واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


گوگل اور ای بے کا تنازع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-07, 09:17 AM   #1
گوگل اور ای بے کا تنازع
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 09-07-07, 09:17 AM

گوگل اور ای بے کا تنازع


پے پال انٹر نیٹ پر ادائیگیوں کا سب سے بڑا نظام ہے
انٹر نیٹ پر نیلامی کی سائٹ ’ای بے‘ نے امریکہ میں گوگل پر اپنے اشتہارات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
گوگل اور ای بے میں تنازع ایک تقریب کے انعقاد پر ہوا۔ گوگل نےیہ تقریب اسی شام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس روز ای بے کی سالانہ ’مرچنٹ کانفرنس‘ ہو رہی تھی۔

مبصرین نے گوگل کی طرف سے منعقد کی گئی تقریب کو، ادائیگیوں کے لیے ای بے کے نظام ’پے پال‘ سے لوگوں کی توجہ ہٹا کر اپنے کارڈ سسٹم کی طرف مبذول کرانے کا ایک حربہ قرار دیا تھا۔

ای بے ہر سال تقریباً ڈھائی کروڑ ڈالر امریکہ میں گوگل کو اشتہار دینے پر خرچ کرتا ہے۔

اس طرح ای بے گوگل پر اشتہارات دینے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔

ای بی کے ترجمان ہانی دورزی کے مطابق یہ اقدام ابلاغ کے مختلف ذرائع کو استعمال کرنے کے تجربے کا حصہ ہے۔

تاہم انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ گوگل کی طرف سے اسی دن اپنی تقریب منعقد کرنے پر مایوس ہیں۔ گوگل نے ادائیگیوں کا اپنا نظام چیک آوٹ سروس امریکہ میں گزشتہ سال شروع کیا تھا اور اس نظام کو اس سال اپریل میں برطانیہ میں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

ای بے کے ترجمان نے کہا کہ وہ ایک تجارتی حصہ دار کی طرف سے اس طرح کی کارروائی کو نامناسب سمجھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق گوگل بوسٹن میں ای بے کا پے پال کا استعمال کرنے والوں کو اپنے سسٹم کی طرف مائل کرنا چاہتا تھا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ مذاکرات کے بعد ای بے دوبارہ گوگل پر ہی اشتہار دینے پر رضامند ہو جائے گا کیونکہ ای بے کو امریکہ سے موصول ہونے والے سوالات میں سے پچاس فیصد اور یورپ سے موصول ہونے والے سوالات میں سے اسی فیصد گوگل کے ذریعے ہی آتے ہیں۔

انٹر نیٹ کے ایک ماہر ائین ماڈے نے بی بی سی کو بتایا کہ گوگل نے ایک چالاکی کرنے کی کوشش کی گئی تھی جو الٹی پڑ گئی۔

ای بے نے جسے انٹر نیٹ پر ادائیگیوں کے نظام میں سبقت حاصل ہے، گوگل کی اس حرکت پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ ای بے نے سمجھا کہ گوگل اپنے ٹینک ان کے دالان میں کھڑے کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی ختم ہو جائے گی لیکن اس کی وجہ اور تنازعات کھڑے ہو جائیں گے کیونکہ اس وقت یہ صنعت ڈیجیٹل اشتہارات اور دوسرے شعبوں میں استحکام حاصل کرنے کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 592
Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 02:27 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل اور ای بے کا تنازع

جناب گوگل جانے اور ای بے جانے ہم کون پرشان ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 08:22 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل اور ای بے کا تنازع

__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-07, 12:17 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل اور ای بے کا تنازع

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-07, 09:29 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل اور ای بے کا تنازع

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 12:32 AM   #6
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل اور ای بے کا تنازع

حقیقت تو یہ ہے کہ مانا گوگل ایک بہت اچھی سروس ہے لیکن اس کا چیک آوٹ سسٹم بھی بالکل مفت نہیں بلکہ اس کے لئے آپ کو ایک خاص مقدار میں گوگل کو اشتہار دینے ہوتے ہیں۔
الو آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کارڈ, گوگل, مفت, متعارف, امریکہ, بھائی, جواب, شام, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مہنگے اور متنازع رینٹل پروجیکٹ منسوخ کردینگے، را جہ پرویز اشرف ھارون اعظم خبریں 3 24-01-11 09:26 PM
سپریم کورٹ نے نصف صدی بعد زمین کی ملکیت کا تنازع نمٹا دیا عبداللہ حیدر خبریں 1 01-01-11 07:01 PM
کرزئی اور امریکی جنرل میں تنازع اٹھ کھڑا ہوا جاویداسد خبریں 1 16-11-10 12:40 PM
امن کشمیر تنازع سے مشروط ہے: زرداری راجہ اکرام خبریں 0 05-01-10 09:00 PM
آٹااسمگلنگ کے تنازع پر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger