واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہم پاکستانی بس باتیں ہی کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-11, 03:46 PM   #1
ہم پاکستانی بس باتیں ہی کرتے ہیں
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 09-04-11, 03:46 PM

ہم پاکستانی بس باتیں ہی کرتے ہیں

Attached Thumbnails
17072009-006-.jpg  


 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-04-11), نورالدین (09-04-11), محمد یاسرعلی (09-04-11), حیدر (09-04-11), سیفی خان (09-04-11), عبدالقدوس (10-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11), عروج (09-04-11)
پرانا 09-04-11, 03:46 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حبیب جالب کی ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-04-11), حیدر (09-04-11), عروج (09-04-11)
پرانا 09-04-11, 04:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حبیب جالب کو آج اُس وقت کا بہترین نقاد شاعر مانا جاتا ھے مگر رونا آیا ھماری بے حسی پر کہ آج بھی اسکی بیوی اور بچیاں محنت مزدوری کر کے وقت کی گاڑی آگے بڑھا رھی ھیں ۔ اچھا شاعر تھا تو حکومت پر فرض نہیں کہ اسکے اھل ِخانہ کی کسمپُرسی دُور کرے ؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-04-11), نورالدین (09-04-11), محمد یاسرعلی (09-04-11), حیدر (09-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 04:18 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

آنسو بھی ہیں آنکھوں میں دُعائیں بھی ہیں لب پر
بـگڑے ہوئے حـالات ســنـور کـیـوں نہیں جاتے

اب کون بتائے کہ کوئی باہر سے آکرہمارے حالات سے سنوارے گا بلکہ ہمیں تگ و دوکرکے اپنی حالت بدلنا ہوگی۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-04-11)
پرانا 09-04-11, 05:05 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے کوئی کام نہ کہہ دینا۔ باقی سب خیر ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-11, 05:14 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو یہ کہیں نہ آپ خود ہی کام نہیں کرنا چاہتے۔ یہی حال ہمارے لوگوں کا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-11, 05:36 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
حبیب جالب کو آج اُس وقت کا بہترین نقاد شاعر مانا جاتا ھے مگر رونا آیا ھماری بے حسی پر کہ آج بھی اسکی بیوی اور بچیاں محنت مزدوری کر کے وقت کی گاڑی آگے بڑھا رھی ھیں ۔ اچھا شاعر تھا تو حکومت پر فرض نہیں کہ اسکے اھل ِخانہ کی کسمپُرسی دُور کرے ؟؟؟؟؟
ضرورت مندوں‌کی فلاح‌ و بہبود، ایک اسلامی جمہوری نظام کی اہم ضرورت ہے۔ بالکل اس طرح‌جس طرح‌ قوم کو بجلی چاہئیے۔ ضرورت ہے ایک ایسی غیر سیاسی تنظیم کی جو سیاستدانوں‌پر نظر رکھ سکے۔

ضرورت سب سمجھتے ہیں‌، دیکھئے ایسی غیر سیاسی تنظیم کو کون منظم کرتا ہے جو سیاستدانوں کی ناک میں‌نکیل پہنا سکے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-04-11), نورالدین (09-04-11), محمد یاسرعلی (09-04-11), عبدالقدوس (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 05:46 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ضرورت سب سمجھتے ہیں‌، دیکھئے ایسی غیر سیاسی تنظیم کو کون منظم کرتا ہے جو سیاستدانوں کی ناک میں‌نکیل پہنا سکے۔
سمجھنے تو سب سمجھ لیتے ہیں لیکن عمل پیرا ہونا نہ ہونااُن کے اختیار میں ہوکر بھی نہیں ہوتا۔ منظم ہونے کیلئے عزم چاہئے ہوتا ہے، حوصلہ چاہئے ہوتا ہے جوہے ہمارے پاس لیکن سوال یہ ہی ہے کہ پہل کون کرے؟

اے میرے وطن کے فن کاروں
ظلمت پہ نہ اپنا فن وارو
یہ محل سروں کے باسی
قاتل ہیں سبھی اپنے یاروں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-04-11, 11:33 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ضرورت مندوں‌کی فلاح‌ و بہبود، ایک اسلامی جمہوری نظام کی اہم ضرورت ہے۔ بالکل اس طرح‌جس طرح‌ قوم کو بجلی چاہئیے۔ ضرورت ہے ایک ایسی غیر سیاسی تنظیم کی جو سیاستدانوں‌پر نظر رکھ سکے۔

ضرورت سب سمجھتے ہیں‌، دیکھئے ایسی غیر سیاسی تنظیم کو کون منظم کرتا ہے جو سیاستدانوں کی ناک میں‌نکیل پہنا سکے۔
عوام کو کون صحیح کریگا؟
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 12:09 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈنڈا......................................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-04-11), عبدالقدوس (10-04-11)
جواب

Tags
فرض, کرے, کرتے, گاڑی, ھے, پاکستانی, وقت, مگر, محنت, مزدوری, آگے, آیا, آج, اُس, بہترین, بیوی, بڑھا, بے, بس, جالب, جاتا, حکومت, حبیب, رونا, شاعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکانے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی مخالفت کر دی گلاب خان خبریں 3 05-02-11 01:30 AM
ڈرون حملوں میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں::حسب حال:: محمد عاصم پاکستان میں دہشت گردی 0 15-01-11 11:06 PM
پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف جاویداسد خبریں 6 08-11-10 07:46 PM
لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger