| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1231
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-08-10), فیصل ناصر (17-08-10), کنعان (17-08-10), پاکستانی (17-08-10), ھارون اعظم (07-09-10), میاں شاہد (19-08-10), منتظمین (17-08-10), محمد عاصم (18-08-10), محمدمبشرعلی (17-08-10), مرزا عامر (17-08-10), مزمل فاروق (08-09-10), احمد بلال (18-08-10), حیدر (30-09-10), سحر (17-08-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبدالقدوس (17-08-10), عبداللہ آدم (17-08-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-08-10), محمد عاصم (18-08-10), محمدمبشرعلی (17-08-10), محمدعدنان (18-08-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبداللہ آدم (17-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
.
جاگو !
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-08-10), محمدعدنان (18-08-10), مرزا عامر (07-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبداللہ آدم (17-08-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عدنان بھائی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ!
![]() آپ کی تحریروںمیںمدبرانہ رنگ بڑھتا ہی جا رہا ہے!!! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی
آپ کی باتیں ٹھیک ہیں لیکن پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ ہر کوئی مسائل میں گھرا ہوا ہے ۔ دوسروں کا خیال جتنا پاکستان میں سب کرتے ہیں دوسرے ملکوں میں نہیں کیا جاتا ہے ۔ سیلاب میں بہت لوگ امداد دے رہے ہیں لیکن کیا امداد صحیح جگہ پر پہنچ رہی ہے ۔ جہاں کوئی قدرتی آفت نہیں آئی اور بظاہر محفوظ ہیں ۔ وہ باقی مسائل میں پھنسے ہویے ہیںجیسے مہنگائی ، غربت ، لوڈشیڈنگ وغیرہ بات صرف ہمارے برے اعمال کی نہیں اصل میںپاکستانی ہمت ہارتے جارہے ہیں۔ اتنی آزمائشیں آگیں ہیں کہ لوگوں کے پاس احتجاج کرنے کی بھی ہمت نہیں رہی ہے ۔ یہ وقت صبر کرنے کا ہے اور اپنی بچی ہویی توانائیوں کو جمع کرنے کی ضرورت ہے یہ وہ وقت ہے کہ اللہ کی ہی مدد ہم کو اس آزمائشوں سے نکال سکتی ہے آپ کی اس تحریر سے بھی مایوسی جھلک رہی ہے اور پاکستان عوام کا بھی یہی حال ہوگیا ہے کہ وہ اپنے آپ سے مایوس ہوگیی ہے اور جب کویی مایوس ہوجاتا ہے تو خاموش ہوجاتا ہے ۔ اللہ پاکستانی قوم کی مدد کرے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھی بات آپ نے لکھی ھے، مانچسٹر میں ایک لیاقت علی صاحب ہیں جو کہ ڈی۔ایم ڈیجیٹل ٹی۔وی کے ایم۔ڈی ہیں۔ وہ بھی پاکستان کے لئے ایسے موقعوں پر بہت رفائی کام کرتے ہیں کل شام کو انہوں نے کہا تھا کہ 50000£ اب تک اکٹھے ہو گئے ہیں امداد کے لئے، اور ان کا ٹارگٹ 1 ملین پاؤنڈز کا ھے اور انہوں نے کہا ھے کہ وہ کچھ دنوں تک اتنا اکٹھا کر لیں گے۔ اس کے علاوہ بےشمار پاکستانی چیرٹیاں ہیں۔ یہ تمام امداد اپنے ہاتھوں سے وہاں پر جا کر بانٹی جاتی ھے جو کہ واقعی ہی صحیح جگہ استعمال کی جاتی ھے، مگر جو امداد یہاں پر انگلش بینکوں کی طرف سے انگلش چیرٹیوں کی طرف سے اکٹھی کی جاتی ھے وہ صحیح جگہ پر پہنچتی ھے کہ نہیں اس کو کوئی گارنٹی نہیں۔ کیونکہ پچھلی مرتبہ سیلاب میں جو ہوا تھا میرے کسی عزیز میجر ڈاکٹر نے اس پر بتایا تھا جو کہ یہاں لکھنا مناسب نہیں۔ امداد اگر صحیح جگہ پر پہنچے تو کوئی غریب باقی نہ رہے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-08-10), محمدمبشرعلی (17-08-10), محمدعدنان (18-08-10), مرزا عامر (17-08-10), ziamurtaza (18-08-10), احمد بلال (18-08-10), سحر (17-08-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبداللہ آدم (17-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے واقعات جن سے امداد کے جذبہ کی حوصلہ شکنی ہو
میرے خیال سے فلحال شئر کرنا مناسب نہیں ہیں باقی جیسا آپ چاہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-08-10), کنعان (17-08-10), ھارون اعظم (07-09-10), محمد عاصم (18-08-10), احمد بلال (18-08-10), سحر (18-08-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبداللہ آدم (17-08-10) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() آپ نے جو باتیںلکھی ہیں میں ان سے بالکل اتفاق کرتا ہوں لیکن آپی جی بعض باتیں یا معاملات ایسے ہوتے ہیں ان پہ خاموش رہنا سنگین قسم کی بے حسی میں شمار ہوتا ہے اور ان پہ بولنا لازمی ہوتا ہے اور اگر ہم ایسے معاملات پہ چُپ سادھ لیں گے تو دوسرے فریق کا حوصلہ بڑھے گا۔ شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (18-08-10), مرزا عامر (07-09-10), سحر (18-08-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبداللہ آدم (18-08-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
یقین نہیں آرہا بھائی کہ اتنا بڑا SMS کوئی موبائل پر لکھ سکتا ہے۔ ہاں اس میں کچھ باتوں سے ملتی جلتی بات ضرور ہوسکتی ہے پر اتنا بڑا میسج نہیں ہوسکتا
![]() ![]() ![]()
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| blog, com, کرنی, گھر, ٹیک, پاک, قرآن, لوگ, موجودہ, مسلہ, مسجد, آج, اللہ, بھائی, جواب, خون, خان, دنیا, دعا, علاقہ, علاقے, عبدالقدیر, عجیب, غم, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟ | ابن جلال | گپ شپ | 44 | 16-12-10 07:15 AM |
| قران پڑھتے ہوئے یا ذکر ازکار کرتے ہوئے ہلا کیوں جاتا ہے ؟؟؟ | عادل سہیل | اسلامی نظریہ حیات | 47 | 18-10-10 12:26 PM |
| اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟ | محمد عاصم | تجاویز اور شکایات | 25 | 17-06-10 07:17 PM |
| ::::: ہر کام میں اسلام کیوں ؟؟؟ ::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 13 | 08-05-10 09:40 AM |