واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہٹو بچو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-11, 07:19 PM   #1
ہٹو بچو
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 13-04-11, 07:19 PM

احتیاط افسوس سے بہتر ہے


جب بھی کسی شخص نے اپنی مقررہ حد کو پار کیا وہ لازمی طور پر برے انجام کا شکار ہوا۔
نیتین والیا ایک تین سالہ بچہ ہے ۔ وہ اپنے والدین '' وجے پال والیا اور سونیتا'' کے ساتھ شاہد رہ
میں رہتا ہے ۔ بچہ کو چڑیا گھر دیکھنے کا شوق تھا اس کے والدین اس کو دہلی کا چڑیا گھر
دکھانے کے لئے لے گئے۔مختلف جانوروں کو دیکھتے ہوئے یہ لوگ وہاں پہنچےجہاں سفید شیر
کا پنجرہ ہے۔ وہ شیر اور اسکے بچے کو دیکھنے کے لئے رکے ۔ یہاں نیتین ریلنگ کے اندر داخل
ہوگیا اور پنجرہ میں اپنا ہاتھ ڈال دیا۔شیرنی نے جھپٹ کر اس کا ہاتھ اپنے منہ میں لے لیا ۔
لوگوں نے اس کو لکڑی سے مار مار کر ہٹایا مگر اس دوران وہ بچے کا ہاتھ کندھے تک چبا
چکی تھی ۔آپریشن کے بعد وہ بچہ زندہ ہے مگر وہ ہمیشہ کے لئے اپنے ہاتھ سے محروم ہوچکا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے رپورٹر کے مطابق بچہ کے والدین نے اس حادثہ کی ذمہ داری چڑیا گھر
کے کار کنوں پر ڈالی ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت پنجرہ کے پاس کوئی چوکیدار موجود نہ تھا۔
اکثر لوگوں کا یہ حال ہے کہ جب ان کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو وہ فورا اپنے
سے باہر کسی کو تلاش کرتے ہیں جس پر حادثہ کی ذمہ داری ڈال سکیں ۔ مگر موجودہ دنیا
میں اس قسم کی کوشش سراسر بے فائدہ ہے ۔ یہاں حادثات سے صرف وہ شخص بچ سکتا ہے
جو اپنے آپ کو قابو میں رکھے ۔ جو شخص خود بے قابو ہوجائے وہ لازما حادثہ سے دوچار ہوگا
خواہ دوسروں کو ذمہ دار ٹہرانے کے لئے اس نے ڈکشنری کے تمام الفاظ ہی کیوں نہ دہرا ڈالے ہوں۔
چڑیا گھر میں خونخوار جانوروں کے کٹہرے سے چار فٹ کے فاصلہ پر ریلنگ لگی ہوتی ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ جانور کے مقابلہ میں آدمی کو ایک محفوظ فاصلہ پر رکھا جائے ۔
اسی طرح زندگی کے ہر موڑ پر ایک ریلنگ کھڑی ہوتی ہے ۔ جو شخص ریلنگ کو حد سمجھ کر
وہاں ٹہر جائے وہ محفوظ رہے گا اور جو شخص ریلنگ کو پار کر جائے وہ اپنے آپ کو حادثات
سے نہیں بچا سکتا نہ چڑیا گھر کے اندر اور نہ چڑیا گھر کے باہر۔

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-04-11), محمد عاصم (14-04-11), محمدمبشرعلی (14-04-11), سیفی خان (13-04-11), عبدالقدوس (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 07:45 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ایسا ہی ایک واقعہ لاہورمیں بھی پیش آچُکا ہے لیکن افسوس بچہ بچ نہ سکا۔

بالکل ایسا ہی ہے کہ ذرا سا کچھ ہوا ہم کسی کو تلاش کرنے لگتے ہیں تاکہ اُس کو زمہ دار ٹھہراکربری الزمہ ہو سکے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-04-11, 08:08 PM   #3
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مناسب جگہ پوسٹ کردیا ہوتا،ہم تو عُنوان پڑھ کر پریشان ہوگئے کہ پتہ نہیں پاک نیٹ پر کون ہستی تشریف لارہی ہے کہ ہٹو بچو کی صدا ہے۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-04-11, 08:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار ہم تشریف لا رہے تھے نہ کیا یہ کافی نہیں تھا
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 05:32 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ یہ ایک سنجیدہ موضوع ہے اور ایک انسان اور معصوم بچے کی تکلیف کا ذکر ہے۔ اس کا موضوع کوئی سنجیدہ لفظ ہونا چاہیے تھا۔ میرا دل کانپ گیا۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 05:35 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Moderated Message:
تجاویز اور شکایات اکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کوئی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), محمد عاصم (14-04-11)
جواب

Tags
color, ہے۔, کوئی, کوشش, کرتے, گھر, ڈکشنری, وقت, لوگ, لازمی, موجودہ, مقابلہ, مقصد, مطابق, آدمی, انجام, بے, تلاش, حال, خود, دوچار, زندگی, شخص, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
انگلش ٹو اردو ڈکشنری چاہئے ابوسعدقاسمی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 26-11-09 08:34 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM
مسلم لینکس اوبنٹو اکرام لائینکس کارنر 0 26-04-08 09:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger