واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہم کیا ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 01:44 AM   #1
ہم کیا ہیں؟
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 27-08-11, 01:44 AM

السلام علیکم

آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ تھا ۔ دوران تقریر خطیب صاحب کے پاس 1 پرچی آئی اس میں 1 سوال درج تھا جوخطیب صاحب نے پڑھ کر سنایا

السلام علیکم خطیب صاحب

آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے کہ 1 انسان جو بہت گناھگار ہو اتنا گناہگار کہ جس کی کوئی حد نہیں کونسا گناہ ہو گا جو اس نے نہ کیا ہو ۔ اب اگر وہ گناھگار توبہ کرنا چاہے اور اسی نیت سے مسجد میں اعتکاف بیٹھنا چاہے تو کیا اب کسی کو حق حاصل ہے وہ اس کو روکے مسجد سے نکال دے کیونکہ وہ گناھگار ہے ۔۔ بدکار ہے۔۔ سیاہ کار ہے ۔ ۔؟
کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے ۔ ۔ ؟

اس سوال کا جواب خطیب صاحب نے جو دیا مجھے یقین ہے کہ سب جانتے ہونگے اس لیے میں نقل نہیں کررہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سب کیا ہے ۔ ۔ ؟
مساجد سے لوگوں کو کیوں روکتے ہیں لوگ ۔ ۔ ؟


م
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-08-11), نبیل خان (28-08-11), محمد یاسرعلی (27-08-11), wajee (27-08-11), احمد نذیر (28-08-11), حیدر (28-08-11), شمشاد احمد (28-08-11), عبداللہ آدم (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 08:52 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو اس 100 قتل کرنے والے کا واقعہ بیان کرنا چاہیے تھا جسی اللہ نے توبہ کی نیت سے جاتے ہوئے مر جانے پر معاف کر دیا تھا!!!

توبہ کی نیت سے صرف............................اللہ اکبر.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-08-11), احمد نذیر (28-08-11), حیدر (28-08-11), سیفی خان (28-08-11), شمشاد احمد (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 01:20 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال ميں جو مذكور ہےاس سے تو بظاہر يہي معلوم ہوتا ہے كہ روكنے والے دين سے بے بہرہ اور جاہل ہيں اس ليے انھوں نے ايسي حركت كي۔۔۔۔۔
باقي اس كے علاوہ اچھے خاصے بظاہر دين دار نظر آنے والے بعض حضرات جن كو مسلك كي دعوت كا جنون مذہب سے زيادہ ہوتا ہے وہ بھي لوگوں كو مساجد ميں آنے سے مختلف طريقوں سے روكنے كا باعث بن جاتے ہيں۔۔۔

كل ہي مجھے ايك دوست نے بتايا كہ وہ ايك دوسرے مسلك كے مسجد ميں دو چار دن سے تروايح اور عبادت كے ليے جا رہے تھے ۔ كہ دو حضرات اچھي خاصي داڑھي ركھي ہوئي بہترين اسلامي حليہ كے حامل تھے۔۔۔ ميرے پاس آئے اور آ كر مجھے سے نماز كے ان ہي اختلافي مسائل پر بات شروع كر كے مجھے اپنے مسلك كي طرف دعوت دينے لگے۔۔
ميں وہاں يكسوئي سے عبادت كے لين جا رہا تھا كہ كشادہ اور ہوا دار صاف ستھري مسجد ہے ۔ وہاں گيا تو يہ كہاني شروع ہو گي۔۔۔۔ ميں نے ان سے صاف صاف كہہ ديا كہ بھائي اگر تو آپ يہ چاہتے ہيں كہ كوئي دوسرے مسلك كا فرد آپ كے ہاں آ كر نماز ادا نہ كرے تو مجھے صاف صاف بتا ديں ميں چلا جاتا ہوں۔۔۔۔۔ اور اگر ايسا نہيں ہے تو مجھے ان مباحث سے كوئي دلچسپي نہيں ہے۔۔۔ ميں يہاں بحث كرنے نہيں نماز پڑھنے آيا ہوں۔۔۔۔۔

اس پر ان حضرات كو دعوت مسلك كا جنون كچھ كم ہوا اور معذت كر كے كچھ گپ شپ لگا كر چلے گے كہ ہمارا يہ مقصد نہيں تھا۔۔۔ آپ ضرور تشريف لائيں ہميں كوئي اعتراض نہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-08-11), حیدر (28-08-11), سیفی خان (28-08-11), عبداللہ آدم (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 03:00 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل معاملہ تب خراب ہوتا ہے جب ہم کسی بھی معاملہ میں خود ””” ٹھیکیدار “““ سمجھ بیٹتھے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-08-11), حیدر (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 03:33 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
دراصل معاملہ تب خراب ہوتا ہے جب ہم کسی بھی معاملہ میں خود ””” ٹھیکیدار “““ سمجھ بیٹتھے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ٹھیک فرمایا آپ نے ایسی ٹھیکیداری لے ڈوبتی ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (28-08-11), سیفی خان (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 09:39 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس سوال کا جواب خطیب صاحب نے جو دیا مجھے یقین ہے کہ سب جانتے ہونگے اس لیے میں نقل نہیں کررہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں واقعی نہیں جانتا کہ ان کا کیا جواب ہو گا۔ اس لیے وہ جواب نقل کر دیجیے تو بہتر ہو گا۔ تاکہ بہتر انداز میں کُچھ کہا جا سکے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہے۔۔, کہنا, کونسا, کوئی, ٹھیک, یقین, نقل, چاہے, چاہتا, مسجد, آئی, ایسا, المبارک, السلام, انسان, اتنا, توبہ, جواب, حق, حاصل, حد, دے, رمضان, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ اُسے جانتے ہیں؟ اسد لطیف گپ شپ 2 21-04-09 04:20 PM
زمین کے بادشاہ کہاں ہیں؟ عبداللہ حیدر آخرت 1 31-03-09 02:46 PM
اسلام، ایمان اور احسان کیا ہیں؟ عبداللہ حیدر ایمان 1 30-03-09 04:50 PM
کیا عدلیہ بحال ہو گئی ہے یا صرف جج بحال ہوئے ہیں؟ راجہ اکرام سیاست 0 17-03-09 10:25 AM
ہم زندہ قوم ہیں؟ نوائے سحر 14اگست 7 11-08-08 04:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger