واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


گستاخ رسول صلعم۔۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 02:58 PM   #1
گستاخ رسول صلعم۔۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 07-01-11, 02:58 PM

گستاخ رسول:۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟
کیا کوئی بتائے گا؟
پلیز لنک نہیں دینا یہی بتانا ہے

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 478
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (08-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:04 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک تو دینا پڑے گا بھائی ۔۔۔
ورنہ بقول بدر بھائی ۔۔۔۔ پرانا کٹا کھل جائے گا ۔۔
بدر بھائی ایک تھریڈ بنا چکے ہیں اس موضوع پر ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (08-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:25 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کٹا کھل جائے گا تو کھلنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (08-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:28 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 295B سے لے کر 298Cتک دین سے متعلق جرائم کو بیان کرتے ہیں۔ اس میں سے دفعہ 295-C توہین رسالت سے متعلق قانون کو بیان کرتی ہے۔

اس قانون کا بیک گراؤنڈ
آئین کے آرٹیکل 2 کے مطابق ریاست کا مذہب "اسلام" ہے
آئین کے آرٹیکل 32 کے مطابق یہ ریاست کی زمہ داری ہے کہ وہ اسلامی طرز حیات کو لاگو کرے اور پروان چڑھائے۔

اس قانون کے پیچھے ایک مسلم وکیل اسمائیل قریشی کی تنہا جدو جہد ہے۔ اُن کے مطابق 1984 میں جب مغرب اور روس کی طرف سے اسلام پر تابڑ توڑ حملے ہو رہے تھے اور اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف رکیک جملے کسے جا رہے تھے ایسے میں مغرب میں پیغمبر اسلام کے خلاف ایک تحریر شائع ہوئی۔ پاکستان کی کسی کمیونسٹ پارٹی نے اس کو ترجمہ کر کے پمفلٹ کی صورت میں تقسیم کرنا شروع کر دیا ۔حتیٰ کہ اس تحریر کو سرکاری اداروں میں بھی بانٹا گیا۔
چونکہ وہ انگلینڈ اور امریکہ سمیت دنیا کے اکثر قوانین سے بخوبی واقف تھے ۔اور وہ جانتے تھے کہ نام نہاد سیکولر ریاستوں مثلاً انگلینڈ اور امریکہ میں بھی توہین مسیح کے نام سے ایک قانون موجود ہے جو ایسا کرنے والوں کے خلاف روبہ عمل میں آتا ہے۔
چناچہ انہوں نے اس قانون کے لیے پاکستانی عدالت سے رجوع کیا۔ ایک طویل قانونی جنگ کے بعد پاکستان کی شرعی عدالت نے1990میں اس قانون کو اسلام کے عین مطابق قرار دیا۔ اور 1991 میں اس دفعہ کو پاکستان کے قانون تعزیرات میں شامل کر دیا گیا۔

قانون کے خلاف چارہ جوئی
1996 میں ایک عیسائی بشپ کی جانب سے اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل درج کروائی گئی۔کیونکہ سپریم کورٹ شرعی کورٹ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ لیکن پھر خود مدعی کی طرف سے اس کیس کی پیروی نہ ہونے کے باعث 2009 میں اس کیس کو خارج کر دیا گیا۔ قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ مدعی بشپ کی اس دوران میں فوتگی واقع ہو گئی تھی۔تاہم اُس کے کسی پیروکار یا لواحقین نے بھی اس کیس کی پیروی نہیں کی۔

قانون کے الفاظ
اس قانون کے الفاظ یہ ہیں
" Use of derogatory remarks, etc; in respect of the Holy Prophet. Whoever by words, either spoken or written or by visible representation, or by any imputation, innuendo, or insinuation, directly or indirectly, defiles the sacred name of the Holy Prophet Mohammed (PBUH) shall be punished with death, or imprisonment for life, and shall also be liable to fine. "

مشکل الفاظ:
derogatory : ۔expressive of low opinion،injurious،Negative information،insulting ،cause to seem less serious،express a negative opinion of،lessen the authority, dignity, or reputation of

imputation :a statement attributing something dishonest ،according to the Advanced Oxford Learner's Dictionary, "an indirect remark about somebody or something, usually suggesting something bad, mean or rude،

insinuation:an indirect (and usually malicious) implication

یعنی پیغمبر اسلام کے خلاف تضحیک آمیز جملے (see derogatory) استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا انکے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے انکے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو، یا انکو نقصان دینے والا تاثر ہو، یا انکے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا ، ان سب کی سزا عمر قید یا موت اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔




اب ایسے میں۔۔۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اس قانون میں ایسا کیا مسئلہ ہے جس پر کسی ترمیم یا بہتری کی ضرورت ہے؟
جتنے مسلمان ہمارے ماہر قوانین ہیں ، کم از کم اُتنے ہی مسلمان ہم بھی ہیں۔ جتنی رسول سے محبت انکو ہے، اُتنی ہی ہم کو بھی ہے۔ چناچہ دیکھ لیں کہ مندرجہ بالا میں سے کون کون سے بات نکالی جا سکتی ہے اور پیغمبر کے بارے میں برداشت کی جا سکتی ہے؟
تعزیرات پاکستان دفعہ 295C۔ ۔ قانون توہین رسالت
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (07-01-11), پاکستانی (07-01-11), ابن آدم (08-01-11), حیدر (07-01-11), عبداللہ آدم (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موت اور صرف موت۔ اور کیا۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (07-01-11), نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:13 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس کے لیے کوئی گواہ کی بھی ضرورت ہے؟؟؟ کو بتائے کہ اس نے یہ ایسا کہا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 07:44 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا اس کے لیے کوئی گواہ کی بھی ضرورت ہے؟؟؟ کو بتائے کہ اس نے یہ ایسا کہا ہے؟
جی ہاں صرف الزام لگانے سے جرم ثابت نہیں ہوتا بلکہ عاقل بالغ دومردوں یا ایک مرد اور دوعورتوں کی گواہی سے جرم ثابت ہوتا ہے۔

یا مجرم خود اقرار جرم کرلے۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:45 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر مجرم معافی مانگ لے تو؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 07:48 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گواہ تو خیر سے ہر کام کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ لیکن کوئی یہ بتائے کہ اس پاکستانی قوم کے افراد کی گواہی قابل قبول بھی ہے کہ نہیں۔۔
ہر معاملے میں توہین رسالت کرنے والے ۔ ۔ ۔ توہین رسالت پر دوسروں کو قتل کرنے نکل پڑتے ہیں۔اگر یہی رویہ ہے تو پھر میرے نزدیک (مجھ سمیت)پاکستانیوں کی اکثریت واجب القتل ہے۔خود کش بمباروں کی نزدیک بھی یہی عمل اسی طرح جائز ہے۔ کب تک ہم عدم برداشت کی راہ پر گامزن رہیں گے۔

گزشتہ دنوں ایک ترانہ سُن رہا تھا جس کے بول تھے
بروز قیامت جب رسول پاک سے تیری ملاقات ہو گی
وہ پوچھیں گے کہ تُجھے میری صورت میں کیا خرابی ائی نظر

تو جناب محض اسی بات پر ہی پاکستانیوں اور مسلمانوں کی اکثریت قتل ہو سکتی ہے،
طالبان داڑھی نا رکھنے، پر جب دُرے لگاتے تھے تو یہی پاکستانیوں کی اکثریت ان کے خلاف تھی۔ قتل کی حامی ہے۔
سچ کہتے ہیں کہ اسلام کی خاطر قتل کرنا اور ہونا، اسلام پر عمل کرنے کی نسبت بہت آسان کام ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-01-11), محمدخلیل (07-01-11), ابن آدم (08-01-11), ابرارحسین (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اگر مجرم معافی مانگ لے تو؟


کچھ جرم ناقابل معافی ہیں۔ اور گستاخی رسول انمیں سے ایک ہے۔ کیو نکہ ایسا کرنیوالے سے اس عمل کی معافی کی توفیق ہی چھین لیجاتی ہے۔ پھر جب مسلمان ہوکر ایسا کرے تو یہ اور بھی سخت ہے کیوں کہ آیت کریمہ میں مسلمانوں کو ہی بطور خاص مخاطب کیا گیاہے۔ لہذا اپنی زبان کو تھوڑی سی لگام ڈالنی چاہیئے ۔ کہیں یہ ہمارے اعمال برباد کروانے کے ساتھ شعور گناہ ہی نہ چھنوا دے۔ اور جس کو شعور گناہ نہیں پھر اسے معافی کی توفیق کیسی۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:45 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا مجھے پھر یہ بتائیں کہ پیارے نبی: کو رحمت العالمین کیوں کہا جاتا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی گستاخی کرے یا پھر ایسے ہی لوگ اس کو گستاخ بنا دیں تو اس کو مار دیا جائے۔۔۔
وہ بوڑھی عورت ان : پر روزانہ کوڑا پھینکتی تھی ایک دن ہو بیمار تھی تو آپ : خود پتا کرنے چلے گئے ۔
طائف کے مقام پر جو ظلم ہوا تو جبرائیل علیہ السلام کے وہ الفاظ یاد ہیں کہ اگر آپ : کہیں تو ان کو دونوں پہاڑوں کے درمیان کچل دوں۔
تو پیارے نبی : نے فرمایا کہ میں رحمت العالمین ہوں ۔

میرا خیال سے پاکستان میں کوئی جینوئن گستاخی کر ہی نہیں سکتا۔
دیکھیں مادر ٹریسا ایک عام انسان تھی اور میں اس کی بھی توہین نہیں کر سکتا کیونکہ وہ اچھی عورت تھی
اور جو سب سے اعلٰی انسان ہے اس کو کوئی توہین نہیں کر سکتا
اگر کوئی کرتا ہے تو اس کی کوئی نہ کوئی وجہ ہے
ہمیں اس وجہ کو تلاش کرنا چاہیے کہ وہ ایسا کیوں کر رہا ہے کیا اس کو کسی نے اکسایا ہے
کیا اس میں کسی سیاسی پارٹی کا فائدہ ہے
کیا اس مین اور کیا محرکات ہو سکتے ہیں۔
ہم جاہلوں کی طرح سنی سنائی بات کا بتنگڑ بنا کر کسی انسان کو قتل کر کے اعلٰی رتبہ بنا لیتے ہیں
کیا ہم سب جاہل ہیں ہمیں عقل کیوں نہیں آتی۔
کیا وجہ ہے ؟؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 09:37 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اچھا مجھے پھر یہ بتائیں کہ پیارے نبی: کو رحمت العالمین کیوں کہا جاتا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی گستاخی کرے یا پھر ایسے ہی لوگ اس کو گستاخ بنا دیں تو اس کو مار دیا جائے۔۔۔
وہ بوڑھی عورت ان : پر روزانہ کوڑا پھینکتی تھی ایک دن ہو بیمار تھی تو آپ : خود پتا کرنے چلے گئے ۔
طائف کے مقام پر جو ظلم ہوا تو جبرائیل علیہ السلام کے وہ الفاظ یاد ہیں کہ اگر آپ : کہیں تو ان کو دونوں پہاڑوں کے درمیان کچل دوں۔
تو پیارے نبی : نے فرمایا کہ میں رحمت العالمین ہوں ۔

میرا خیال سے پاکستان میں کوئی جینوئن گستاخی کر ہی نہیں سکتا۔
دیکھیں مادر ٹریسا ایک عام انسان تھی اور میں اس کی بھی توہین نہیں کر سکتا کیونکہ وہ اچھی عورت تھی
اور جو سب سے اعلٰی انسان ہے اس کو کوئی توہین نہیں کر سکتا
اگر کوئی کرتا ہے تو اس کی کوئی نہ کوئی وجہ ہے
ہمیں اس وجہ کو تلاش کرنا چاہیے کہ وہ ایسا کیوں کر رہا ہے کیا اس کو کسی نے اکسایا ہے
کیا اس میں کسی سیاسی پارٹی کا فائدہ ہے
کیا اس مین اور کیا محرکات ہو سکتے ہیں۔
ہم جاہلوں کی طرح سنی سنائی بات کا بتنگڑ بنا کر کسی انسان کو قتل کر کے اعلٰی رتبہ بنا لیتے ہیں
کیا ہم سب جاہل ہیں ہمیں عقل کیوں نہیں آتی۔
کیا وجہ ہے ؟؟؟
بھئی تاریخ اسلام صرف اتنی ہی نہیں ، اسلام کی تعلیمات صرف اسی پر بس نہیں۔
اسلام نے ایک مکمل ضابطہ دیا ہے۔ وہی خدا جس نے کبھی اپ پیغمبروں کے اجسام پر آرے چلنا گوارا کیے اسی نےہی بعد میں انکو ہلاک بھی کیا ۔

شاید آپ نے تاریخ اسلامی کا مطالعہ نہیں کیا یا پھر محدود مطالعہ ہے

آج ہمارے میڈیا نے عزت و ذلت کے معیار بدل دیئے ہیں ۔ آج کچھ بھی گستاخی شمار نہیں ہوتا۔جبکہ زمانہ نبوت میں ہی ایک منافق کو حضرت عمر فاروق نےاور ایک منافق کو حضرت علی المرتضی نے صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ نہ ماننے کیوجہ سے قتل کر دیا تھا۔
اسی طرح حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک امام کو صرف اس وجہ سے قتل کر دیا تھا کہ وہ نماز فجر میں اکثر سورہ عبس کی تلاوت کیاکرتا تھا ۔ اور بھی بہت ساری مثالیں موجود ہیں۔

یہ سارا کچھ ہونا یہ بھی مسلمانوں کیلیے نمونہ تھا تو دوسری طرف کا نمونہ بھی سامنے رکھیں تاکہ اصل رخ سامنے آئے۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 09:50 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری بات کا یہ جواب نہیں ہے بھائی جان۔
وہ تو نبی اکرم : کا حکم تھا کہ ان کو مار دو۔
اور وہ شاید منافق تھا
میں گستاخی کی بات کر رہا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:03 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میری بات کا یہ جواب نہیں ہے بھائی جان۔
وہ تو نبی اکرم : کا حکم تھا کہ ان کو مار دو۔
اور وہ شاید منافق تھا
میں گستاخی کی بات کر رہا ہوں

بھائی یہ حکم رسول نہ تھا بلکہ اسکے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کیلیے اللہ تعالی نے معافی کی آیت اتاری تھی۔

تھاتو وہ منافق مگر کہلاتا تو مسلمان تھا۔

اور سورہ عبس تیسویں پارے کی سورہ مبارکہ ہے ۔ اس کو پڑہنے پر اپنے زمانہ خلافت میں قتل کیا تھا۔

اسی طرح ایک آدمی نے آکر چند آیات قرآنی کے معانیہ پوچھے وت اسے بغیر جواب دیئے مارناشروع کر دیا ۔ اسی دوران اسکے سر سے پگ اتر گئی تو اسکے بال تھے یہ دیکھ کر فرمایا اگر میں تیرا سر منڈا ہوا دیکھتا تو تجھے قتل کر دیتا۔

ہمیں ایسے وقت کے بارے میں تصور کرنا چاہیے کہ اگر حضرت عمر فاروق جیسا حکمران آگیا تو کیا بنے گا۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:14 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو میرے خیال سے حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ کی تعریف تو نہیں ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-11)
جواب

Tags
death, ہے؟؟؟, کٹا, کھل, کھلنے, کوئی, گستاخ, پڑے, پاکستان, پرانا, یہی, قید, لنک, چکے, موضوع, امریکہ, بھائی, بنا, بتانا, بتائے, بدر, تھریڈ, جائے, دینا, رسول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی ماہرین نے تمام سائبر حملوں کو روکنے کا دنیا کا بہترین سوفٹ وئر بنالیا زارا کمپیوٹر کی باتیں 6 31-01-11 10:10 PM
پاکستان توڑ دیا؟؟؟ ام طلحہ 14اگست 10 20-08-09 04:15 AM
قراردادِ پاکستان کیا ہے؟؟؟ سعود میرا پاکستان 0 24-03-09 04:18 PM
سڈل نے سیکڑوں کانسٹیبلز بھرتی کرنیکی جمالی کی فرمائش مسترد کر دی تھی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger