واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیو موبائل قادیانیوں کی ملکیت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-12, 03:27 AM   #1
کیو موبائل قادیانیوں کی ملکیت ہے
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 12-01-12, 03:27 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

اس حوالے سے ایس ایم ایس موبائل پر یقینآ بہت لوگوں کو وصول ہوئے ہوں گے۔ کوئی اس حوالے سے معلومات فراہم کرے۔


Name:  QMobile Qadiyani Sazish.jpg
Views: 197
Size:  36.3 KB

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 499
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), مون (13-01-12), حیدر (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 03:46 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میسج میں "اگر" لکھا ہوا ہے مطلب پیغام بنانے والے کو بھی یہ بات کنفرم نہیں ہے۔ میرے ایک دوست نے بتایا تھا کہ نام کے حوالے یہ بات غلط ہے ۔ رہی بات کمپنی کی تو مشکل ہے ایسا ہو-

ویسے کیا Voice Mobile ایم کیو ایم کی کمپنی ہے؟ یہ بھی صرف اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), حیدر (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 03:54 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میرا اس شیئرنگ کا مقصد یہ ہے کہ اس حوالے سے تصدیق یا تردید ہوسکے۔ مجھے بھی اس قسم کا کئی بار ایس ایم ایس وصول ہوا اور آگے بھیجنے کو بھی کہا گیا لیکن ظاہر ہے جب تک اس بات کی تصدیق نہ ہو کسی کو تو نہیں بھیجنا چاہیے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), حیدر (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 06:20 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اپنے مضمون کے شروع میں کیا اور آخر میں سوالیہ نشان لگالیں تو قدرے بہتر رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), گلاب خان (13-01-12), حیدر (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 06:29 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي ايسا ايم ايس كئي مرتبہ ميرے پاس بھي آيا ہے۔۔ ذاتي طور پر تو اس كي تصديق نہيں ہے البتہ چند دن قبل ہي چھوٹے بھائي نے بتايا كہ كيو موبائل نے اخبارات ميں اشتہار شائع كيا ہے جسے اس نے خود ديكھا تھا كہ وہ ختم نبوت پر كامل يقين ركھتے ہيں اور حضرت محمد صلي اللہ عليہ والہ وسلم كے بعد اور كسي كو نبي يا رسول تسليم نہيں‌كرتے۔ كيو موبائل كو قادياني موبائل قرار دينا درست نہيں ہے بلكہ ان كے خلاف يہ پروپگنڈا كيا جا رہا ہے۔۔۔ كيو موبائل اصل ميں‌كوالٹي موبائل ہے۔۔۔۔

ميں آج اس سے كنفرم كروں گا كہ اس نے يہ اشتہار كب اور كس اخبار ميں ديكھا تھا۔۔۔۔

اور ہاں۔۔۔ اسم محمد كے اس ميں نہ لكھے جانے كي وجہ انھوں نے يہ بتائي كہ يہ سوفٹ وير پربلم تھي جسے درست كر ديا گيا ہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), گلاب خان (13-01-12), پاکستانی (14-01-12), محمد یاسرعلی (12-01-12), مرزا عامر (13-01-12), حیدر (12-01-12), حسن قادری (14-01-12), عبدالقدوس (12-01-12)
پرانا 13-01-12, 12:00 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

fatwa.jpg

یہ میں نے فیس بک پر دیکھا۔ ویسے ہم لوگ بھی بغیر کسی تحقیق کے افواہوں کو آگے پھیلاتے ہیں جو مناسب نہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), گلاب خان (13-01-12), پاکستانی (14-01-12), یاسر عمران مرزا (13-01-12), نورالدین (17-01-12), محمد یاسرعلی (13-01-12), مرزا عامر (13-01-12), ایکسٹو (13-01-12), ابونعیم (17-01-12), حیدر (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), رضی (13-01-12), عبدالقدوس (13-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12), عدنان دانی (16-01-12)
پرانا 13-01-12, 01:06 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، میرے پاس بھی sms آتے تھے، اتفاق سے میں نے اپنی ایک کزن کے پاس دیکھا اور پھر چیک کیا تو واقعی محمد لکھا نہیں آتا ہے، اب وجہ کیا ہے مجھے نہیں پتا۔۔۔۔! پھر بنت آدم نے بھی تصدیق کی تو اس نے بھی بتایا کہ نہیں‌ آتا لکھا ہوا!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), حیدر (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 04:06 AM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ہو سکتا ھے یہ درست ہو پھر بھی کچھ باتیں واضع نہیں۔


ہمارے ایریا میں ایک چرچ کو خرید کر جامعہ مسجد بنائی گئی اور گھروں میں پمفلٹ تقسیم کئے گئے اس کے سپورٹر بھی Q والے ہی تھے، میں نے نٹ میں چیک کیا تو رزلٹ قادیانی آ رہے تھے۔ پھر گروپ کی شکل میں یہاں گھروں میں کچھ لوگ اکٹھے ہو کر آنے لگے تبلیغ کے لئے تو میں نے ان سے پوچھ ہی لیا مگر انہوں نے کہا کہ نہیں یہ مسجد اھل حدیث ھے۔ اور ان لوگوں کے چہروں سے لگتا نہیں تھا کہ قادیانی ہوں پھر بھی یہاں پر کچھ لوگوں نے مشہور بھی کر دیا کہ نہیں وہ اھل حدیث نہیں ہیں۔ واللہ اعلم! شک سا ھے اس لئے میں نے انہیں منع کر دیا کہ اب ہمارے گھر نہیں آنا۔ اگر کہیں‌ تو میں اس کی تصاویر بھی یہاں لگا سکتا ہوں۔

والسلام۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), پاکستانی (14-01-12), ھارون اعظم (14-01-12), یاسر عمران مرزا (13-01-12), حیدر (13-01-12), عبدالقدوس (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 04:39 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جنگ کراچی، راولپنڈی اور لاہور کے صفحہ 2 پر اشتہار تو شائع ہوا ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), یاسر عمران مرزا (13-01-12), حیدر (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 07:11 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک سوال کل اسی وقت ٹائپ کیا تھا پر واپڈا والوں‌ نے پوسٹ کرنے نہ دیا رات کو بھی اجازت نہ دی
مجھے اس بارے میں‌ علم نہیں‌ اس لیے جاننا چاہتا ہوں‌ کیا اسلام نے کفار اور مشرکین سے تجارت سے منا کیا ہے؟
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), مون (13-01-12), حیدر (13-01-12), رضی (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 09:16 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کفار اور مشرکین سے منع تو نہیں ہے۔لیکن ایسے لوگوں سے کہ جو مسلمانوں کا بھیس بدل کر رہتے ہیں ، محتاط اور دور رہنا ہی زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
اگر کوئی قادیانی خود کو قادیانی کہہ کر خرید و فروخت کرے تو الگ معاملہ ہے ۔ ۔ ۔ لیکن وہ خود کو مسلمان کہہ کر کرے تو الگ معاملہ۔

عجیب بات ہے کہ ہم بھارت و اسرائیل سے تو اختلاف کرتے ہیں، اُن سے دوری کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔ لیکن جب اللہ اور رسول کے دشمنوں کی باری آتی ہے تو اسلام کی فلانی اور فلانی شقیں یاد آ جاتی ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-01-12), rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), ہادی (13-01-12), گلاب خان (14-01-12), پاکستانی (14-01-12), ھارون اعظم (13-01-12), یاسر عمران مرزا (17-01-12), مون (13-01-12), محمد یاسرعلی (13-01-12), مرزا عامر (13-01-12), ایکسٹو (15-01-12), ابونعیم (17-01-12), حسن قادری (14-01-12), رضی (13-01-12), عبدالقدوس (13-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 10:49 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی ہمارے ذہین میں ایک سوال آیا تھا اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا اس لیے وہ پوچھ لیا ہم نے یہ تو نہیں‌کہا کہ قادیانیوں یا کسی اور سے تجارت کرنے میں کیا ہرج ہے۔

اور ہاں میگا گیٹ میں بھی محمدﷺ نہیں لکھنے ہوتا محم کے بعد اگر د لکھا جائے تو ڈبہ بن جاتا ہے جب کے محممد بھی لکھا جاتا ہے اور احمد بھی اس سے یہ تو لگتا ہے کہ م کو د سے ملانے کا کوئی مسئلہ نہیں صرف اسم محمد ﷺ کے ساتھ جان بوجھ کے کچھ کیا گیا ہے

Last edited by محمد یاسرعلی; 13-01-12 at 11:56 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), گلاب خان (14-01-12), پاکستانی (14-01-12), یاسر عمران مرزا (17-01-12), حیدر (14-01-12), حسن قادری (14-01-12)
پرانا 13-01-12, 11:21 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا ایک قریبی دوست بلی کا گوشت جو مارکیٹ میں کافی "ان" ہے اس نے اس پروپیگنڈے کے ابتدائی دنوں میں ہی بتا دیا تھا کہ یہ کام نوکیا نے کیا ہے لیونکہ یہاں پر کیو نے اس کی مارکیٹ کی مت مار دی ہوئی تھی اس لیے نوکیا کے بڑے ڈیلرز نے پاکستان میں یہ کام کیا !!!

کیسے کیسے کمینے لوگ اس دینا میں پائے جاتے ہیں نا، ایک بندے پر چوری بدکاری یا مالی بدعنوانی کا الزام بھی بہت بری چیز ہے لیکن یہ سیدھا سیدھا کفر کی بات .......... العیاذ باللہ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), محمد یاسرعلی (13-01-12), حیدر (14-01-12), عبدالقدوس (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 07:40 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
حیدر بھائی ہمارے ذہین میں ایک سوال آیا تھا اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا اس لیے وہ پوچھ لیا ہم نے یہ تو نہیں‌کہا کہ قادیانیوں یا کسی اور سے تجارت کرنے میں کیا ہرج ہے۔

اور ہاں میگا گیٹ میں بھی محمدﷺ نہیں لکھنے ہوتا محم کے بعد اگر د لکھا جائے تو ڈبہ بن جاتا ہے جب کے محممد بھی لکھا جاتا ہے اور احمد بھی اس سے یہ تو لگتا ہے کہ م کو د سے ملانے کا کوئی مسئلہ نہیں صرف اسم محمد ﷺ کے ساتھ جان بوجھ کے کچھ کیا گیا ہے
میرے خیال سے یہ سافٹ وئیر کا مسئلہ ہے کیونکہ یہ موبائل چائنہ میں تیار ہوتے ہیں اور ان سب پر تقریبا ایک ہی سافٹ وئیر انسٹال ہوتا ہے۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), shafresha (15-01-12), حیدر (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 09:32 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں ایسا ہی ہوگا۔ سافٹ وئیر کا مسئلہ ہو گا۔ مخالفین کیو موبائل نے اس کو اپنے حربے کے لیے استعمال کر لیا۔

ویسے کہیں "کیو موبائل کمپنی"۔۔ ۔ ۔ "اے کیو" کی تو نہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-01-12), حسن قادری (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
جیو کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف لاہور میں صحافیوں کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:36 AM
اسلام آباد: میڈیا پر پابندیوں اور جیو کی بندش کیخلاف صحافیوں کا احتجاجی کیمپ خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:41 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger