واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہم پیسے بانٹنے چلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-10, 03:37 AM   #1
ہم پیسے بانٹنے چلے
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 08-04-10, 03:37 AM

اس تصویر میں گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی مہدی شاہ کراچی پریس کلب کے لئے چیک دے رہے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ انہوں نے کس مقصد کے لئے یہ روپے پریس کلب کو دئیے ہیں۔

اگر کسی کو کچھ اندازہ ہوتو ازراہ کرم مجھے بھی بتا دے۔

وزیراعلٰی نے یہ رقم یقیناً سرکاری خزانے سے دی ہوگی، وزیراعلٰی بننے سے قبل انہوں نے یقیناً کسی پریس کلب کو رقم نہیں دی ہوگی، سرکاری خزانہ کے منہ کیوں کھول دئیے جاتے ہیں جب کوئی بڑے عہدہ پر پہنچتا ہے، کیا گلگت بلتستان میں کوئی مستحق نہیں بچا کہ وزیراعلٰی نے کراچی پریس کلب کو روپے دینے کا فیصلہ کیا، میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

براہ کرم سب اس کی پرزور مذمت کریں۔

Attached Thumbnails
cm-gilgitbaltistan.jpg  

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-04-10)
پرانا 08-04-10, 05:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی سو مسئلہ ہوسکتا ہے ممکن ہے وزیراعلٰی نے ان سے شرط لگائی ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-04-10)
پرانا 09-04-10, 02:59 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم کسی سے کم تو نہیں

لو جی جناب وفاقی وزیرقانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان تحصیل بہاولپور کی بارایسوسی ایشن کے لئے 5 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔

عوام کے خون پسینے کی کمائی جو ٹیکسوں سے حاصل کی جاتی ہے اسی طرح بانٹی جاتی ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں، لیکن یہ لوگ نہیں سوچتے کہ قیامت کے روز تو ہر ایک کئے کا حساب دینا پڑے گا۔
Attached Thumbnails
01.jpg  
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہوں۔, ہوتو, ہے،, کھول, کوئی, کریں۔, کرم, کراچی, کس, پیسے, چیک, مقصد, منہ, white, بڑے, بننے, براہ, تصویر, دینے, دے, سرکاری, شاہ, شدید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمائی کے پیسے The Great تجاویز اور شکایات 7 22-09-09 04:02 PM
مجھے کمائی کے پیسے چاہیے The Great تجاویز اور شکایات 9 20-09-09 11:35 PM
گوگل سے پیسے کماو محمدخلیل Business 23 14-07-09 05:13 AM
پیسہ ہی پیسہ J.S دلچسپ اور عجیب 32 14-11-08 06:58 PM
پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!! وجدان عمومی بحث 19 09-09-08 11:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger