپکی تحریر میرے سوال کا جواب فراہم نہیں کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب آپکے پاس موجودہے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں اگر ضرورت ہے تو وہ آپ پر بھی اپلائی ہوتا ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
saraah (06-02-11), نیلم خان (08-01-11), آبی ٹوکول (08-01-11), حیدر (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 12:26 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کو شاید ‌منافقت کہتے ہیں
آپ کی بات سے ع متفق ہوں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 12:44 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلامی جماعتوں نے صرف زبانی کلامی باتیں کی ہیں..................

کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بی عیاری................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), منتظمین (08-01-11), مرزا عامر (06-02-11), بلال الراعی (06-02-11)
پرانا 08-01-11, 01:25 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کیا مذہبی جماعتیں عیار ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 02:16 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن کیا اسلامی جماعتوں نے ڈرون حملوں‌میں مارے جانے والے سویلین کے لیے کچھ کیا ہے؟ کیا ان کی طرف سے کچھ اس طرح کی شمعیں روشن کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟
جی حقیقی مسلمان ان فضول رسوم و رواج اور مغربی اثرات کے تابع خود کو نہیں کرتے بلکہ وہ اپنے ان مارنے جانےوالے بھائی بہنوں کے لئے دعائے اور اور ایصال ثواب کرتے ہیں۔ جیسا کہ پاکستان کی اکثریت کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔ جو ہمارے ایمان کے مطابق اپنے اعمال کی طرح موم بتیاں جلانے سے بہت بہتر ہے۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (08-01-11), فیصل ناصر (08-01-11), نیلم خان (08-01-11), مرزا عامر (06-02-11), حیدر (08-01-11), راجہ اکرام (06-02-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
جواب

Tags
ہیں،, فوجیوں, کشمیر, کشمیریوں, گناہ, پاکستان, قتل, لوگ, افغانستان, امریکہ, امریکی, احتجاج, اسرائیل, بھارتی, بے, تضاد, حملوں, خواتین, خلاف, روز, روشن, شہید, ظلم, عراق, عصمت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رونا کس کو کہتے ہیں؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 17-04-12 06:57 PM
کشمیر.........ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟ عبداللہ آدم عمومی بحث 7 12-11-10 10:33 AM
کلر تبدیل کر سکتے ہیں؟؟؟ اسد لطیف کمپیوٹر کی باتیں 2 25-02-10 11:12 AM
بدر الزمان بھائی کہاں غائب ہوگئے ہیں؟؟؟ ھارون اعظم گپ شپ 6 26-01-10 11:42 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger