واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ھماری عوامی حکومت کیا چاھتی ھے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-09, 01:39 AM   #1
ھماری عوامی حکومت کیا چاھتی ھے؟؟؟
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 17-07-09, 01:39 AM

کچھ دنوں سے ھر جگہ ایک ھی بحث‌ چل رھی ھے جو نئے قانون کے بارے میں ھیں
آپ سب سمجھ گئے ھوں گے میں کس قانون کی بات کر رھی ھوں
جی بلکل ٹھیک سمجھے
حکومت کے بارے میں ایس ایم ایس کرنے پہ چودہ سال کی قید اور جائداد کی ضبطی --------
اس قانون کے بہت سے فوائد ھیں

نمبر 1- ملکی خزانہ بھرے گا حکومت کے خلاف ایس ایم ایس وہی لوگ کرتے ھیں جو صاحبِ حثیت ھوتے ھیں - وہ لوگ ٹیکس بھی نہیں دیتے اسی بہانے ان کی جائداد حکومت کے قبضے میں آجائے گی

نمبر 2 - اگر ایسی ایس ایم ایس کوئ غریب کرے گا تو قید کی سزا ھو جائے چودہ سال کے لیے دال روٹی کے خرچ سے آزادی آٹے کے لیے لائن میں نہیں لگنا پڑے گا پکی پکائ روٹی ملے گی بے فکری سے زندگی کے چودہ سال گزریں گے

نمبر 3 - آج کل ایک اور موضوع ھے جس پہ بہت بحث ھورھی ھے قیادت کا بحران ------
آپ سب تو جانتے ھیں ھمارے صدر صاحب اور وزیر اعظم بھی جیل سے تربیت حاصل کر چکے ھیں پاکستان کی تاریخ پہ نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ھے جو بھی جیل گیا ھے ھمارا لیڈر بن کر نکلا ھے اگر ھزاروں لوگ جیل جائیں گے تو آنے والے چند سالوں میں ھم قیادت کے معاملے میں خود کفیل ھو سکتے ھیں امید ھے بہت سے نئے لیڈر ہمیں ملیں گے جو جیل کی باتیں سنا سنا کر عوام سے ووٹ طلب کریں گے ملکی قیادت جاگیرداروں سے عام عوام میں منتقل ھو جائے گی


پتا نہیں کیوں لوگ حکومتی پالیسیوں پہ تنقید کرتے ھیں بغور جائزہ کیوں نہیں لیتے -
یہ کسی آمر کی حکومت نہیں ھے عوام کی منتخب کردہ نمائندے ھیں یہ ایک عوامی حکومت ھے اور عوامی حکومت عوام کے بھلے کا نہیں سوچے گی تو کون سوچے گا

محترم وزیرِ داخلہ ھم آپ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ھیں آپ اتنے ذہین ھیں میرے خیال میں تو وزیرِ خارجہ وزیرِ قانون کے عہدوں کے بھی آپ ھی حقدار ھیں

میری جیف جسٹس سے مودبانہ گزارش ھے وہ اس بات کا از خود نوٹس لیں اور جناب رحمان ملک کو انعام و اکرام سے نوازے
آج تک کسی نے اتنے عوام دوست قانون نہیں بنائے امید ھے ھمارے وزیرِ داخلہ کا نام تاریخ میں سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 691
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (17-07-09), فیصل ناصر (05-08-09), پاکستانی لڑکی (09-09-09), منتظمین (19-07-09), محمدعدنان (17-07-09), Zullu230 (09-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), رضی (17-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 17-07-09, 01:59 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رحمان ملک یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-09, 08:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام عدنان

سب وزیر سفیر ایک سے برھ کر ایک ھیں ۔۔۔۔۔۔
شہر کے ھر چوراہے پہ ان کے مجسمے ھونے چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (09-09-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 07:41 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا بہن ، ان لوگوں کو عوام دوستی کے تمغے ملنے چاہئیں
بجلی کے بحران سے جس طرح جنگی بنیادوں پر یہ لوگ نمٹے ہیں اور اس پر قابو پایا ہے وہ انتہائی قابل تحسین ہے ، اس کے بعد اب یہ قانون اور پیٹرول کی قیمتوں کو عوام دوست بنانے کا مشن ، کیا کیا یاد کریں ، یہاں‌تو گلستان بھرا ہوا ہے ان کے پھولوں کی خوشبو سے ،
پاکستان کی تاریخ میں اس دور کو ہمیشہ سیاہ دور کے نام سے یاد کیا جائے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-09, 01:26 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام شاہ بھائ

ھم یوم ِ آزادی ایک دن مناتے ھیں اور یوم ِ سیاہ بہت سے ھیں پیپلز پارٹی کا یومِ سیاہ جس دن بھٹو کا پھانسی ھوئ وکیلوں کا یوم سیاہ الگ ھے سب کے الگ الگ یومِ سیاہ ھیں عوام کا ھر دن یومِ سیاہ ھوتا ھے بنا بجلی کے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-08-09 شاہ جی 90 عوام کا ھر دن یومِ سیاہ ھوتا ھے بنا بجلی کے 50
پرانا 05-08-09, 01:28 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-09, 09:38 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جانے کیوں لوگ یہ سوچتے ہیں حکمران عوام کے فائدے کے لئے بھی سوچ سکتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 02:11 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جانے کیوں لوگ یہ سوچتے ہیں حکمران عوام کے فائدے کے لئے بھی سوچ سکتے ہیں
سلام فیصل بھائ

پاکستان کےلوگ سوچتے بھی ھیں ؟؟؟؟
اور حکمران فائدے کا کیا نقصان کا بھی نہیں سوچ سکتے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 10:04 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ چاہتی ہے کہ ان کو دن اور رات مین لتر ول ہو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 12:59 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
وہ چاہتی ہے کہ ان کو دن اور رات مین لتر ول ہو
تو پھر دیر کس بات کی ھے شروع ھو جائیں مین اپنے جوتے بھی بھیجتی ھوں سارے پاکستان کے جوتے اور ان کے سر
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 01:44 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
تو پھر دیر کس بات کی ھے شروع ھو جائیں مین اپنے جوتے بھی بھیجتی ھوں سارے پاکستان کے جوتے اور ان کے سر
ہا ہا ہا یہ پہلی لترول ہو گی جس کے بعد ضمیر ملامت نہیں کرے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:36 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جانے کیوں لوگ یہ سوچتے ہیں حکمران عوام کے فائدے کے لئے بھی سوچ سکتے ہیں
بے وقوف ھیں جی
ایک بار دھوکہ کھا کر بھی اسی کو ووٹ دیتے ھیں یہ سوچ کر کیا پتا جیل جا کر عقل اگئ ھو
مگر عقل تو عقل والوں کو آتی ھے جیل کی مفت روٹیاں توڑنے سے تو نہیں اتی مگر عوام کو کون سمجھائے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-09), شاہ جی 90 (09-09-09)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-09-09 شاہ جی 90 مگر عقل تو عقل والوں کو آتی ھے جیل کی مفت روٹیاں توڑنے سے تو نہیں اتی مگر عوام کو کون سمجھائے 10
پرانا 09-09-09, 10:42 AM   #13
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لترول اور چھترول میں بنیادی طور پر کیا فرق ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 09-09-09, 07:21 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں "لترول" لاتوں سے کرتے ہیں
اور "چھترول" چمرے سے بنے چھتر سے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 07:22 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
لترول اور چھترول میں بنیادی طور پر کیا فرق ہے؟
سلام زولو جی

بہت ھی گہرا سوال پوچھا آپ نے
اس کا جواب کوئ سیانا بیانا بندہ ھی دے سکتا ھے جس کی دنیا والوں سے اچھی طرح چھترول اور لترول ھوئ ھو
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-09-09)
جواب

Tags
پھولوں کی خوشبو, پاکستان, پاکستانی, وزیر, قید, لوگ, لڑکی, نظر, مفت, منتقل, آدمی, ایس ایم ایس, اللہ, انعام, جیل, جواب, خلاف, دوست, رات, زندگی, سال, عوام, عقل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟ فیصل ناصر گپ شپ 32 07-03-12 12:25 PM
اروندھتی رائے کا بیان shafresha خبریں 0 28-10-10 11:27 AM
کروڑپتی ابو عمار قہقہے ہی قہقے 2 12-05-08 01:19 PM
کروڑپتی ابو عمار قہقہے ہی قہقے 3 28-10-07 12:19 PM
ارب پتی ابو عمار اپکے کالم 0 30-09-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger