| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1392
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | sahj (24-03-10), shafresha (22-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), پاکستانی (25-03-10), احمدنواز (21-07-10), اخترحسین (24-03-10), شاہ جی 90 (25-03-10), طارق راحیل (24-03-10), عبداللہ آدم (23-03-10), غلام مجتبی جان (22-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جناب نورالدین صاحب، کیوں بدگمانی کا شکار ہو رہے ہیں، اور کیوں کسی پر کیچڑ اچھال رہے ہیں جب کہ آپ مکمل حقائق بھی نہیں جانتے، کیا وہ سب آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ؟
کیا آپ سمجھتے ہیں جو چیز ویڈیو میں نظر آرہی ہے وہی حقیقت ہے ؟ کبھی کبھی جو کچھ انسان کی آنکھیں دیکھتی ہیں وہ سچ نہیں ہوتا سچ جاننے کے لیے تحقیق کرنی پڑتی ہے، کیا آپ نے تحقیق کی ؟ اس فورم پر ایک تھریڈ میں پہلے بھی اس موضوع پر بحث ہو چکی ہے، جہاں اس بات کا جواب تفصیل سے دیا گیا ہے کہ درحقیقت اس ویڈیو میں کیا ہو رہا ہے، اگر تو آپ سچ جاننا چاہتے ہیں تو وہ تھریڈ کھول کر پڑھ لیں، ورنہ اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں، قیامت کے دن جس پر آپ کیچڑ اچھال رہے ہیں، آپ کا گریبان پکڑ لے گا، تب اس سے نپٹ لیجیے گا۔ معذرت چاہوں گا اگر میرے الفاظ آپ کو ناگوار گزرے ہوں تو۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کہاں ہے وہ تھریڈ جس میں اللہ رب العالمین کی بنائی ہوئی آنکھ سے دیکھی ہوئی حقیقت کو جھٹلایا گیا ہے میں تو خود اس کی تلاش میں ہوں میں بھی تو دیکھوں کہ اتنے واضح کفر و شرک کی کیا تاویل کی ہے کس طرح سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔ آپ نے تھریڈ کے بھاشن تو دیے ہیں مگر لنک یا نام نہيں دیا کیا صرف ہوائی اڑانے سے ہی مطلب ہے برائے مہربانی تھریڈ کا لنک یا کم سے کم اشارہ ہی دے دیں میں خود تلاش کر کے پہنچ جاؤ ں گا۔۔ اللہ آپ کو عقل عطا فرمائے ۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب میں آپ کو ایک کلپ دکھاتا ہوں اس میں خادم حرمین شریف ہیں جو یہود نصاری پوری ٹیم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں اس پر آپ سرچ کریں اور لکھیں کہ آپکی آنکھوں نے کیا دیکھا ھے اور آپ اس سے کیا نتیجہ اخذ کرتے ہیں۔ اور ان کے لئے کیا حکم ھے اپنے خیالات کا اظہار کرنا نہ بھولئے۔ اس میں ایک بات قابل توجہ ھے کہ یہ کلپ کسی پاکستانی یا انگلش کا نہیں لگایا ہوا یہ کسی عربی نیشنل کا ہی لگایا ہوا ھے جسے کوئی بھی جھٹلا نہیں سکتا۔ سفید اور کالا کا فرق تو سامنے ھے اگر اتنا آسان ھے تو آپ اسے کل تک یو ٹیوب سے اس کلپ کو ڈلیٹ کروا کر دکھائیں۔ والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 22-03-10 at 09:49 PM. وجہ: removed some clips it was unsuitable |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نورالدین کی بتائی ہوئی ویڈیو میں نے بھی دیکھی ہے اور شاید فورم کے بہت سے سینئر ممبران بھی دیکھ رکھی ہے
یہ ویڈیو یو ٹیوب سے اسی بنیاد پر ڈیلیٹ کی گئی جیسا نورالدین بھائی نے بتایا ہے لیکن یہ ویڈیو شاید فاروق سرور خان صاحب کے پاس محفوظ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنان بھائی سارے ہی اسلامی ممالک کے حکمرانوں کا یہی حال ہے
لیکن طاہر القادری کی جس ویڈیو کا نور الدین بھائی نے ذکر کیا ہے شاید وہ آپ نے دیکھی نہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ناصر بھائی
جزاک اللہ خیر میں وہ ویڈیو سب سے پہلے دیکھی تھی میں اور اس کے 2 دن بعد سب سے پہلے وہ صرف ایک فارم میں لگ چکی تھی پھر وہ اتنی جلدی یو ٹیوب سے ڈیلیٹ ہو گئی کہ کسی کو موقع ہی نہیں ملا مگر بات یہ ھے ناصر بھائی میں نہ تو کسی علماء کے بارے میں کچھ لکھتا ہوں اور نہ ڈیفینڈ کرتا ہوں کیونکہ پہلا کام میرے بس میں ھے کروں یا نہ کروں جسے نہ کرنا میں مناسب سمجھتا ہوں اور دوسرا کام اس پر کوئی بھی جتنا ڈفینڈ کرے گا اس کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اس کی بہت وجوہات ہیں جو میں بیان نہیں کر سکتا۔ نور الدین بھائی صاحب کو یہ کلپ دکھانے کا مقصد یہ تھا کہ دوسرں پر کچھ بھی کہنے سے پہلے اپنا گریبان ضرور دیکھ لینا چاہئے۔ اچھا یہی ہوتا ھے کہ اپنی اپنی تبلیغ کرو۔ نور الدین بھائی کا شام تک اگر کوئی رپلائی نہ آیا تو میں نے جو کلپ لگائے ہیں وہ ڈلیٹ کر دوں گا کیونکہ مجھے بھی اچھا نہیں لگتا کہ یہ دکھاؤں مگر کسی کو سمجھانے کے لئے کبھی ایسا کرنا پڑتا ھے۔ ہر انسان کا کوئی نہ کوئی آئیڈیل ہوتا ھے اور کوئی بھی آئیڈیل ایسا نہیں کہ جس پر انٹرنٹ میں کوئی میٹیریل موجود نہ ہو، اسی لئے بہتر ہوتا ھے کہ اپنے آئیڈیل سے اچھی تبلیغ کا پیغام دیا جائے نہ کہ دوسرں پر انگلی اٹھائی جائے والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک کہا کنان بھائی آپ نے ہمیں سب سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے
ہر کوئی اپنے اعمال کا خود جواب دار ہے لیکن حیرت تب ہوتی ہے جب کوئی بلاوجہ کسی کے اعمال کو غیر منطقی تاویلوں سے ٹھیک ثابت کرنے کی کوشش کرے اللہ آپ کو جزائے خیر دے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ لوگ خدم الحرمین کے نام سے کیوں مرعوب ہو جاتے ہیں یہ صرف نام ہیں باقی کارنامے تو ہر کسی کے ایک دوسرے بلکہ مشرف سے بھی بڑھ کر ہیں۔
ارض حرمین کو امریکیوں کے ھاتھ گروی رکھوا کر یہ خود عیاشیوں مین مگن ہیں۔ عراق پر حملے کے لیے بالکل پاکستان سا کردار ادا کیا تھا سعودی عرب نے۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے بڑے عبے اور جبے ان کے گناہوں کی پردہ پوشی نہیں کر سکتے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | sahj (24-03-10), کنعان (23-03-10), نورالدین (24-03-10), محمدخلیل (23-03-10), آبی ٹوکول (23-03-10), احمدنواز (21-07-10), اخترحسین (24-03-10), حیدر Rehan (25-03-10), شاہ جی 90 (25-03-10), عبداللہ حیدر (24-03-10) |
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم کنعان صاحب
آپ کے انداز میں پھر وہی رویہ جس سے آپ کی شخصیت مشکوک اور دینی معاملے میں کمزور ثابت ہوتی ہے ۔۔ اقتباس:
اقتباس:
آپ کی ان باتوں سے مجھے ایک حدیث میں موجود واقعہ یاد آر ہا ہے جسے مختصراً عرض کرتا ہوں ۔ اللہ رب العالمین نے ایک بار عذاب کے فرشتے کو حکم دیا کہ جاؤ فلاں بستی کو عذاب سے تباہ کردو کیوں کہ وہ بستی گناہوں سے بھر گئی ہے تو فرشتے نے کہا کہ یا اللہ اس بستی کے بیچ تیرا ایک عبادت گزار بندہ بھی رہتا ہے جس نے ایک پلک جھپکنے برابر بھی تیری عبادت سے غفلت نہیں کی ۔۔ اس کا کیا کرنا ہے اس کو بچانا ہے یا نہیں ۔ اللہ نے کہا اس کو تو سب سےپہلے عذاب دو کیوں کہ اس کے آس پاس ہر طرف گنا ہ ہی گناہ ہو رہا تھا تو وہ خود غرض بن کر صرف اپنی عبادت میں ہی مصروف تھا ان گناہوں کو روکنے اور نیکیوں کوپھیلانے کی کوئی کوشش نہیں کی ۔ تو آپ کا رویہ بھی کچھ ایسا ہی ہے میں نے پہلے بھی آپ کے اس انداز پر آپ کو ٹوکا تھا مگر آپ پتہ نہیں دین کو کیا سمجھ رہے ہیں ۔۔ دوسری بات یہ کہ جس ویڈیو کا آپ ذکر کر رہے ہیں میں ۲۳ مارچ کی چھٹی کی وجہ سے آفس میں نہیں تھا اس لیے آپ کا وہ تھریڈ نہیں دیکھ سکا برائے مہربانی مجھے پی ایم کر دیں ۔۔ تیسری بات یاسر عمران صاحب سے کہ انہوں نے اب تک اس تھریڈ کے بارے میں نہیں بتایا جس میں طاہر القادری کو سجدہ کرنا جائز ثابت کیا گیا ہے میں منتظر ہوں |
||
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سجدہ کہیں بھی ہو کسی کو بھی ہو
اللہ کے سوا سب شرک ہے تعظیمی ہو کے طابعداری کے لئے سب حرام و شرک ہیں پر اس بات سے گر آپ کچھ اور کسی بھی مسلک کے خلاف استعمال کرنا چاہیں گے تو میں آپ سے متفق نہیں عقیدہ درست ہو تو کسی کو بھی جب تک وہ مشرکانہ فعل کا مرتکب نہیں ہوتا اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے مگر کسی نے ایسا عمل کیا اور اس کے ماننے والے ساتھی بھی اس عمل کو ساتھ دیں یا اس عمل میں شریک ہوں تب تو ان پر جرم ثابت ہو گا بصورت محالف ہم پورے مسلک کو گمراہ کہہ دیں یہ ٹھیک نہیں مثلا اس بات کو لے کر آپ یہ کہہ دیں کے حنفی اور میلاد منانے والے سب ایسا ہی کرتے ہیں تو آپ یقینا مسلمانوں پر تہمت لگارہے ہیں اور تہمت لگانا بدگمان ہونا بہت بڑا گناہ ہے اس سے بچیئے میں اب بھی یہی کہوں گا اللہ کے سوا کسی کو سجدہ جائز نہیں حرام ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (24-03-10), نورالدین (24-03-10), نعیم۔ (24-03-10), احمدنواز (21-07-10), حیدر Rehan (25-03-10), شاہ جی 90 (25-03-10), عامرشہزاد (24-12-10), عبداللہ آدم (24-03-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
حیرت ھے آپ سب کو سجدہ کرنا یا ڈانس کرنا کوئی عیب نہیں لگتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بھائیو اللہ سے دعا کرو اللہ مجھے بھی اور آپ سب کو اس کافروں والے عمل سے بچائے اور کوشش کرئے اپنے مسلم بھائی بہنوں کو ایسے حرام کاموں سے بچانے کی YouTube - Log Tahir Qadri ko Sajda Ker Rahe hey SHIRK SHIRK SHIRK اس ویڈیو میں 1:40منٹ کے بعد آپ کو ایک ملنگ پاؤں میں گھنگرو باندھ کر ناچتا نظر آئے گا ۔۔۔۔۔سبحان اللہ کیا زبردست ڈانس ھے عالم اور شیخ الاسلام طاھر القادری کی ناک کے نیچے۔۔۔۔۔میرا تو جی چاھتا ھے ایسے شیخ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by اخترحسین; 24-03-10 at 04:42 PM. وجہ: muntazim bhai ka hukm sar aankho pe.... munasib edit kr dia hy |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اختر اپنی تحریر میں مناسب تبدیلی کر لیں۔ اور آئندہ کے لیے اختیاط کریں۔
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انا للہ وانا الیہ راجعون |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
یہ اسامہ اور طالبان ہم میں سے ہی پیدا ہو رہے ہیں
مسلمان یکجا ہونے کے بجائے دست و گریبان ہو رہے ہیں بات کچھ نہیں صرف نظریہ کی ہے پر ہمارا نظریہ ہی اب کچھ اور ہے ذات پات نسل شہرت دولت عہدہ رتبہ یہی اب ہمارے دین و مذہب بن رہے ہیں فکر دنیا کے لئے فکر آخرت بھول رہے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, فورم, کوشش, کلک, گئی, پوسٹ, یو ٹیوب, وقتی, لوگ, جواب, حدیث, حصہ, خلاف, غلطی, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یو ٹیوب کی ویڈیو لگانا : باتصویر | فیصل ناصر | پاک نیٹ ٹیوٹوریلز | 22 | 21-08-11 09:24 PM |
| مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-02-11 05:46 AM |
| یو ٹیوب کی ویڈیو فورم پر کیسی چڑھائی جائے | عثمان پرویز | گپ شپ | 2 | 23-12-09 10:51 AM |
| یو ٹیوب ویڈیو رک رک کر چلتی ھے۔۔ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 19-09-08 09:18 PM |