| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 501
|
||||
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر پاکستان کے حکمران تعیش پسند ہیں تو اس میںقوم کے زندہ یا مردہ ہونے یا روال کا تعلق کہاں پیدا ہوتا ہے یاد رہے میں قوم کی آسائش بھری زندگی کو قوم کے زندہ ہونے یا عروج کا سمبل نہیں سمجھتی ہوں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
ہمارا پیارا پاکستان روبہ زوال کیوں ہے؟ اگرہم تاریخ سے اب تک کا جائزہ لیں تو ہمیں زوال کی وجہ خود بخود معلوم ہو جائے گی۔ “میں آئینے کے سامنے کھڑا ہو کر جس شخص کو دیکھتا ہوں تو اسے کہتا ہوں “ یاد رکھنا ! تم ایک خدمت گار ہو اور تمھارے اوپر ایرانی قوم کی خدمت کرنے کی بھاری ذمہ داری ہے“، سُبحان اللہ کیا سوچ ہے اسکی اوراگرایسی ہی سوچ پاکستان یا کسی بھی ملک کے حکمران کی ہوتو تو وہاں کی رعایا نہ صرف خوش قسمت ہوگی بلکہ عروج کی طرف گامزن ہو گی کیونکہ کہتے ہیں نہ جیسی روح ویسے فرشتے۔ لیکن صد افسوس پاکستان کوآج تک ایسا کوئی حکمران نہیں ملاجو سچے دل سے عوام کی خدمت کا خواہاں ہو۔ ابھی صبح ہی جیو نیوز میں بتا رہے تھے کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھا کرسی این جی اسٹیشنزبند کروا دیئے گئے ہیں نتیجتاًہڑتال کر دی گئی ہے کہ ایک تو مہنگائی اوپرسے پٹرول میں اضافہ، عوام جائے تو جائے کہاں؟ اورسب سے بڑھ کر حکمران نے انکی باتوں کو ان سُنا کر دیا ہے یعنی عوام پاگل ہے جو بھینس کے آگے بین بجا رہی ہے۔ آپ خود سوچ لیں کہ اگرآئے دن عوام ہڑتالوں میں لگی رہے تو کما لیا اُنہوں نے بہت لیکن بغیراسکے چارہ کہاں ہے؟ کیا یہ تنزلی کی طرف سفر نہیں؟ کیا اس سے حالات پر اثرنہیں پڑے گا؟ بس کہ دشوار ہے ہر کا م کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا کسی ملک کی ترقی میں عوام کیساتھ ساتھ حکمران بھی اہم کرداراَدا کرتے ہیں لیکن یہاں حکمران "اپنی" ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال پیدا نہیں ہوتا لیکن دِلوں میں ضروراُبھرتا ہے سحرسسٹر۔ آپ قوم کی آسائش بھری زندگی کو قوم کے زندہ ہونے یا عروج کا سمبل نہیں سمجھتیں یہ آپکی سوچ ہے جوبہت اچھی ہے لیکن سسٹرقوم کے زندہ یا مردہ ہونے یا زوال کا تعلق یہیں سے پیدا ہوتا ہے جب قوم کو ترقی کے اس پیمانے پرماپا جاتا ہے۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-04-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو علم ہی نہیں تھا کہ سی این جی بند ہو رہے ہیں ۔ رات کو دوست کا فون آیا کہ ابے بھاگ اور سی این جی ڈلوا لے۔ ہڑتال شروع ہو رہی ہے۔ پھر پتا نہیں کب کھلیں۔
میں نے کہا جاؤ یار ۔۔۔ اب اس وقت کون نکلے ۔ کہنے لگا پٹرول بہت مہنگا ہے۔ مر جاؤ گے۔ تمہارا تو آفس بھی 8 کلومیٹر دور ہے۔ میں نے کہا یار چاہے سی این جی بند ہو جائے یا پٹرول دو سو روپے لیٹر ہو جائے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میں پیدل چلا جاؤں گا۔ اس میں کون سا موت پڑتی ہے۔ اب بھی اکثر پیدل چلا جایا کرتا ہوں۔ یہ ہے تنزلی کی وجہ : احتجاج کوئی نہیں کرنا ۔۔پیدل ہو جانا ہے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (13-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیوز کاسٹربتا رہی تھی کہ ہڑتال کی ہے لیکن حکمرانوں کوئی فرق نہیں پڑ رہا اس سے۔ میرے خیال سے یہ وہ وقت ہے کہ عوام کو متحد ہو جانا چاہیے کسی کیلئے بلکہ اپنے خود کیلئے۔ ورنہ پیدل جائیں، آٹا چینی مہنگی ہے تو استعمال کرتے جائیں کسی بھی طرح کسی کو فرق نہیں پڑے گا پڑے گا تو اپنی ذات کو بس۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پاکستانی اسمبلی کے جو اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں وہ کافی پرانے ہیں۔ اور کافی عرصے سے ای میل میںگردش میں ہیں۔ اگر کسی کے پاس تازہ ترین اعداد وشمار ہوں تو وہ بھی پیش کیے جائیں۔
وقتی طور پر یہ اعداد وشمار بھی یہ ظاہر کرنے کے لیے کافی ہیں کہ پاکستان کو ہر بار کشکول ہی کیوں پکڑنا پڑتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست فرمایا لیکن ایک بات یہ ایک یا دو لوگوں یا گروپس کے چھوڑنے سے کام نہیں بننے والا، سب متحد ہوکر ایک فیصلہ کریں تو بات بنے۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-04-11) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے یہ سوچ بھی ہماری تباہی کی ذمہ دار ہے کہ ہم ’’سب کے متحد ‘‘ ہونے کے انتظار میں کسی کام کا آغاز تک نہیں کرتے۔ اور یاد رہے جب تک کوئی ایک ابتداء نہیں کرتا یہ انتظار ہی رہے گا۔ نہ سب متحد ہوں گے اور نہ ہم کچھ کر سکیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() یہ دوسری وجہ ہے ہمارے قومی زوال کی۔ یعنی معمولی سی تنقید پر دلبرداشتہ ہو کر کام چھوڑ دینا۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (13-04-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زارا کیا کرنا ہے مل کر چینی چھؤڑنی ہے یا پیدل چلنا ہے
میرے خیال سے وہ کریں جو اسلام کہتا ہے اپنی پرایریٹی بناہیں ۔ چینی کی اپنی جگہ ہے اس کو اتنی ہی اہمیت دیں اور پٹرول کو بھی چینی خرندنے کے لیے پارٹ ٹائم جاب خدارا نا کریں اور جو بآسانی آفورڈ کرسکتے ہیں وہ دو تین خاندانوں کی کفالت کی ذمہ داری لیں لیں اگر ہم اپنے ساتھ دوسروں کی ضروریات کا خیال رکھنا بھی شروع کردیں ۔ ہمارے اس عمل سے حکمرانوں کو تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن اگر اللہ راضی ہوجائے کہ ہم اس کی مخلوق کو آسانی مہیا کررہے ہیں ۔ تو اللہ ہم کو ان ظالم حکمرانوں سے نجات دلادے گا انشاءاللہ کہتے ہیں نا کہ جیسی عوام ہوتی ہے ویسے ہی حکمران مسلط کردئے جاتے ہیں تو ہم متحد ہوکر اپنے اعمال درست کرلیتے ہیں تو اللہ ہم کو ان حکمرانوں سے نجات دلادے گا ۔ انشاءاللہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() آپی ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کیلئے جدوجہد تو کرنی پڑتی ہے لیکن اگراُس جدوجہد میں ایک "مقصد" بھی شامل کر لیں جو آپ نے بتایا ہے تونہ صرف ہمارا دل مطمئن ہو جائے گابلکہ ہم اللہ کوبھی راضی کر لیں گے۔ اگراسلام کی بات کریں تومیری امی کچھ لوگوں کی کفالت کرتی ہیں باجوداسکے کے ہمیں بھی تنگی رہتی ہے لیکن امی کا کہنا ہے کہ اس سے اللہ خوش ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ میں ایم بی اے ایڈمیشن صرف اسلئے نہ لے پائی کہ میری امی کے سکول کی ایک آیا کے بیٹے نے ایم بی بی ایس سیکینڈ سمسٹرکی فیس جمع کروانی تھی اور امی کے پاس پیسے اتنے نہیں تھے لیکن جتنے تھے اُسکودے دیئے یہ اوربات ہے کہ پھرہم نے دن کیسے گُزارے۔ لیکن ہمارا اصول اب تک یہی بناہوا ہے کہ اپنے گھرکوتو دیکھو لیکن اگرکوئی ضرورتمند ہے تواُسکی ضرورت پوری کرو۔ اوراللہ سے دُعا ہے یہ جذبہ سب میں پیدا ہو جائے۔ آپ نے درست کہا کہ جیسی عوام ہوتی ہے ویسے ہی حکمران مسلط کردئے جاتے ہیں یعنی جیسی پرجاویسا راجااوریہ بھی کہہ سکتے ہیں جیسی روح ویسے فرشتے۔ سوچنا ہمیں ہیں کہ ہم کس طرح خود کی چادرمیں پاؤں رکھتے ہوئے دُوسروں کو بھی اُس چادرکا ایک کونہ دیتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
![]() |
| Tags |
| کلومیٹر, کلاس, گھر, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیراعظم, نیوز, چینل, نظر, مسجد, اہمیت, اللہ, جواب, حیات, خدمت, دنیا, سفر, شخص, غریب, صبح, صدارتی, صدر, صدرِ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مائیکروسافٹ نےفرنٹ پیج کا متبادل کون سا سافٹ ویر ریلیز کیا ہے؟؟ | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 42 | 09-09-11 03:24 PM |
| Share جاپانی میڈیا پر پاکستانیوں کو دہشت گرد نہیں مسیحا کے طور پر پیش کیا جارہا ہے.. | sahj | عمومی بحث | 7 | 19-03-11 01:42 AM |
| ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر؟؟ | proiub | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 9 | 11-11-10 04:43 PM |
| پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار | ناصر نعمان | میرا پاکستان | 5 | 31-07-10 06:36 PM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 06:35 AM |