واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اس موضوع کے 22 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 496 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-10-08, 09:44 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,013
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اس سال پھر لاکھوں لوگوں رمضان میں عمرہ کیا ۔۔ طواف کیا نماز تہجد میں لمبے لمبے سجدے کیے ۔۔۔ ٹی وی پہ روزانہ لاکھوں لوگوں کو تراویح پڑھتے دیکھ کر سوچتی تھی آخر ھماری دعاؤںمیں اثر کیوں نہیں ھر ملک میں ھر جگہ مسلمان کیوں مارے جا رھے ھیں مسلمان بے بس کیوں ھیں ۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی دعائیں آہیں فریادیں کیوں نہیں سنی جاتیں کیا اللہ بھی ھم سے ناراض ھے ؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اخترحسین (07-09-09), رضی (04-07-09), زین خان (06-10-08)
پرانا 05-10-08, 11:22 PM   #2
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 234
کمائي: 4,834
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

ھم خدا کی تمام صفات کو مد نظر رکھ کر دّا نھیں کرتے ، اور روزمرہ زندگی میں بھی مساءل ہل کرتے وقت غیر اسلامی طریق کار اختیار کرتے رہتے ھیں ۔ ہماری زندگی میں خدا پر توقل ہو گا تو دعا میں بھی توقل ہو گا جو قبولیت کے لیے ضروری ہے ۔
خدا ہمیں کامل توقل کی توفیق دے اور ہماری دءائیں قبول فرماے ، آمین
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 12:04 AM   #3
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,684
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,091 مراسلہ میں 4,745 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

آپ کا سوال بہت اچھا ہے ہر بندہ سوچتا ہے
پر میں یہ نہیں سوچتا
کیون کہ میں بھی پہلے یہی سوچتا تھا
لیکن مجھے اس کا جواب مل گیا ہے اور وہ بھی بہت مشکل سے
خدا جو اپنے بندے کے لیے چاہتا ہے وہی اچھا ہوتا ہے
ہم دعا مانگ مانگ کر شاید کچھ ایسا منظور کروا لیں تو ہمارے لیے اچھا نہیں ہوتا
اور خدا جو ہماری دعا قبول نہیں کرتا تو وہ اس میں کچھ بہتری ہوتی ہے
__________________
نوٹ۔۔۔۔
اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (06-10-08), زین خان (06-10-08), عبدالقدوس (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 10:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,013
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اگر ھماری اپنی ذات کی بات ھو تو یہ سوچا جا سکتا ھے کہ یہ ھمارے لیے بہتر نہیں تھا اس لیے ھم نے جو مانگا تھا نہیں ملا ۔۔۔ مگر میں یہاں عالمِ اسلام کی بات کر رھی ھوں جو دعائیں عمرے اور حج پہ عالمِ اسلام کی ترقی اور امن کے لیے مانگی جاتی ھیں وہ کیوں قبول نہیں ھوتیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
زین خان (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 10:43 PM   #5
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,684
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,091 مراسلہ میں 4,745 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اگر ھماری اپنی ذات کی بات ھو تو یہ سوچا جا سکتا ھے کہ یہ ھمارے لیے بہتر نہیں تھا اس لیے ھم نے جو مانگا تھا نہیں ملا ۔۔۔ مگر میں یہاں عالمِ اسلام کی بات کر رھی ھوں جو دعائیں عمرے اور حج پہ عالمِ اسلام کی ترقی اور امن کے لیے مانگی جاتی ھیں وہ کیوں قبول نہیں ھوتیں
میری پیاری۔۔۔
خدا کو پتا ہے وہ کیا کر رہا ہے۔۔۔
وہ ایک گورکھ دھندا ہے
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 11:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,013
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

میرے پیارے بھائ
آپ میری پیاری کے بعد بہن لکھنا بھول گئے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (06-10-08), زین خان (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 11:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میرے پیارے بھائ
آپ میری پیاری کے بعد بہن لکھنا بھول گئے ھیں
ایک بات بولوں آپ برا تو نہیں مانے گی؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 11:45 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,013
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اگر آپ کو شک ھے کہ آپ کی بات بری لگ سکتی ھے تو آپ نا پوچھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 11:47 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

تھوڑا سا شک ہے اس لیے میں نے آپ سے پوچھا تھا،
لیکن کوئی بات نہیں میں نہیں پوچھتا،

شکریہ
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (06-10-08)
پرانا 07-10-08, 02:29 AM   #10
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اگر ھماری اپنی ذات کی بات ھو تو یہ سوچا جا سکتا ھے کہ یہ ھمارے لیے بہتر نہیں تھا اس لیے ھم نے جو مانگا تھا نہیں ملا ۔۔۔ مگر میں یہاں عالمِ اسلام کی بات کر رھی ھوں جو دعائیں عمرے اور حج پہ عالمِ اسلام کی ترقی اور امن کے لیے مانگی جاتی ھیں وہ کیوں قبول نہیں ھوتیں
خدا كى ذات ايك هى وقت ميں دو طرح كے كام كر رهى هوتى هے اگر ايك جگه جنگ كى تيارى هے تو دوسرى طرف لوگ امن كى كوششوں ميں مصروف ھيں,دونوں ميں همارے لئے كچھ اشارے هيں, وه هميں كچھ بتانا چاه رها هے, نئى بستى بسانے كے لئے پرانى بستى گرانى اور ملبه سميت اٹهانى هو گى
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 12:47 PM   #11
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,684
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,091 مراسلہ میں 4,745 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میرے پیارے بھائ
آپ میری پیاری کے بعد بہن لکھنا بھول گئے ھیں
میں تو خالہ لکھنے والا تھا
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 01:56 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,013
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

خالہ سے زیادہ شیطان کی خالہ مناسب رھے گا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-10-08, 04:58 PM   #13
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,684
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,091 مراسلہ میں 4,745 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
خالہ سے زیادہ شیطان کی خالہ مناسب رھے گا
ہماری قوم میں غصہ بہت ہے اس لیے سب سے پیچھے ہیں۔۔۔۔
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 06:31 PM   #14
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 846
کمائي: 584
ميرا موڈ:
شکریہ: 194
337 مراسلہ میں 520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

دعا مانگتے رھو ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 01:27 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,013
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

ھماری قوم میں غصہ بہت ہے اس لیے سب سے پیچھے ہیں۔۔۔۔

غصہ کس نے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, پیارے, پسند, قرآن, لوگ, نماز, نظر, مسائل, معاشرہ, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, جواب, خلاف, خدا, دعا, دعائیں, رمضان, زندگی, سال, شخص, عبادت, غائب, صفات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 2 10-08-08 11:21 AM
کیا ھماری غیرت مر چکی ھے؟ کامی007 عمومی بحث 5 24-04-08 08:21 AM
دعائیں sweet دعاء اور اذکار 6 13-04-08 06:12 AM
بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:45 AM
ھماری انا کو قتل نہ کر Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 2 23-09-07 07:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger