واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہمارے سیاست دان اور ہمارا خانقاہی نظام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-10, 06:00 PM   #1
ہمارے سیاست دان اور ہمارا خانقاہی نظام
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 23-09-10, 06:00 PM

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہمارا خانقاہی نظام کے ماضی کی چند تاریخی جھلکیاں
Name:  masod1.GIF
Views: 127
Size:  65.3 KB
Name:  masod2.GIF
Views: 123
Size:  66.9 KB
Name:  masod3.GIF
Views: 123
Size:  76.5 KB
Name:  masod4.GIF
Views: 125
Size:  84.2 KB


__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 25-09-10 at 07:23 PM.. وجہ: عنوان کی تبدیلی

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 748
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Aurangzeb Yousaf (23-09-10), فاروق سرورخان (24-09-10), گوندل (23-09-10), محمد عاصم (05-10-10), مرزا عامر (23-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 07:07 PM   #2
Member
اجنبی
 
روحانی بابا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: پشاور
عمر: 36
مراسلات: 33
کمائي: 1,140
شکریہ: 12
29 مراسلہ میں 113 بارشکریہ ادا کیا گیا
روحانی بابا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں روحانی بابا کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں مخدوم جاوید ہاشمی کے پرکھوں کا نام نہیں ہے شائد وہ جاوید ہاشمی کی طرح اس وقت بھی باغی ہوں
روحانی بابا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے روحانی بابا کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (24-09-10), نورالدین (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), اویسی (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 08:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذکورہ بالا کالم سے ایک اقتباس

صوفی ازم کسی صوفی کی غیر موجودگی میں محض ایک ایسا خانقاہی نظام ہے جسے پہلے نو آبادیاتی نظام کی مضبوطی کے لیے اور اب نو تشکیل شدہ استعماری نظام کی مضبوطی کے لیے استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ کیوں کہ یہ ایک ایسا آزمودہ نسخہ ہے جسے بر صغیر میں قریب ڈیڑھ سو برس قبل نہایت ہی کامیابی سے آزمایا جا چکا ہے۔ ۔ اور اس وقت ملک عزیز کی سیاست میں روشن بہت سے درخشاں ستارے اپنی ان جاگیروں کے بل پر صاحب ثروت اور مقتدر و زور آور ہیں جو انہيں انگریزوں نے شمعء آزادی کے پروانوں کو جلا کر خاکستر کرنے کے عوضانے میں بخششیں کی تھی ۔۔

qqe1.jpg
qqe2.jpg
Name:  fm-with-hillary-clinton.JPG
Views: 102
Size:  26.7 KB



نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Aurangzeb Yousaf (23-09-10), فیصل ناصر (23-09-10), محمد عاصم (05-10-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (25-09-10), اخترحسین (24-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 10:17 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی تصوف نے اسلام کی اصل کا بیڑا غرق کیا اور اندرونی طور پر کھوکھلا کر دیا.............

ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
صوفی کی طریقت میں فقط مستی پندار
وہ مرد مجاھد نظر آتا نہیں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار

اقبال
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-09-10), نورالدین (24-09-10), محمد عاصم (05-10-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (25-09-10), اخترحسین (24-09-10), بلال الراعی (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 09:52 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 11:43 AM   #6
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اسی تصوف نے اسلام کی اصل کا بیڑا غرق کیا اور اندرونی طور پر کھوکھلا کر دیا.............

باقی کی کسر ان نام نہاد مجاہدین نے پوری کردی ہے۔ جن کے جہاد کی وجہ سے آج ہر طرف مسلمانوں کے ذلت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ ان نام نہاد جہاد کی آڑ میں لاکھ معصوم نوجوان خودکش بن کر دوزخ خود تو دوزخ میں چلے گئے مگر لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کو بھی ہلاک کر گئے، یہ کیسی خودکشی ہے اگر مرنا ہے تو خود مرو، دوسرے بے گناہ مسلمانوں کو مرنا کہاں کا جہاد ہے۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 01:24 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاد جیسا عظیم فعل بزدلوں اور منافقوں کے لئے نہیں ہے
یہ ہمیشہ اس پر شاکی ہی رہتے ہیں
اللہ کے لئے جان دینا ! ارے بھائی اتنی ہمت کہاں سا لاؤں اس سے اچھا ہے جہاد اور جہادیوں کی برائی کئے جا ؤ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-09-10), محمد عاصم (05-10-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10), عبداللہ آدم (27-09-10)
پرانا 25-09-10, 02:26 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

مذکورہ بالا کالم سے ایک اقتباس

جہاں اس وقت مغربی دنیا میں پیارے نبی کی شان میں گستاخانہ خاکے چھاپے جا رہے ہیں۔ حجاب پر پابندی عائد کی جا رہی ہے ، ہر داڑھی والے کو دہشت گرد سمجھا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو بے روک ٹوک مارا جا رہا ہے۔ وہاں اچانک ہی امریکہ بہادر اور مغرب کے دل میں صوفی ازم کی محبت کا جاگنا کوئی ایسا پیچیدہ معاملہ نہيں جو قابل فہم نہ ہو ۔ ایک طرف یہ عالم ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں جہاں پورے ملک میں گنتی کی مساجد ہيں اور ان میں سے بھی صرف تین مساجد کے مینار ہيں حکومت نے مساجد کے میناروں کی تعمیر پر پابندکی لگادی ہے دوسری طرف مغرب کی رواداری کا یہ عالم ہے کہ وہ درباروں کی تزئین و آرائش اور تعمیر و مرمت کے لیے کروڑوں روپے براہ راست سجادہ نشینوں کے ہاتھ میں دے رہے ہيں۔ ملتان میں دربار شاہ شمس سبزرواری اور سخی سرور میں دربار سخی سرور کے لیے لاکھوں ڈالر کا عطیہ دے رہے ہيں۔
Name:  clinton_mali_3251.jpg
Views: 75
Size:  34.6 KB

Name:  20090709_01.jpg
Views: 3240
Size:  42.1 KB
British Foreign Secretary David Miliband and Pakistan’s Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi visit the shrine of sufi saint Shah Rukn-e-Alam on Wednesday. Miliband arrived in Pakistan for a three-day visit and visited a camp for displaced people on Tuesday. He assured the IDPs of international support. reuters
امریکی اور برطانوی سفارت کاروں کے ذریعے دیے جانے والے یہ عطیات مغرب کی دوہری پالیساں واضح کرنے کے لیے کافی ہيں۔

Last edited by نورالدین; 25-09-10 at 05:23 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (05-10-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 05:59 PM   #9
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جہاد جیسا عظیم فعل بزدلوں اور منافقوں کے لئے نہیں ہے
یہ ہمیشہ اس پر شاکی ہی رہتے ہیں
اللہ کے لئے جان دینا ! ارے بھائی اتنی ہمت کہاں سا لاؤں اس سے اچھا ہے جہاد اور جہادیوں کی برائی کئے جا ؤ
جناب اگر آپ انتے ہی بہادر ہیں تو یہ بتانا پسند کریں گے کہ جناب والہ نے کون سے محاذ شرکت جہاد کیا ہے؟ کشمیر میں افغانستان میں فلسطین میں کہاں؟
یا صرف؟؟؟؟؟؟؟

Last edited by اویسی; 25-09-10 at 07:32 PM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-10, 07:23 PM   #10
Member
اجنبی
 
روحانی بابا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: پشاور
عمر: 36
مراسلات: 33
کمائي: 1,140
شکریہ: 12
29 مراسلہ میں 113 بارشکریہ ادا کیا گیا
روحانی بابا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں روحانی بابا کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اویسی صاحب یہ صرف اس فورم کے ہی ذیل ناظم نہیں ہیں بلکہ یہ تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی ناطم بھی ہیں ہمارے ملک کا پتہ نہیں کیا بنے گا کچھ بیڑہ غرق ملک کے حکمران کررہے ہیں اور باقی کا خانہ خراب یہ دہشت گرد کررہے ہیں اللہ ہی خیر کرے
روحانی بابا آف لائن ہے   Reply With Quote
روحانی بابا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 07:35 PM   #11
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اسی تصوف نے اسلام کی اصل کا بیڑا غرق کیا اور اندرونی طور پر کھوکھلا کر دیا.............

ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
صوفی کی طریقت میں فقط مستی پندار
وہ مرد مجاھد نظر آتا نہیں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار

اقبال
اسلام کا بیڑا غرق تو ان کتوں نے کیا ہے جن کے ہاں خودکشی جائز ہے ، خود تو حرام موت مرتے ہی ہیں ساتھ میں دوسرے بے گناہ مسلمانوں کو بھی ہلاک کرتے ہیں،
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-10, 12:06 AM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روحانی بابا مراسلہ دیکھیں
اویسی صاحب یہ صرف اس فورم کے ہی ذیل ناظم نہیں ہیں بلکہ یہ تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی ناطم بھی ہیں ہمارے ملک کا پتہ نہیں کیا بنے گا کچھ بیڑہ غرق ملک کے حکمران کررہے ہیں اور باقی کا خانہ خراب یہ دہشت گرد کررہے ہیں اللہ ہی خیر کرے
آپ کی بات نامناسب ہے۔ فیصل بھائی سے اختلاف ہوسکتا ہے، لیکن اس طرح کی الزام تراشی مناسب نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (27-09-10), عبداللہ آدم (27-09-10)
پرانا 27-09-10, 10:45 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ آج کے اہل تصوف ہی کو ملاحظہ فرما لیں تو اس سے کہیں بڑا مضمون تیار ہو سکتا ہے.................

اور فیصل بھائی مبارکاں...............ترقی کب ہو رہی ہے اپ کی..................!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-10-10), نورالدین (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 02:36 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال
ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار

شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار

وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-10-10), نورالدین (05-10-10), محمد عاصم (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 02:42 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکست
مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی iiمیں
بہانہ بے عملی کا بنی شراب الست

فقیہ شہر بھی رہبانیت پہ ہے مجبور
کہ معرکے ہیں شریعت کے جنگ دست بدست

گریز کشمکش زندگی سے، مردوں کی
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست!
---------------------------
علامہ اقبال
ریاض منزل (دولت کدہ سرراس مسعود) بھوپال میں لکھے گئے
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-10-10), نورالدین (05-10-10), محمد عاصم (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
جواب

Tags
color, ہمارا, ہاشمی, پاکستان, وقت, وزیر, قریشی, چند, نام, نظام, موجودہ, ماضی, محمود, مخدوم, اسلامی, باغی, تاریخی, جھلکیاں, جمہوریہ, جاوید, خارجہ, شاہ, شاہ محمود قریشی, طرح, غدار خانقاہی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 09:50 PM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 10:40 AM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM
ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ چاند مزاحیہ شاعری 0 10-09-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger