واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ھندو ذہنیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-09, 05:07 PM   #1
ھندو ذہنیت
رضی رضی آف لائن ہے 19-07-09, 05:07 PM

لو جی انکی بکواس کو بھی دیکھو۔

شاید یہ بھول گئے ہیں کہ کس قوم کے منہ لگ رہے ہیں ۔ میں تو کہتا ہوں آجائیں دیکھ لیتے ہیں
آجاؤ دیکھ لیتے ہیں کیا رہے گا اور کیا نہیں رہے گا۔

دیکھو جو کہتے ہیں کہ بھارت ہمارا دشمن نہیں ۔
وہ قوم اب ہم کو للکار رہی ہے جنکا وتیرہ ہے کہ جو ڈر جائے اسے اور ڈراؤ اور جو ڈرائے اس سے ڈر جاؤ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 19-07-09 at 08:59 PM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 791
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), فاروق سرورخان (13-12-09), ماورا شاہ (25-08-09), مباح (24-07-09), محمدعدنان (19-07-09), مریم گیلانی (19-07-09), مسافر (06-08-09), wajee (19-07-09), ایس اے نقوی (17-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 05:32 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 708
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی اس بے غیرت کی زبان کو لگام دے
میں تو حیران ہوں کہ ہمارے حکمران ابھی تک خاموش ھیں ھماری عوام کوتو اسے جواب دینا ھی چاہئے
ماورا شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فاروق سرورخان (13-12-09), مسافر (06-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), رضی (19-07-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 05:46 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ جہاں بھی ان بے غیرتوں کو بکواس پاکستان کے خلاف سنیں انہیں وہیں پر جواب دیں ۔ بھارت اپنی فلموں اور میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف کافی پراپیگنڈہ کر رہا ہے ۔ انکو منہ توڑ جواب دیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فاروق سرورخان (13-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 05:47 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماورا شاہ آپ اپنا تعارف ۔تعارف والے سیکشن میں کروائیں تاکہ باقی ممبران آپ کے بارے میں جان سکیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فاروق سرورخان (13-12-09), مسافر (06-08-09), راجہ اکرام (29-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 05:55 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 708
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ جہاں بھی ان بے غیرتوں کو بکواس پاکستان کے خلاف سنیں انہیں وہیں پر جواب دیں ۔ بھارت اپنی فلموں اور میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف کافی پراپیگنڈہ کر رہا ہے ۔ انکو منہ توڑ جواب دیں
رضی ،
آپکا شکریہ کہ آپ نے ھندو ذھنیت کا پردہ چاک کیا ۔ ھم انشااللہ انھیں جواب دیتے رھیں گے
ماورا شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), رضی (19-07-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 05:58 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 708
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ماورا شاہ آپ اپنا تعارف ۔تعارف والے سیکشن میں کروائیں تاکہ باقی ممبران آپ کے بارے میں جان سکیں۔
شکریہ میں ابھی تعارف والے سیکشن میں جا رھی ھوں
ماورا شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 06:20 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو کچھ نہیں یوٹیوب پہ ایسی بے شمار ویڈیوز ہیں جن میں یہ بےغیرت لوگ پاکستان اور اسلام کے بارے میں بکواس کرتے پھررہے ہیں
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فاروق سرورخان (13-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 19-07-09, 06:28 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تو جتنے بھی سیاستدان ہے سب غلام ہے امریکہ کے آقا کا جو حکم ہو گا وہی کرے گے نہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-07-09, 06:30 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ابھی تو جتنے بھی سیاستدان ہے سب غلام ہے امریکہ کے آقا کا جو حکم ہو گا وہی کرے گے نہ
لیکن بھائی ہم لوگ کب تک ان بےضمیر حکمرانوں کی طرف دیکھتے رہے گے ؟
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-07-09, 06:33 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران جیسا انقلاب ہو گا پاکستان میں بھی لیکن کب اسکا نہیں معلوم

Last edited by wajee; 19-07-09 at 06:40 PM.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 19-07-09, 06:39 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں حکمرانوں کا کوئی قصور نہیں اصل قصوروار تو ہم لوگ خود ہیں
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-07-09, 07:01 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کو اس ویڈیو کو دیکھ کر جذباتی ہونے کے بجائے اپنی قوم کی تربیت کرنی ہے
ان کی خراب زبان سے سامنے ہم کو زبان خراب کرنے کی ضرورت نہیں
ان ہندؤوں کی کوئی اخلاقیات نہیں لیکن ہمیں اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ۔
رضی آپ کے جذبات کی میں‌ قدر کرتی ہوں


شکریہ

Last edited by سحر; 19-07-09 at 09:21 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مریم گیلانی (19-07-09), ایس اے نقوی (17-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), رضی (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 09:14 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ باجی فقرہ ختم کر دیا ہے ۔ قائد اعظم کے بارے میں جو اس نے بکواس کی ہے اگر یہ میرے سامنے ھوتی تو میں اسکا منہ نوچ لیتا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-07-09, 10:07 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی بھائی شکریہ اس طرف توجہ دلانے کا
اصل میں انٹرنیٹ خصوصا یوٹیوب کافروں کی طرف سے اس طرح کے مواد سے بھرا پڑا ہوا ہے جو وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف اگلتے رہتے ہیں اور ہمیں ضرورت ہے ان کے اس پروپیگینڈا کا مقابلہ کرنے کی کیونکہ پنجابی کی ایک مثال ہے "جیہوں جیا مونہہ اوہوں جئی چپیڑ" اور لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), راجہ اکرام (29-08-09), رضی (19-07-09)
پرانا 21-07-09, 12:04 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمن الرحیم
In the name of Allah, the Most Merciful, the Most Kind

Dear brothers and sisters,

السلام عليکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Peace be upon you

Message From Zaid Hamid to All Pakistanis accross the Globe
Dear Brothers and Sisters,

Pakistan needs you today. We are inviting you to become cyber troops for Pakistan, where ever you might be, whatever you might be doing. From your homes and offices, you can protect, defend and dignify Pakistan and respond to Indian propaganda against Pak Sarzameen.

Indians are now launching a new cyber war against Pakistan. They are planting YouTube videos, Wikipedia entries and opening blogs to spread lies, disinformation and propaganda against Pakistan. Facts about Pakistan’s history, Kashmir and wars of 65, 71 and Kargil are being twisted to humiliate or harm Pakistan.

This is where you need to form solid defense and attacks lines for the nation and the country. Create more patriotic YouTube movies, respond to Indian lies on Wiki and Blogs, create your own Wiki entries, spread pro-Pakistan point of views to mass mailing groups and monitor all Indian moves and plans as they deploy on net.

We at BrassTacks are doing what we can. All of you should and must do what you can. We should remain decentralized and loosely networked as we are today and launch from thousands of cyber battle stations to counter attack Indian Zionist game.

We are one nation and we need to stand together as one army against enemies of Pak Sarzameen. Every individual can create a massive wave which can touch hearts of millions. You don’t need to leave your homes or break any law to defend our beloved Pakistan. Right from your Lap top, you can contribute in this aspect of Ghazwa e Hind. InshAllah, your ajr remains with Allah alone.

We have told you what to do. Our enemies are deploying a massive psychological war. Counter attack with wisdom, decency and strength. Each one must contribute. This is our sacred duty.

May Allah be with you.

Zaid Hamid
اگریزی میں اسی طرح کاپی پیسٹ کرنے پر معذرت چاہتا ہوں ۔
میل کے ذریعے یہ پیغام آج موصول ہوا اور لگائی گئی وڈیو اس کی تصدیق بھی کر رہی ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), ایس اے نقوی (17-12-09), راجہ اکرام (29-08-09)
جواب

Tags
allah, color, country, cyber, facts, پاکستان, مقابلہ, ماورا, معلوم, معذرت, آج, ایران, اللہ, انٹرنیٹ, امریکہ, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, حکم, خلاف, درخواست, صاف, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger