واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

"ہر شخص نام لے" دو سو پوائنٹ جیتیے

اس موضوع کے 12 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 146 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 12:21 AM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,177
کمائي: 34,711
شکریہ: 4,171
1,949 مراسلہ میں 5,426 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default "ہر شخص نام لے" دو سو پوائنٹ جیتیے

"ہر شخص نام لے" دو سو پوائنٹ جیتیے

اس شہر میں کس سے ملیں' ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
ہر شخص تیرا نام لے' ہر شخص دیوانہ ترا

انشاء کا یہ شعر کس پر صادق آتا ہے۔ درست جواب دینے والے پہلے رکن کو دو سو پوائنٹ کا ہدیہ پیش کیا جائے گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 12:59 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,075
کمائي: 59,571
شکریہ: 9,740
2,948 مراسلہ میں 7,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس فورم پر تو یہ شعر انجم شاہ پر ہی صادق آتا ہے، یقین نہ ہو تو تھریڈز پڑھ لیں
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 01-07-09, 01:53 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,287
کمائي: 26,018
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,399 مراسلہ میں 3,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اگر یہ فور م سے متعلق ممبر کے بارے میں تو میرا جواب "زرداری"‌ ہے

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-09, 01:56 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,075
کمائي: 59,571
شکریہ: 9,740
2,948 مراسلہ میں 7,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں

اگر یہ فور م سے متعلق ممبر کے بارے میں تو میرا جواب "زرداری"‌ ہے
طاھر بھائی زردای فورم کا ممبر کہاں ہے؟

Last edited by shafresha; 01-07-09 at 02:53 PM.
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-09, 01:58 AM   #5
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,221
کمائي: 139,099
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,430
5,837 مراسلہ میں 14,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا نام تو" زرداری" نہیں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (01-07-09), عبداللہ حیدر (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 10:02 AM   #6
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 77
کمائي: 1,896
ميرا موڈ:
شکریہ: 6
54 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے یہ شعر "عبدالقدوس بھائی" پر فٹ ہوتا ہے۔۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shobi.jan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (01-07-09), عبداللہ حیدر (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 11:01 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,760
کمائي: 57,381
ميرا موڈ:
شکریہ: 967
1,419 مراسلہ میں 3,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی میں بوجھ گیا
یہ شعر اس سخص کے با رے میں ہے۔جو عبد اللہ حیدر کے ذہن میں ہے۔

نکا لیں 200 پوائنتس
شا با ش جلدی کر یں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
sahj (01-07-09), عبداللہ حیدر (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 06:31 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 1,265
کمائي: 18,072
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,223
808 مراسلہ میں 1,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
لو جی میں بوجھ گیا
یہ شعر اس سخص کے با رے میں ہے۔جو عبد اللہ حیدر کے ذہن میں ہے۔

نکا لیں 200 پوائنتس
شا با ش جلدی کر یں۔
ڈاکٹر نور صاحب بہت شاندار جواب دیا ھے آپ نے، انعام آپ کا ھوا
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے sahj کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (02-07-09), عبداللہ حیدر (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 06:32 PM   #9
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,870
کمائي: 72,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,240
2,077 مراسلہ میں 4,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل

نام ہی کافی ہے
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-07-09, 09:04 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,760
کمائي: 57,381
ميرا موڈ:
شکریہ: 967
1,419 مراسلہ میں 3,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر نور صاحب بہت شاندار جواب دیا ھے آپ نے، انعام آپ کا ھوا
پہلی با ت تو یہ ہے کہ اس فورم پر نیا ہوتے کی وجہ سے میں ابھی تک اس فورم کے قوا عد و ضوا بط سے مکمل آگا نہیں ہوں۔
مجھے نہیں پتہ یہ پونٹس کا سلسلہ کیا ہے۔ اور یہ پوائنٹس دینے کا اختیا ر کس کے پا س ہے۔

بہرحال۔ جو بھی ہو۔ میں تو یہاں کچھ اچھا وقت گذارتا ہوں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 01:52 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
961 مراسلہ میں 2,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو آپ کی زرہ نوازی ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 03:16 PM   #12
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,177
کمائي: 34,711
شکریہ: 4,171
1,949 مراسلہ میں 5,426 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی، میری مراد پاک نیٹ سے ہے۔ جس کے پیچھے بہت سی محفلیں چھوٹ چکی ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 07:18 PM   #13
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,281
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,394
2,463 مراسلہ میں 3,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عادل سہیل صاحب
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, پاک, ڈاکٹرنور, مکمل, اللہ, انعام, بھائی, جواب, زرداری, شہر, شاندار, شخص, شعر, عبدالقدوس, صادق

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر عادل سہیل آخرت 35 12-10-09 11:57 PM
اللہ کی قدرت سے لکھا گیا """ اللہ """ کا نام پیاسا توحید 21 26-06-09 12:53 PM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 4 08-06-09 01:51 AM
آجا نچ لے "حیرت انگیز فلم" instafotos دلچسپ اور عجیب 7 26-02-09 08:17 PM
پاکستان کی آواز اردو فورمز پر میری پہلی " نظم" ۔۔۔ " خوش خواب" م۔م۔مغل شاعروں کی بیٹھک 22 16-12-08 01:34 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger