واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-09, 04:42 AM   #1
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 16-04-09, 04:42 AM

حضرت شیخ سعدی اپنی کتاب ’’گلستان ‘‘ میں ایک بہت ہی خوبصورت حکایت بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’’ایک بادشاہ نے اپنے درباریوں سے کسی مسئلے پر رائے طلب کی ، چنانچہ ہر شخص نے پوری ایمانداری سے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ، سب کی رائے سننے کے بعد بادشاہ نے بھی اُس مسئلے پر اپنی رائے دی ، جس پر وزیر نے فوراً ہی بادشاہ کی رائے کی تائید کرتے ہوئے اُسے درست قرار دے دیا، حالانکہ وہ اچھی طرح جانتا تھا کہ بادشاہ کی رائے کی اصابت مشکوک ہے ،دربار برخاست ہونے کے بعد لوگوں نے وزیر سے پوچھا کہ یہ جاننے کے باوجود کہ بادشاہ کی رائے غلط ہے، تم نے بادشاہ کی رائے کی حمایت کیوں کی ،وزیر نے درباریوں کو جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو لوگ بادشاہ سے اختلاف کرتے ہیں ،وہ اپنے ہی خون میں ہاتھ دھوتے ہیں ‘‘۔

گویا مطلب یہ تھا کہ اگر بادشاہ دن کو رات کہے تو عقلمند آدمی کو چاہیے کہ وہ فوراً بادشاہ کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہے کہ ’’حضور والا دیکھیں آسمان پر چاند بھی نکلا ہوا ہے اور ستاروں بھری کہکشاں بھی موجود ہے،یہ مصلحت کوشی اور حکمرانوں کی چاپلوسی اور کاسہ لیسی کی وہ بیماری ہےجس میں ہمیشہ سے ہی اہل ہوس مبتلا ہیں

یہ درست ہے کہ ہر معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کی زندگی میں اصول قاعدے اور ضابطوں کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا،وقت اور حالات کا بہاؤ یا اُن کی اپنی طبیعت کا میلان اور مادی لالچ و فوائد کا حصول انہیں جدھر چاہتا ہے ، با آسانی بہا کر لے جاتا ہے ، بالفاظ دیگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ جدھر انہیں اپنا فائدہ نظر آتا ہے ،وہ اُسی طرف کے ہوجاتے ہیں،زندگی میں اصول ،قاعدوں اور ضابطوں سے محروم ہونے کی یہ بیماری عوام الناس سے زیادہ ملک کی اعلیٰ انتظامیہ ،بیوروکریسی ،سیاستدانوں اور بالخصوص مذہبی لبادوں میں ملبوس ان مذہبی لیڈروں میں زیادہ پائی جاتی ہے،جن کے لب صبح و شام اسلام اور اسلامی نظام کے نفاذ کی بات کرتے نہیں تھکتے،اِن کی تمام سیاسی بصیرت،معاملہ فہمی اور دور اندیشی صرف اور صرف ذاتی فائدے اور ابن الوقتی پر مبنی ہوتی ہے۔
اور آج قوم کسی طور بھی ان نام نہاد مذہبی رہنماؤں پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں جوہر حاکم وقت کا ساتھ دینے کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں،حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ معاشرے میں علماء نمک ہیں ،نمک سے ہر چیز خوش ذائقہ ہوتی ہے ،لیکن جب نمک ہی بد مزہ ہوجائے تو کون سی چیز درست رہ سکتی ہے۔‘‘آج ہمارے تمام معاشی ،معاشرتی، اخلاقی اور سیاسی مسائل اورقومی تنزلی کا اصل سبب ہے

یہ ہے کہ ہمارے حکمران،سیاستدان اور مذہبی رہنماء اچھے نہیں ،اگر یہ درست ہوتے تو ملک و قوم کے تمام معاملات اور مسائل بھی درست ہوتے ،سچ فرمایا ہے اللہ کے رسول نے کہ’’میری امت کے دو آدمی ’’ حکام اور علماء ‘‘ ٹھیک رہے تو امت بھی ٹھیک رہے گی ‘‘

محمد احمد ترازی

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 843
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), منتظمین (18-04-09), wajee (18-04-09), ام غزل (18-04-09), باسط (01-02-10), تفسیر حیدر (16-09-09), رانا امر (25-06-10), سعود (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 05:47 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (18-04-09), باسط (01-02-10)
پرانا 18-04-09, 11:36 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 11:38 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا شکریہ ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (01-02-10)
پرانا 18-04-09, 02:04 PM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تحریر پر میری طرف سے شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 02:20 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویری نائس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 02:59 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست فیصل بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 03:13 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسندیدگی کا شکریہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (01-02-10)
پرانا 16-09-09, 01:59 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کچھ تلاش کرتے کرتے جب اس تحریر پر پہنچی تو میرے ہاتھ روک گئے اور انکھیں تحریر میں کچھ تلاش کرنے لگی جس بات کی مجھے تلاش تھی وہ تو نہ ملی لیکن اتنی خوبصورت تحریر ہاتھ لگ گئی سوچا اگر کسی کی نظر سے نہ گزاری ہو تو ایک نظر دیکھ لیں ۔ یقینا آپ کو بھی فیصل ناصر کی یہ تحریر پسند آئے گی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), باسط (01-02-10)
پرانا 16-09-09, 02:09 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینآ یہ تحریر سبق آموز ضرور ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہمارے لئے اس تحریر میں ‌کیا سبق موجود ہے؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 02:12 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا بھی کوئی اصول نہیں ہا ہاہ جب آنکھ کھلی کام پر جب بند ہو گی تو سو گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 02:12 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں ہمارا معاشرہ اس وقت تک بہتر نہیں‌ ہوگا جب تک ہم انفرادی طور پر خود سے شروعات نہ کریں۔ اگر ہر کوئی اپنے طور پر بہتری کی کوشش نہیں‌ کرے گا، صرف دوسرے سے بہتری اور اچھائی کی توقع کرے گا تو میرا خیال ہے ہمیں مزید بیس سے پچیس سال لگ جائیں گے جب نئی نسل یہ سب سوچنا شروع کرے گی۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 02:14 AM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تحریر ہے چچا۔
شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), گلاب خان (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 02:16 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفسیر لکھنے والے کو چاچا کہتے ہیں کیا؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 02:18 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سینئر ممبر جونیئر کا اس طرح مذاق اڑائیں گے تو دل آزاری زیادہ ہوگی۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-09-09)
جواب

Tags
images, پسند, وزیر, چاچا, نظر, مسائل, معاشرہ, آج, آدمی, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, اعلیٰ, بھائی, تلاش, تحریر, خون, خوش, رات, زندگی, شام, شخص, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صومالیہ میں فائرنگ سے 15 ارکان پارلیمنٹ جاں بحق جاویداسد خبریں 1 24-08-10 10:22 PM
صوفیِ شہر میرے حق میں دعا کیا کرتا wajee شعر و شاعری 0 12-11-09 07:16 PM
امریکہ میں پہلے صوفی بزرگ کا مزار بزم خیال اسلام اور عصر حاضر 10 13-07-09 08:49 PM
شادی میں کھانا کھانے کے اصول: اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 10 30-04-09 08:57 AM
ملازمت کا حصول ناممکن نہیں محمدعدنان طالب علموں کی بیٹھک 3 01-07-08 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger