واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہماری سوچ اور ہمارے الفاظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-11, 10:20 AM   #1
ہماری سوچ اور ہمارے الفاظ
سحر سحر آن لائن ہے 13-09-11, 10:20 AM

ہماری سوچ اور ہماری امیجنیشن پر ہمارے الفاظ کس طرح اثرانداز ہوتے ہیں ؟
کہ ہمارے سامنے اگر بار بار غیر وقوعہ واقعہ دہرایا جائے تو ہماری سوچ اور امیجنیشن غیر حقیقی ہوجاتی ہے ۔
میں یہ بات ایک مثال سے سمجھاتی ہوں ۔
میرے بیٹے کی اردو ٹرانسلیشن کچھ گڑ بڑ تھی کافی باتوں میں مجھے اس کی تصحیح کرانی پڑتی ۔ جیسا کہ وہ hot کو سردی کہتا ۔ اور cold کو گرمی کہتا ۔
لوڈ شیڈنگ میں انتہائی گرمی میں جب وہ پسینہ پسینہ ہوتا تو وہ مجھ سے کہتا کہ مما مجھے بہت سردی لگ رہی ہے ۔
میں نے کافی عرصہ تک اس کی یہ تصحیح نہیں کرائی ۔ تصحیح نا کرانے کی وجہ کچھ یہ تھی کہ جب وہ کہتا کہ مجھے سردی لگ رہی ہے تو مجھے گرمی لگنی بھی کم ہوجاتی اور بیٹے کی گرمی کی تکلیف بھی مجھے محسوس نا ہوتی ۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ ہماری الفاظ ہماری امیجینیشن بناتے ہیں ۔ ہم کو علم ہوتا ہے کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں لیکن جھوٹ بولتے بولتے ہماری امیجنیشن بھی جھوٹ پر مبنی ہوجاتی ہے ۔ اور پہر ہماری زندگی میں جھوٹ کا کردار سچ کی طرح ہونے لگتا ہے ۔
یہی کردار ہمارے معاشرے میں ہمارے اور ویسٹرن میڈیا کا ہے ۔ کہ غلط بات کو لوگوں کے سامنے اتنی بار دہرایا جائے کہ لوگوں کی امیجنیشن اس غلط بات کو قبول کرلے ۔
مثال کے طور پر
ہمارے عقیدے کے مطابق لفظ
super power صرف اللہ کی ذات کے لیے ہے اور یہی ہمارے دین کا اساس بھی ہے کہ اگر ہماری امیجنیشن اور یقین میں صرف اللہ ہی سپر پاور ہو تو ہمارے دلوں میں کسی قسم کا خوف نا ہو ۔
لیکن سپر پاور کا لفظ امریکہ کے لیے ہمارے سامنے اتنی بار دہرایا گیا ہے کہ ہم سب کچھ جانتے بوجھتے بھی جب ہمارے سامنے لفظ سپر پاور کا ذکر کیا جاتا ہے تو پہلی امیجنیشن امریکہ ہی آتی ہے اللہ کی ذات نہیں ۔
اسی طرح لفظ دہشت گرد مسلمانوں کے ساتھ اتنی بار دہرایا گیا ہے کہ ہم خود ہزار بار تردید کرنے کے باوجود جب دہشت گرد کا ذکر ہوتا ہے تو ہم مسلمانوں کے ذہن میں بھی پہلی امیجنیشن مسلمان ہی آتے ہیں ۔
اسی طرح لفظ مولوی ۔ پہلے میرے ذہن میں مولوی کی امیجنیشن بہت مثبت کردار کے حامی انسان کی تھی ۔
لیکن بار بار مولوی کو منفی کردار کے طور پر پیش کر کر کے ۔ اب مولوی لفظ پر امیجنیشن منفی آتی ہے حلانکہ دلائل کے طور پر میں اس لٍفظ کومنفی نہیں سمجھتی ہوں ۔
یہ فرسٹ امیجنیشن ، ذہن سازی کا پہلا اسٹپ ہے ۔ جو ویسٹرن پلس ہمارا میڈیا بہت اچھے طریقے سے سرانجام دے رہا ہے ۔
باقی ذہن سازی کا کام تجزیہ نگار کرتے ہیں ۔
جب ایک غلط بات کو ذہن قبول کرتا ہے تو پہر وہ تجزیہ نگاروں کے ان دلائل کو بھی سنتا ہے جو اس جھوٹ اور غلط باتوں کو اپنی لفاظی کے ذریعے صحیح ثابت کررہے ہوتے ہیں ۔ اور آہستہ آہستہ ذہن ان دلائل کو بھی تسلیم کرنے لگتا ہے جن کی کوئی بیس نہیں ہوتی ہے ۔ یا جن دلائل کو باآسانی ریجیکٹ کیا جاسکتا ہے یا جو دلائل جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 250
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), فکری (14-09-11), فیصل ناصر (13-09-11), ھارون اعظم (25-09-11), منتظمین (13-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), مرزا عامر (30-09-11), wajee (25-09-11), احمد نذیر (13-09-11), حیدر (14-09-11), رضی (25-09-11), عبداللہ آدم (13-09-11), عدنان دانی (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 10:26 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), ھارون اعظم (25-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حیدر (14-09-11), رضی (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 03:30 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رائٹ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
cold, ہوتا, کس, پہلی, پہلے, میڈیا, مسلمانوں, مطابق, اللہ, انسان, امریکہ, اتنی, اردو, بول, ثابت, جھوٹ, جائے, خود, زندگی, طور, عقیدے, علم, عرصہ, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger