واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


یوم ولادت حضرت عیسی علیہ السلم مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 11:32 PM   #1
یوم ولادت حضرت عیسی علیہ السلم مبارک
غیاث غیاث آف لائن ہے 24-12-10, 11:32 PM

پاک نیٹ فورم کےتمام ممبران کو اللہ تعالی کے رسول حضرت عیسی علیہ السلام کایوم ولادت مبارک ۔

غیاث
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فاروق سرورخان (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 01:15 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ذہن میں‌ ایک سوال ہے، ہم لوگ صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یومِ پیدائش کیوں‌ مناتے ہیں؟ باقی انبیاء علیھم السلام کا کیوں نہیں؟ یہ عقیدت ہے یا مغرب کی غلامی کا نتیجہ؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (25-12-10), dxbgraphics (28-12-10), shafresha (25-12-10), فاروق سرورخان (25-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 01:19 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
میرے ذہن میں‌ ایک سوال ہے، ہم لوگ صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یومِ پیدائش کیوں‌ مناتے ہیں؟ باقی انبیاء علیھم السلام کا کیوں نہیں؟ یہ عقیدت ہے یا مغرب کی غلامی کا نتیجہ؟
ِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 02:20 AM   #4
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
میرے ذہن میں‌ ایک سوال ہے، ہم لوگ صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یومِ پیدائش کیوں‌ مناتے ہیں؟ باقی انبیاء علیھم السلام کا کیوں نہیں؟ یہ عقیدت ہے یا مغرب کی غلامی کا نتیجہ؟
آپ سب کو بھی حضرت عیسی علیہ سلام کا یوم ولادیت مبارک ہو
اگر کوئی اچھا کام کیا جا رہا ہے جس میں گناہ بھی نہیں ہے ۔۔۔ تو کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔۔ چاہیے وہ مغرب کی نقلی ہی سہی ۔۔۔۔ کم از کم ہمیں اس طرح یاد تو رہے گا ۔۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 06:00 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور مجھے وئی یہ بتادے کہ ہمیں یہ کس طرح پتہ چلا کہ عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت یہ ہے؟؟؟

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم یا صحآبہ نے اس طرح مبارک باد دی؟؟

نہیں نا

تو ہم یوں دیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟اور لین؟؟؟؟؟؟؟

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-12-10), shafresha (25-12-10), مسٹر شیف (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 07:24 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کون سے نبی، سارا لالوکھیت سجا کر اپنا یوم ولادت مناتے تھے؟؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), ھارون اعظم (25-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
جواب

Tags
ہیں؟, فورم, ہے،, پاک, یوم, یومِ, ولادت, لوگ, نیٹ, ممبران, مبارک, اللہ, السلام, اچھا کام, باقی, تعالی, حضرت, رسول, سوال, عیسی, عیسیٰ, عقیدت, غلامی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حضرت عیسی علیہ السلام کے اقوال چیتا چالباز اخلاق و آداب 8 22-02-09 05:22 PM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger