| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1773
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی آپ کی کوشش اچھی ہے مگر یہاں سچ کون بولے گا؟؟؟!!!!۔سب کو تو اپنے حالات کا پتہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام علیکم
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہم اپنی آئندہ نسلوں کے لیے تباہی ، موت اور غلامی کی زنجیر چھوڑ کر جا رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
داگر ہم کچھ بھی چھوڑ کر نہیں جا رہے تو یہ بات ہمارے سوچنے کی ہے۔ کہ ہم نے اس ملک کو کیا دینا ہے۔ یا ہمیں کوئی باہر سے آکر یہ بات سکھائے گا کہ آپکو اپنے ملک کےلئے کیا کرنا چاہئیے؟
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-02-11) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
|
آگر ھم آپنی انے والی نسل کے آپنی آچھی زندگی کا نمونہ دیے کر جائں تو بہتر ھو گا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اور ہم یھ کہ رہے ہیں کم بچے خوشٰحال گھرانہ غلط ہے
نیک بچے خوشٰحال گھرانہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کویی مانے نہ مانے سچ تو یہ ہے کہ یہ سب ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہے جسے ہم آج قدرت کی طرف سے آیا ہوا عذاب کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
کہتے ہیں پیچھلے زمانوں میں اگر کہیں قتل ہوتا تھا تو سرخ آندھی آتی تھی ۔ ۔ ۔ اب اگر آندھی آنے لگے تو ہم سو سال تک بھی سورج کا منہ نہیں دیکھ سکتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مشرف کے بعد ایک اور مشرف ہمارے اپنے اعمال کا ہی تو نتیجہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ جس کو اپنے" وعدوں "کا پاس نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔اس سے "زندگی کی بیک" مانگنا۔ ۔ ۔ خود کو جاہل ثابت کرنا نہیں تو اور کیا ہے ؟ یہ ہمارا اپنا بویا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے کاٹنا ۔ ہمارا اور آیندہ نسلوں کا مقدر ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ہم عبرت چھوڑ رہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |||
|
Senior Member
![]() |
تھریڈ کا عنوان ہے
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
| محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-02-11) |
|
|
#13 | |||
|
Senior Member
![]() |
تھریڈ کا عنوان ہے
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
| محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-02-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائ خلیل نے بالکل صحیح اور عمدہ لکھا ہے کہ ہم واقعی عبرت کے نشان اپنی آنے والی نسلوں کے لیئے چھوڑ کے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔ میں خلیل سے سو فیصد متفق ہوں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, واقعات, لیاقت علی خان, لوگ, نظر, موت, ممکن, مسجد, آبادی, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, حضرات, خواتین, خوش, خان, دھماکہ, زندگی, سال, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سٹیل ملز میں26ارب کی کرپشن کو چھوڑ دیں؟ چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 05-11-10 06:32 PM |
| ملک کو کھوکھلا ہونے سے بچانے کےلئے عوام کی نظریں چیف جسٹس پر مرکوز ہوگئیں؟ | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-09-10 06:50 PM |
| کیا یہ شریف لوگ ہیں؟ پولیس کی پٹائ | naeemuddin | خبریں | 8 | 13-01-10 09:58 PM |
| ایک ویب ہوسٹ میں کیا خوبیاں ھونی چاہئیں؟ | عبدالقدوس | کیرئر کی راہنمائی | 3 | 02-05-09 03:21 PM |
| لڑکے بھونڈی کیوں کرتے ہیں؟ | چلبلی | گپ شپ | 37 | 06-05-08 03:36 PM |