واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


گیدڑ کی آواز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-11, 07:04 PM   #1
گیدڑ کی آواز
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 27-09-11, 07:04 PM

مالک نے نوکر سے کہا یہ چاول چوزے کو کھلادو نوکر نے بلی کو کھلا نے شروع کردے مالک غصے میں میں نے کیا کہا تھا اورتم کیا کر رھے ھو نوکر جناب چوزہ بلی کے پیٹ میں ھے ھماری کیفیت بھی کچھ ایسی ھے ھم نے امریکی بلی کو سب کچھ کھلادیا اپنے وطن پر دڑون حملے برداشت کرلے اپنے ھی پکڑکے امریکی بلی کے حوالے کردے تاکہ دوسرے پر امن رھیں مگر جسکی زبان کو چاٹ لگ گئی ھو وہ جھنم کی طرح مزید مزید کے ھی نعرے بلند کرتا ھے،۔، ھم اسکی میاوں کے سامنے اپنے آپکو بھول گے اپنی ایمانی قوت ،۔توکل اور وھی کچھ پڑھنے لگے جو ھمارے سامنے رکھدیا گیا شاعر نے مشاعرے میں پڑھنا شروع کردیا ایک قمیض دو بنیان 5 جراب۔، اللہ دتہ۔، مجمعے سے اواز آئی مکرر اسنے پھر یہی پڑھ دیا پھر آواز آئی مکرر مکرر جب شاعر نے غور سے دیکھا تو کہنے لگا بھایئو معاف کرنا میں دھوبی کی کاپی لے آیا ھوں ھمارے پاس یہ ھی کاپی ھے اور اسی قسم کا مجمعہ ھے جب امریکہ نے عراق میں تباھی پیھلانی چاھی تو وہاں کی عوام اور مجاھدین نے اسکے غرور کو خاک میں ملادیا ابتدائی دوسالوں میں 2ھزار 3سو43 امریکی فوجی مارے گےبرطانیہ کے103 دوسرے ممالک کے105 780 امریکی حمایتی مارے گے اسطرح تین سالوں میں 16 ھزار 6سو 53امریکی فوجی زخمی اور40 ھزار نفسیاتی مریض بنکر ھسپتال کی زینت بنگے مگر ھم اس انجام کو دیکھکر بھی ھمت ہار گے اور اپنے اڈے اپنے بھایئوں کے خلاف امریکہ کے حوالے کردے ،۔ اب ھمارے پاشا صاحب کہ رھے ھیں ھمارا باس اللہ ھے کاش یہ جملہ پہلے کہدیا جاتا تو شاید ھم زیادہ پر امن ہوتے اگر اب بھی اس جملے پر ھم قائم رھیں تو اس گیدڑ کی جو حالت افغانستان میں ھوچکی ھے اسکی چیخ سب سن رھے ھیں اب اسکی بھڑک صرف اپنی قوم کی تسلی کے لے ھے جیسے ایک گیدڑ کو شیر نے نیچے گرایا تو گیدڑ زور سے چیخ چیخ کر کہ رہا تھا میں نے شیر کو ماردیا شیر کو ماردیا شیر نے کہا تو میرے نیچے پڑا ھے حرکت تو کرنھیں سکتا ابھی میں تجھے کھا جاوں گا تو نے مجھے کیسے ماردیا ،۔، گیدڑ کہنے لگا مجھے معلوم ھے تو مجھے کھاجاے گا مگر میں اوازئیں نکال کر اپنی بزدل قوم کا دل خوش کررہا ھوں کہ میں نے شیر کو ماردیا اے میرے جرنیلو اے حکمرانوں یہ گیدڑ کی آخری آوازئیں ھیں،۔، خود کو شیر ثابت کرو اور 65 والے مجاھد بنو قوم آپکے ساتھ ھےچرچل نے کہا تھا جنگیں فوجیں نھیں قومیں لڑا کرتی ھیںلیکن ھماری بد قسمتی ھے ھماری جنگ قوم سے نکل کرفوج تک محدود ھورھی ھے
کہیں پھر ایک نئ سن 71 ھمارے سامنے نہ آجاے مگر کیا کہوں ھم وہ بدقسمت ھیں جو غلطی سے سبق نھیں سیکھتے بلکہ غلطی کو بار بار دھراتے ھیں یا للہ ھمارے حال پر رحم فر ما
جلال برق آتش وسحاب پیدا کر ۔۔۔۔،،۔۔ اجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر

Last edited by حسن قادری; 27-09-11 at 07:19 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), مرزا عامر (27-09-11), wajee (27-09-11), رضی (28-09-11), عروج (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 07:32 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جلال برق آتش وسحاب پیدا کر ۔۔۔۔،،۔۔ اجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر
ھم نے ھمیشہ غلطی کی ھے مگر غلطی سے کبھی کچھ نھیں سیکھا ۔، بہت اچھی تحریر ھے گیدڑ کی اواز مگر ھم خود گیدڑ ھیں
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (27-09-11), عروج (28-09-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, کردیا, گئی, پہلے, ھو, قائم, معلوم, آپکے, اللہ, انجام, امریکہ, بار, خود, خوش, خلاف, دیکھا, شروع, عوام, عراق, غور, غلطی, غرور, غصے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger