| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 481
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (24-03-10), محمد عاصم (15-04-11), مرزا عامر (15-04-11), اخترحسین (24-03-10), بزم خیال (25-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبدالقدوس (15-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مارکیٹ والے تو شتر بے مہار ہیں رمضان کی قیمتی راتوں میں بھی تجارت مغفرت پر مقدم سمجھی جاتی ہے مگر ہم جیسے آفس جانے والوں کو اس میں ہی فائدہ ہے صبح جلدی آفس جائیں گے اور گھر بھی جلدی آئیں گے اور جلدی سو بھی جائیں گے اور بجلی بچایئں گے.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بجلی کو بچا تو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لوڈ شیڈنگ کر کر کے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بچی ہوئی جا کہاں رہی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں کنڈا لگا کر بھی بجلی کی بچت کی جاسکتی ہے اپنے مٹر کی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال میں تو گھڑیاں آگے کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ زیادہ تر لوگ اسی پرانے ٹائم کے حساب سے چلتے ہیں۔ جب تک لوگ اس نئے ٹائم کے عادی ہونے لگتے ہیں، گھڑیاں پھر پیچھے کردی جاتی ہیں۔ اب ہمارے وزیر پانی و بجلی کو کون سمجھائے کہ گھڑیاں بجلی پیدا کرنے والے ٹربائن تھوڑی ہیں، جن کو گھما کر آپ بجلی پیدا کرسکیں گے۔ بجلی کی پیداوار کے لئے کوئی صحیح منصوبہ بندی نہ تو پچھلی حکومت نے کی، نہ موجودہ حکومت کر رہی ہے۔ لے دے کر ایک کالاباغ ڈیم کا نام ہے، جس کو ترپ کے پتے کے طور پر صوبوں کو ڈرانے اور دیگر مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ میں تو یہ سوچ کر حیران ہوں، کہ اگر کالاباغ نہ ہوتا تو ہم ڈیم کہاں بناتے؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی اکثر باتوں کا جواب آپ نے خود ہی دے دیا ہے اب تو سب کا اپنا اپنا نظر انتخاب ہے۔ اس حوالے سے میرا خیال یہاں دیکھیں ۔
مچھلی کے جائے کو کون تیرنا سیکھائے
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ محمود بھائی
میں یہ کافی پہلے پڑھ چکا ہوں ۔۔۔ بہت اچھا لکھا ہے آپ نے ماشاء اللہ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مبارک ہو آج 15اپریل ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سمری تو جمع ہوئی ہے میں تو خود کشمکش میں ہوں کہ کب اعلان ہو اور ہم ہفتہ میں2 چھٹیاں انجوائے کرسکیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھڑیاں آگے کریں یا پیچھے ہماری ڈیوٹی تو صبح 7 سے رات 10 تک ہی رہے گی۔ ہم جیسوں کو کس چیز کا فائدہ ہو گا؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیا نہ پرانا ۔ صرف معیاری وقت
مشرف دور میں جب گھڑیاں آگے کرنے کا فیصلہ ہو تھا تو تب یہ تحریر لکھی تھی شاید اب پھر مفید ہو |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کج نواں وی لکھ دیو پیر جی!!!
پرانے پہ ہی ٹرخا رہے ہو.........................
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کہاں, کنڈا, گھڑیاں, وزیر, لگا, لوگ, لوڈ, نظر, موجودہ, منصوبہ, ممکن, مسائل, اپنے, بھائیوں, بجلی, توجہ, جاسکتی, حل, رمضان, سال, شیڈنگ, عادی, صبح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|