واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


گھر ۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-11, 11:17 AM   #1
گھر ۔۔۔۔۔۔۔
mama_shalla mama_shalla آن لائن ہے 12-03-11, 11:17 AM

کوئی پانچ چیزیں یا باتیں جو ایک گھر کے لئے لازمی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔؟
۔۔۔۔۔اور وہ نہ ہوں تو گھر ، گھر نہیں رہتا ،مکان ہو جاتاہے۔۔۔۔۔۔
پانچ ے زیادہ بھی ہوں تو بتانے میں تامل نہ کریں۔۔۔۔
ہم سب کواس بات کا جواب متعین کرنا ہے۔۔۔۔۔
do you agree?

 
mama_shalla's Avatar
mama_shalla
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 658
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-03-11), شبنم (12-03-11), عبداللہ آدم (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 02:33 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی مجھے نہیں پتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 04:46 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بندے ہونا تو لازمی ہیں
پھر ان بندوں میں پیار محبت ہو نا ہو آپس میں اسلامی جذبہ ضرور ہو۔ جو انکو آپس میں جکڑے رکھے۔

بس دو ہی کافی ہوتی ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-11, 07:19 PM   #4
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی مجھےبھی نہیں پتا ہے
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 08:25 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رشتے ہونے سب سے ضروری ہوتے ہیں، صرف انسانوں‌سے گھر نہیں‌بنتے
رشتوں کے بعد ان کا آپسی انس ہونا ضروری ہوتا ہے ، صرف رشتوں سے گھر نہیں بنتے
آپسی انس کے بعد احترام ہونا ضروری ہے، کیونکہ صرف انس سے گھر نہیں چلتے
احترام کے بعد کسی ایک کا سربراہ ہونا ضروری ہوتا ہے ، کیونکہ باوجود انس کے اکثر گھر ٹوٹ جاتے ہیں۔
ان سب کے ساتھ اللہ کی رحمت ہونی چاہیے، کیونکہ انسان کا اختیار ایک حد تک ہی ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
saraah (13-03-11), ننھا بچہ (20-08-11), حیدر (12-03-11), راجہ اکرام (14-03-11), رضی (12-03-11), شبنم (12-03-11), عبداللہ آدم (25-04-11)
پرانا 12-03-11, 08:30 PM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ جب ایک گھر میں

انسان بھی رہتے ہوں ، کھانے پینے میں‌بھی کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو۔
لیکن
دلوں میں گنجائش نہ ہو۔
ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہ کریں۔
آپس میں پیار محبت بالکل نہ ہو اور برداشت کا مادہ بالکل نہ ہو۔

تو

ایسے میں‌کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-03-11), شبنم (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 08:45 PM   #7
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں کسی اور سےپوچھ لیں
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 10:02 PM   #8
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
مجھے آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ جب ایک گھر میں

انسان بھی رہتے ہوں ، کھانے پینے میں‌بھی کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو۔
لیکن
دلوں میں گنجائش نہ ہو۔
ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہ کریں۔
آپس میں پیار محبت بالکل نہ ہو اور برداشت کا مادہ بالکل نہ ہو۔

تو

ایسے میں‌کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
کیا کسی کے پاس اس کا جواب ہے ؟؟؟؟
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-03-11), شبنم (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 10:51 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
کیا کسی کے پاس اس کا جواب ہے ؟؟؟؟
او بھایا۔ جاسوس آپ ہو۔۔۔اور پوچھ ہم سے رہے ہو۔ فوراً پتا چلاؤ۔شاباش
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (13-03-11), شبنم (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 11:21 PM   #10
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
او بھایا۔ جاسوس آپ ہو۔۔۔اور پوچھ ہم سے رہے ہو۔ فوراً پتا چلاؤ۔شاباش
حیدر بھائی اس وقت میں‌جاسوسی کے موڈ میں بالکل بھی نہیں‌ہوں‌ اگر آپ کے علم میں میرے سوال کا جواب ہے تو بتادیں پلیز
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-03-11), شبنم (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 02:57 PM   #11
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
مجھے آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ جب ایک گھر میں

انسان بھی رہتے ہوں ، کھانے پینے میں‌بھی کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو۔
لیکن
دلوں میں گنجائش نہ ہو۔
ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہ کریں۔
آپس میں پیار محبت بالکل نہ ہو اور برداشت کا مادہ بالکل نہ ہو۔

تو

ایسے میں‌کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
کہیں نا کہیں توازن ضرور بگڑا ہوگا ایسی صورت میں۔۔۔ وہ پتہ چلائیں
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 10:38 AM   #12
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
مجھے آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ جب ایک گھر میں

انسان بھی رہتے ہوں ، کھانے پینے میں‌بھی کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو۔
لیکن
دلوں میں گنجائش نہ ہو۔
ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہ کریں۔
آپس میں پیار محبت بالکل نہ ہو اور برداشت کا مادہ بالکل نہ ہو۔

تو

ایسے میں‌کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
جاسوس بھائی آپ یہاں ہیں
مراسلہ میرا تو یہاں ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 12:25 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
مجھے آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ جب ایک گھر میں

انسان بھی رہتے ہوں ، کھانے پینے میں‌بھی کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو۔
لیکن
دلوں میں گنجائش نہ ہو۔
ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہ کریں۔
آپس میں پیار محبت بالکل نہ ہو اور برداشت کا مادہ بالکل نہ ہو۔

تو

ایسے میں‌کیا کرنا چاہئیے
جو ہم کر رہے ہیں۔ یا تو برداشت کرنا چاہئے یا الگ ہو جاناچاہئے اپنی خوشی کیلئے نہیں بلکہ اُنکی خوشی کیلئے جو ہمیں برداشت نہیں کر سکتے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 05:03 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
مجھے آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ جب ایک گھر میں

انسان بھی رہتے ہوں ، کھانے پینے میں‌بھی کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو۔
لیکن
دلوں میں گنجائش نہ ہو۔
ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہ کریں۔
آپس میں پیار محبت بالکل نہ ہو اور برداشت کا مادہ بالکل نہ ہو۔

تو

ایسے میں‌کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
گھر میں دینی فضا پیدا کریں ،نماز کے بعد'' دینی درس ''کارآمد ھو گا۔ فضائل ِ عمال کو گھر میں چاھے اکیلے ھی مگر مناسب اونچی آواز میں پڑھنا فائدہ مند دیکھا گیا ھے۔ انشاء اللہ۔

Last edited by عروج; 14-03-11 at 05:08 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-04-11)
پرانا 17-03-11, 04:23 PM   #15
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ghar to sb ka hi hota hy...!

Aisa kaisy ho skta hy k ghar k baarey me hi na pta ho...hum sb gharon me hi pal barh k amli dunia me qadam rkhtey hein...
To bijli sahiba ki ijazat ko malhooz-e-khatir rakhtey huey btaaeye k 5 baatein kon si hon gi....
Ab tk btaye gye anaasir yoon hein....
1. Insaaan
2. Aapas mein muhabbat , ehtaraam,
3 . Sarbraah....
4 . Brdaasht ya tolerance
......
Aap ki aaraa' ki roshni me ye baat tey ho gi k in baton me sy kon c bunyadi ehmiyyat rkhti hy..or kon c saanvi...
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہوتی, کوئی, کافی, گھر, پیار, پانچ, پتا, یا, ۔۔۔۔۔۔۔, لازمی, چیزیں, متعین, محبت, you, آپس, اللہ, اسلامی, بندے, بتانے, تامل, جواب, جذبہ, رہتا, زیادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger