واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہم اس غم کو اپنی توانائی میں تبدیل کرکے تجھے نکیل ڈالیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-03-11, 05:08 AM   #1
ہم اس غم کو اپنی توانائی میں تبدیل کرکے تجھے نکیل ڈالیں گے
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 24-03-11, 05:08 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

ایک بار چین میں دریائے ینگ سی کےلئے تحاشہ رونے سے ہزاروں چینی لقمہ اجل بن گئے مائوزے تنگ نے للکار کر کہا۔ اے ینگ سی! ہم اس غم کو اپنی توانائی میں تبدیل کرکے تجھے نکیل ڈالیں گے۔ آج اس دریا پر بننے والا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم چین کی معیشت میں چار چاند لگا کر خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیر رہا ہے۔ خدایا ہمیں بھی کوئی مائوزے کوئی قائداعظم عطا کردے!

کاش پردہ غیب سے کوئی دیدہ در نازل ہو اور حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے گریہ و دعا کا اعادہ کرے! اے ہمالہ‘ ہندوکش اور کوہ سلطان! آئندہ تمہارے آنسو ضائع نہیں جائیں گے! قوم کے سپوتو بیلچے اٹھا لو ہر پہاڑ کے دامن میں اس کا ہودہ بنا دو! ڈیم ہی ڈیم چاروں طرف ڈیموں کا جال! تاکہ ہمارے کوہساروں کا ایک آنسو بھی ضائع نہ جائے۔

شاید ہماری بدقسمتی‘ دشمنوں کی نادیدہ و دیدہ تباہ کن چالیں اور قدرتی آفات سب یکجا ہوگئی ہیں۔ شاید رب تعالیٰ ہم سے ناراض ہوگیا۔ اس پر مستزاد جو بھی ذرا قد نکالتا ہے ناانصافی کے بیچ کا چھڑکائو کرنے لگتا ہے کلر اور شورہ اگلتا ہے انتشار اور خود غرضی کا پرچار کرتا ہے۔ بے مروت سے کاف (کرزئی‘ کیمرون‘ کلنٹن) ہماری جڑیں کاٹ رہے ہیں دوسری طرف مصیبت کی گھڑی میں کھیون ہارے پر سیر سپاٹے کا جنون سوار ہے بریف کیس والے ہاتھوں کی کھجلی دیکھی نہیں جاتی۔ سپریم کورٹ کے احکامات ردی کی ٹوکری میں سسک رہے ہیں۔ قانون کا قلمدان کالے کوٹ کے بخیے ادھیڑنے میں لگا ہے۔ جعلی ڈگریوں کے ذریعہ جعلی سیاست‘ ہر طرف جعلسازی کا دور دورہ‘ برادہ ملی مرچیں‘ چاک ملی چینی‘ میدہ بھرے کیپسول‘ جعلی کرنسی قصہ ماضی‘ اب تو دور ہی سازش بھری نیت اور خود پرستی سے لبریز افکار کا ہے۔ بونے لوگ بڑی بڑی مسندوں سے یوں چمٹے ہیں جیسے گڑ پر مکھیاں‘ طہارت غلاظت کی تیز ناپید حلال حرام عنقا۔

چین میں دنیا کے سب سے بڑے ڈیم کی تصاویر

Name:  China Dam - 009.jpg
Views: 79
Size:  37.8 KB

Name:  China Dam - 003.jpg
Views: 83
Size:  34.4 KB

Name:  China Dam - 004.jpg
Views: 81
Size:  29.4 KB

china-dam-000.jpg


__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 555
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-03-11), نورالدین (25-03-11), ننھا بچہ (24-03-11), منتظمین (24-03-11), wajee (25-03-11), عبدالقدوس (24-03-11), عبداللہ آدم (24-03-11), عبداللہ حیدر (24-03-11), عدنان دانی (24-03-11), عروج (24-03-11), غلام خان (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 08:24 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمیں ا پنے ھاتھوں ھی اپنے ھی گھروں میں قائد ِ اعظم تخلیق کرنے ھیں اب باھر کی طرف دیکھنا چھوڑنا ھو گا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), منتظمین (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 10:27 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تقاضا ہے کہ دنیا میں پھر شان حق ہویدا ہو
عرب کے ریگزاروں سے کوئی فاروق پیدا ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (25-03-11), ابن آدم (25-03-11), عبداللہ آدم (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 10:45 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

عروج آپی کی بات دُرست ہے کہ باہر دیکھنے سے بہتر ہے اپنے گھر سے ہی کوئی ایسا قائد تخلیق کریں جو ہمارے خوابوں کی تعبیر بن سکے۔

نہ کراِنحصاراب کسے کے زورِ بازو پر
اپنے بل بوتے پرک کام کہ دُنیا ناز کرے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 01:27 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تقاضا ہے کہ دنیا میں پھر شان حق ہویدا ہو
عرب کے ریگزاروں سے کوئی فاروق پیدا ہو
ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جو پاکستانی لاچار قوم کی مدد کرئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی جو اس بے حس قوم کی مدد کرئے جو صدیوں سے کسی "باہر والے" کے انتظار میں‌بیھٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی اس بانجھ قوم کی مدد کرنے والا جس کے منصفین ایڑیاں‌ اٹھا اٹھا کر کسی "اجنبی"‌ کی امد کا نقارہ پیٹتے جاتے ہیں۔۔۔۔ ہے کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی کسی عرب سے کوئی جواب نہیں‌ ایا اب کیا کیا جائے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (25-03-11), ابن آدم (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 01:39 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جو پاکستانی لاچار قوم کی مدد کرئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی جو اس بے حس قوم کی مدد کرئے جو صدیوں سے کسی "باہر والے" کے انتظار میں‌بیھٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی اس بانجھ قوم کی مدد کرنے والا جس کے منصفین ایڑیاں‌ اٹھا اٹھا کر کسی "اجنبی"‌ کی امد کا نقارہ پیٹتے جاتے ہیں۔۔۔۔ ہے کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی کسی عرب سے کوئی جواب نہیں‌ ایا اب کیا کیا جائے؟
ہے کوئی مطلب؟ کیا ہم پاکستانی نہیں جو "کسی" کی مدد طلب کر رہے ہیں؟ کیا ہم نے اِرادہ کرلیا ہے نہ جاگنے گا؟ کیا ہم نے سوچ لیا ہے کہ ہم نے بانجھ ہی رہنا ہے اورزرخیزی کیلئے کوئی عمل نہیں کرناہ اس بانجھ پن سے چھٹکارا مل سکے؟ کیا ساری عُمر"باہروالوں" پرآس لگائے بیٹھے رہیں اوروہ باہروالے کتنی "اپنائیت" دِکھاتے ہیں اسکا مظاہرہ سب کر چُکے ہیں اورآگے بھی کریں گے،

اس "ہے کوئی" کو اگر"میں ہوں" بنا دیں تواس "میں" کیساتھ "ہم" خودبخود لگ جائے گااورپھر کسی اجنبی کی آمد کا نقاری نہ پیٹنا پڑے گا۔

"کسی" کی آس پرجینا تو کیا جینا لوگوں!
اس سے اچھی وہ موت جو عزت سے آئے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 02:12 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خاصہ اسی مٹی کا ہے۔ اور وہیں سے کوئی فاروق پیدا ہو گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), ھارون اعظم (25-03-11), ابن آدم (25-03-11), عبداللہ آدم (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 02:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تقاضا ہے کہ دنیا میں پھر شان حق ہویدا ہو
عرب کے ریگزاروں سے کوئی فاروق پیدا ہو
اس صدی میں‌عرب کے ریگزاروں سے کوئی معجزہ رونما نہیں‌ہوگا!!!!!
طاقت کا توازن اب عرب سے عجم کی طرف منتقل ہوگیا ہے۔ عربی خطے کا بانجھ پن نظر آ رہا ہے،
یہ صدی عجم کی صدی ہے اور آنے والا کل میرے اس مبہم جملے کو ثابت کردے گا۔۔۔۔۔

فاروق و صدیق ہونے کے لیئے عرب کے صحرا میں پیدا ہونا ضروری نہیں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-03-11), عبداللہ آدم (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 03:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاقت کا توازن عجم میں آئے گا ضرور جیسا کہ حالات بتا رہے ہیں لیکن اس سے کوئی بڑی تبدیلی واقع ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔
اگر عجم میں سے کسی خطے نے کوئی اہم کردار ادا کیا تو وہ افغانستان ہو سکتا ہے میری رائے میں۔
نیز صدیق و فاروق پیدا کرنے کے حوالے سے ہماری سرزمین عرب سے بھی زیادہ بانجھ ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), عبداللہ حیدر (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 03:04 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ خاصہ اسی مٹی کا ہے۔ اور وہیں سے کوئی فاروق پیدا ہو گا
اپکے کہنے کا مطلب ہےیہ اسلام یا تربیت کا اثر نہیں تھا یہ اس مٹی کا اثر تھا۔ اپ نے دو فقروں میں پورے اسلام کو روند ڈالا میرے بھائی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (25-03-11), ابن آدم (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 03:12 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ ویسے ہی اپنے گلے خراب کر رہے ہو، اس قوم کو سونے دو۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 03:22 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
اپکے کہنے کا مطلب ہےیہ اسلام یا تربیت کا اثر نہیں تھا یہ اس مٹی کا اثر تھا۔ اپ نے دو فقروں میں پورے اسلام کو روند ڈالا میرے بھائی۔
میں ساتھ یہ لکھنا بھول گیا کہ ’’مفہوم مخالف مراد نہ لیا جائے‘‘
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 11:29 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عرب و عجم کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں ہے لیکن ............... کچھ تو عرب میں تھا کہ اللہ نے اپنا پہلا گھر بھی وہاں بنوایاا اور اخری نبی بھی انہی میں بھیجا!!!

Last edited by shafresha; 25-03-11 at 11:59 AM. وجہ: لفظ‌ نبی کی درستگی!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 01:17 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی ان کا ہی کمال تھا کہ اس گھر کی زیارت کے لیے آنے والوں‌کو لوٹا بھی کرتے تھے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-11), نورالدین (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 04:37 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
عرب و عجم کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں ہے لیکن ............... کچھ تو عرب میں تھا کہ اللہ نے اپنا پہلا گھر بھی وہاں بنوایاا اور اخری بنی بھی انہی میں بھیجا!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
براہ کرم یہ لفط ’’نبی‘‘ ہے ٹھیک کردیں۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-11), نورالدین (25-03-11), عبداللہ آدم (25-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کورٹ, کلنٹن, کرے, قائداعظم, قصہ, لوگ, چین, چاند, آج, اللہ, بڑا, بے, بننے, بار, جائیں, خود, دنیا, دعا, ذرا, سپریم, سیر, غیب, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھ میں شمسی توانائی سے چلنے والے چولہے متعارف کرائے جائیں گے۔ شیخ محمد افضل ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 03:05 PM
جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک گلاب خان خبریں 5 18-08-10 02:35 AM
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger