واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


گلاب نہ بننا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 08:24 PM   #1
گلاب نہ بننا
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 07-10-11, 08:24 PM

پھولوں میں گلاب ہر کسی کو پسند ھے اسکی رنگت شاعروں کے اشعار کی جان ھے
ادیب خطیب سب گلاب کی بات کرتے ھیں اور طبیب سے پو چھو وہ بھی ایک طویل فہرست اسکے فضائیل میں
سنادے گا گلاب دوستی اور چاھتوں کا نام ھے اسکی خوشبو ہر من کو بھاتی ھے
کپڑوں میں بھی گلابی کلر
ھونٹوں میں گلابی ھونٹ
پٹھانوں میں چلے جائیں تو وہاں آپ کو کئی گلاب خان نظر آئیں گے
مگر میں آپ سے صرف یہ کہنا چاھتا ھوں گلاب کی طرح مسکراتے رھو
لیکن کبھی گلاب نہ بن جانا خوشبو گلاب کی فطرت ھے مرجھانا
گلاب کی قسمت

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 07:10 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فہرست, فطرت, کہنا, کرتے, گلابی, ھیں, ھوں, ھے, پسند, قسمت, چھو, نام, نظر, آئیں, اشعار, بننا, جان, جائیں, خوشبو, خان, دوستی, رنگت, شاعروں, طرح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger