واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


گوادر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-11, 02:16 AM   #1
گوادر
رضی رضی آف لائن ہے 03-12-11, 02:16 AM

۔

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-12-11), حیدر (04-12-11), راجہ اکرام (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 10:35 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کون ہے جو ایسی پیشنگوئی کر رہا ہے اور دو صوبے کہاں گے سندھ اور پنجاب کشمیر بھارت لے گیا سرحد(خیبر پختنواہ( افغانستان میں چلا گیا اور بلوچستان الگ ملک بن گیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 12:07 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پیشن گوئی نہیں کر رہا امریکیوں کا پلان بتا رہا ہے کہ امریکی یہ چاہتے ہیں ۔ امریکی کانگریس ایسا چاہتی ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 08:30 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وہی صاحب ہیں جو 9/11 کے وقت دیگر تجزیہ کاروں کی طرح یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ کا اصل ہدف پاکستان ہے۔ انہوں نے اس پر کوئی کتاب بھی لکھی تھی۔

تاہم یہ بات سمجھ آنے والی نہیں ہے کہ اگر گوادر یا بلوچستان آزاد ہو جاتا ہے یا امریکہ کے پاس چلا جاتا ہے تو چائنا ختم ہو جائے گا یا وہ سپر پاور نہیں بن پائے گا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-12-11), رضی (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 09:12 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ وہی صاحب ہیں جو 9/11 کے وقت دیگر تجزیہ کاروں کی طرح یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ کا اصل ہدف پاکستان ہے۔ انہوں نے اس پر کوئی کتاب بھی لکھی تھی۔

تاہم یہ بات سمجھ آنے والی نہیں ہے کہ اگر گوادر یا بلوچستان آزاد ہو جاتا ہے یا امریکہ کے پاس چلا جاتا ہے تو چائنا ختم ہو جائے گا یا وہ سپر پاور نہیں بن پائے گا۔
جی گوادر کا چائنہ پر بہت امپیکٹ پڑتا ہے چائنا کی آلموسٹ ساری تجارت گوادر پورٹ کے ذریعے ھوتی ہے۔
کیاخیال ہے چاہنا صرف دوستی کی خاطر پاکستان کی مختلف معاملات میں سپورٹ کرتا ہے۔ چائنا جتنا پاکستان کو سپورٹ کرتا ہے اتنا ہی فائدہ پاکستان سے بھی حاصل کرتا ہے یہ میوچئیول ہے اور ہمارے لوگ صرف پاک چین دوستی کے نعرے پر ہی چین کے گن گانا شروع کر دیتے ہیں ۔ چائنا نے ایسے ہی نہیں گوادر پورٹ کی تعمیر کر کے دے دی اس میں اس کا بھی مفاد ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), حیدر (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 01:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پاکستان صرف سندھ اور پنجاب رہیں گے ہاہاہا پلان بنانے میں ہمارے غدار حکمران شامل ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہاں, کانگریس, کشمیر, گوئی, گوادر, گے, پیشن, پیشنگوئی, پلان, پنجاب, لے, چاہتی, چاہتے, ملک, افغانستان, ایسی, ایسا, الگ, امریکیوں, بھارت, بلوچستان, خیبر, سندھ, سرحد, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger