واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ہندو لڑکی کا بیان اور ہمارے صنعتکار اور جگیردار،ذخیرہ اندوذ حکمران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-03-11, 10:30 PM   #1
ہندو لڑکی کا بیان اور ہمارے صنعتکار اور جگیردار،ذخیرہ اندوذ حکمران
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 27-03-11, 10:30 PM

ڈرون حملے امریکہ کروا رہا ہےروکنا ہمارے بس میں نہیںرحمان ملک
روزنامہ جنگ لاہور 27/03/2011
ہمارے سابقہ وزیراعظم میان نواز شریف نے انڈیا کی دوستی کی خطر واجپائی کو جب دورا لاہور کی دعوت دی تو پاکستان کی عوام کو خاک وخون میں نہلا دیا اور جب کارگل کا واقعہ ہوا تو امریکہ اور انڈیا کی خاطرپاکستان کی تقریبا ۲لاکھ فوجی جوانوں کو مروا دیا
خادم اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے انڈیا کی میڈیا کو محکمہ فوڈ نے اشتہارات دیے
4 یا 5/12/2009 روزنامہ نواے وقت لاہور
جناب بھٹو صاحب نے اپنے اقتداد کی خاطر پاکستان کو دو ٹکروں میں تقسیم کر دیا
سابقہ صدر پرویز مشرف نے امریکہ اور انڈیا کی خاطر لال مسجد ومدرسے اور قرآن کو شہید کرویا
صدر ذرداری اور ان کے ساتھیوں نے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی لوگوں پر بمباری کروا رہے ہیں اور امریکہ نے اپنی فوجوں کو بھی پاکستان سر زمین پر استعمال کر رہا ہے اور روز ہی کتنی مساجد اور کتنے ہی قرآن نے نسخاجات شہید کرواتے ہیں اور جب امریکہ اور انڈیا کی باری آتی ہے تو یہ اللہ کو چھوڑ کر ان کے آگے سرجھکا دیتے ہیں
کیا اسی ذلیل نطام کا نام جمہوریت ہے ؟؟؟؟؟
کاش کوی ضیاالحق جیسا جرنیل ہوتا تو یہ ہندو لڑکی ایسا بیان نا دیتی اور نہ ہی ہماری فوج ہمارے اوپر بمباری کرتی اور نہ دہشت گرد پیدا ہوتے ۔
اے پاکستان کے لوگوں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں اٹھوں اب تو آپ کے حکمران کھول کر غداری کررے ہیں پاکستان سے یہ تو پاکستان کو پلیٹ میں سجا کر امریکہ کو پیش کر رہے ہیں اگر آپ اب بھی نہ اٹھے تو پھر یہ وقت ہاتھ سے نکل جاے گا
اور جو اللہ کا حکم کو چھوڑ کر غیروں کے قانوں پر چلے تو وہ تباہ ہوجاتا ہے

__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

Last edited by abdulrehman303; 28-03-11 at 05:46 AM..

abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 375
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
rabab (28-03-11), shafresha (28-03-11), ننھا بچہ (27-03-11), احمد بلال (27-03-11)
پرانا 30-03-11, 07:44 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
جب کارگل کا واقعہ ہوا تو امریکہ اور انڈیا کی خاطرپاکستان کی تقریبا ۲لاکھ فوجی جوانوں کو مروا دیا
عبدالرحمان بھائی یہ سراسر جھوٹ ہے کارگل میں بھارت کے دس ہزار سے زیادہ فوجی واصل جہنم ہوئے اور جبکہ پاکستان کے تقریباً ۳۰۰ سے ۵۰۰ تک فوجی قتل ہوئے تھے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 07:52 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
عبدالرحمان بھائی یہ سراسر جھوٹ ہے کارگل میں بھارت کے دس ہزار سے زیادہ فوجی واصل جہنم ہوئے اور جبکہ پاکستان کے تقریباً ۳۰۰ سے ۵۰۰ تک فوجی قتل ہوئے تھے۔
یہی ہمارا المیہ ہے اکثر غلط موقعوں پر، غلط جگہ پر مبالغہ آمیزی سے کام لیتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:24 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی دس ہزار بھارتیوں‌کا مرنا تو مبالغہ آرائی ہی ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 09:30 PM   #5
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو مر گے ہیں ان کو چھوڑ کر اب جو ہمارے حکمران اور خاص کر شیطان ملک کہ رہا ہے اس پر غور کرو
ڈرون روکنا ہمارے بس میں نہیں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:31 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شئیرنگ پہلے بھی ہوچکی ہے!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 09:35 PM   #7
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
عبدالرحمان بھائی یہ سراسر جھوٹ ہے کارگل میں بھارت کے دس ہزار سے زیادہ فوجی واصل جہنم ہوئے اور جبکہ پاکستان کے تقریباً ۳۰۰ سے ۵۰۰ تک فوجی قتل ہوئے تھے۔
آپ کی بات مان لی
مگر جو 300 سے 500 فوجی قتل ہوئے وہ کیوں ہوئے
کس کے کہنے پر
کون تھا ؟ وہ جس نے پاکستان کی فوج کو فوری واپسی کا حکم دیا اور خود پورے خاندان کے ساتھ امریکہ جا کر اپنے آقا کی گود میں چھپ گئے ۔
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:45 PM   #8
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ شئیرنگ پہلے بھی ہوچکی ہے!!!!!!
اس کو دوبارہ اس لیے شئیر کی ہے کہ شیطان کو ہم رضی کررہے ہیں اور اللہ کو ناراض
اور خاص کر شیطان ملک کے بیان کی وجہ سے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:56 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
واقعی دس ہزار بھارتیوں‌کا مرنا تو مبالغہ آرائی ہی ہے!!!!
شاہد بھائی میں نے کم تعداد لکھی ہے اس سے زیادہ ہی مردار ہوئے تھے وہ تو اپنے فوجیوں کی لاشیں بھی چھوڑ کر بھاگ گئے تھے اوپر پہاڑوں پر ان کی لاشوں کی اتنی بدبو تھی کہ آپ کو کیا بتاؤں۔
آپ کو بتادوں کہ میں نے کارگل کی لڑائی میں خود شرکت کی ہوئی ہے اور آپ کو سچ ہی بتا رہا ہوں۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 12:02 AM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات مان لی
مگر جو 300 سے 500 فوجی قتل ہوئے وہ کیوں ہوئے
کس کے کہنے پر
کون تھا ؟ وہ جس نے پاکستان کی فوج کو فوری واپسی کا حکم دیا اور خود پورے خاندان کے ساتھ امریکہ جا کر اپنے آقا کی گود میں چھپ گئے ۔
بھائی جان جنگ کھیل نہیں ہوتی جنگوں میں جانیں جاتیں ہیں ان پر دُکھ نہیں کرنا چاہیے ہاں دُکھ اپنوں کی غداری کا ہم کو ضرور ہے۔
کارگل کی لڑائی میں پاکستان کو شکست کسی طور بھی نہیں ہوئی تھی بلکہ پاکستان اب بھی چاہے تو وہ چھوٹیاں پہاڑ واپس لے سکتا ہے اور آپ یہ بات بھی یاد رکھیں کہ پاکستان نے سبھی پہاڑوں سے واپسی نہیں کی تھی صرف تین چھوٹیاں خالی کی گئی تھیں باقی ابھی بھی پاکستان کے قبضے میں ہیں۔
اور رہا معاملہ حکمرانوں کا تو وہ آج تک ہمیں کوئی بھی مخلص نہیں ملا ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (31-03-11), shafresha (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 05:21 AM   #11
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
بھائی جان جنگ کھیل نہیں ہوتی جنگوں میں جانیں جاتیں ہیں ان پر دُکھ نہیں کرنا چاہیے ہاں دُکھ اپنوں کی غداری کا ہم کو ضرور ہے۔
کارگل کی لڑائی میں پاکستان کو شکست کسی طور بھی نہیں ہوئی تھی بلکہ پاکستان اب بھی چاہے تو وہ چھوٹیاں پہاڑ واپس لے سکتا ہے اور آپ یہ بات بھی یاد رکھیں کہ پاکستان نے سبھی پہاڑوں سے واپسی نہیں کی تھی صرف تین چھوٹیاں خالی کی گئی تھیں باقی ابھی بھی پاکستان کے قبضے میں ہیں۔
اور رہا معاملہ حکمرانوں کا تو وہ آج تک ہمیں کوئی بھی مخلص نہیں ملا ہے۔
بھائی صاحب بات تو غداروں ہو رہی ہے
ایماندار کوئی باہر سے نہیں آئے گا ۔ اگر پاکستان بچانا ہے تو غداروں کا ساتھ چھوڑنا پڑے گا
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہندو, ہماری, کارگل, گرد, پاکستان, وقت, وزیراعظم, لڑکی, چھوڑ, نواز, نواز شریف, میڈیا, مسجد, اللہ, امریکہ, استعمال, بس, دی, شریف, عوام, غداری, صنعتکار, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
(رمضان کے) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا (مسنون ہے) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:22 PM
معتکف کی ڈائری shafresha متفرقات 5 25-09-09 04:09 PM
لوٹ مار سے کاروباری برادری کا اعتماد ختم ہوگیا، صنعتکار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:38 AM
پاکستان کے سب سے قابل اعتماد بیٹسمین محمدیوسف سلیکٹرزکا اعتمادحاصل نہ کرسکے؟ خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 09-08-07 11:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger