واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


یہ ایک خبر ہی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-09, 04:05 PM   #1
یہ ایک خبر ہی نہیں
تانیہ رحمان ستارہ تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے 11-05-09, 04:05 PM

ای
ک خبر جو ہم سب کے لیے یقینا خبر ہی ہے ۔ جو ہم سب نے دیکھی اور سننی ۔ کونسلر جاوید جس کو ایک زمیدار نے اغوا کر کے اپنے گاون میں زنجیروں سے باندھ رکھا تھا ۔ جس وقت ٹی وٰی کے سامنے وہ بندہ لایا گیا تو اس کی حالت جانوروں سے بھی بدتر تھی ۔ کیوں کے اس کو ایک تو جانورں کت ساتھ باندھا تھا ۔ اور دوسرا اتنی بے رحمی کا سلوک کرنا وہ بھی ایک انسان سے جس کو پیدا کرنے والی ذات واحد ہے وہ ہم سب کا مالک ہے ۔کہنے کو تو یہ ایک خبر تھی لیکن انسانیت کے نام پر اور ایک مسلمانوں کے لیے ایک بہت بڑی بدنامی تھی ۔ کونسلر جاوید جو کے عسائی مزہب سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کا کیا قصور تھا ۔ یہ تو عدالت کا کام ہے اور وہ کیا سزا تجویز کرتی ہے اگر وہ قصور وار ہے لیکن اس زمیدار کے لیے کیا سزا ہونی چاہے ۔ جس نے اتنی سفاک اور ظلمانا حرکت کی ۔ اس ظلم سے تو یہی لگتا ہے ۔ کہ گاوں میں اس نے اور کتنے لوگوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بنایا ہو گا ۔ چونکہ وہ زمیدار ہے اثر و رسوخ والا ہے پیسے والا ہے ۔ اس لیے اس کی ہر گندگی پر پردا ڈال دیا جاتا ہو گا۔ یہ ایک جاوید معسح کی کہانی نہیں ہے ۔ ایک جاوید کی خبر نہیں ہے ۔ یہ ہر اس انسان کی خبر اور کہانی ہے ۔ جس پر ظلم ہو رہا ہے ۔ ظلم کرنے والا تو جواب دے گا ہی لیکن ہم سب بھی جواب دہ ہیں ۔ کہ ظلم کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھائی ۔ چاہے وہ قلم کے ذریعے ہی سہی ۔ کبھی نا کبھی کہیں نا کہیں تو پہنچے گی ۔ آوازِحق

 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
تانیہ رحمان ستارہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 261
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), shafresha (11-05-09), فیصل ناصر (11-05-09), منتظمین (11-05-09), محمدخلیل (12-05-09), yashaka (11-05-09), ام غزل (12-05-09), خرم شہزاد خرم (11-05-09), رضی (29-06-09)
پرانا 11-05-09, 05:31 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو لوگ ایک کونسلر کاایسا حال کر سکتے ھیں وہ غریب مزارع کے ساتھ کیا کچھ نہیں کرتے ھوں گے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), shafresha (11-05-09), ام غزل (12-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 11:58 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے کے وہ بے چارہ "عیسائی کونسلر" اپنے مسلمان ذمیندار کو "جزیہ" ادا نہیں‌کرتا ہوگا!
بہن یہ تو وہ کیس ہے جو سامنے آگیا ناجانے ایسے کتنے جاوید اس جیسے ظالموں‌کے قبصے میں ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), ام غزل (12-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 12:54 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج بھی ایسے جاگیرداریانہ نظام کے خلاف آواز اُٹھانا کسی عذاب سے کم نہیں ہے ، یہ لوگ نہ صرف سفاک ہیں بلکہ اپنے غریب مزاروں کو تو یہ جانوروں سے بھی بد تر سمجھتے ہیں ۔ان کیلئے مزاروں کی عزت یا ان کا انسان ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا ، آئے دن کتنے ہی جاوید اور اور کتنی ہی عورتیں ان کے ظلم کا نشانہ بنتی ہیں ،مگر کوئی حکومت ان کی باض پُرس نہیں ہے ۔کیونکہ یہ جاگیر دار ہی تو ہیں جو ایسے نام نہاد سیاستدان کرسی پر بٹھا کر ان کو مہروں کی طرح اپنے زاتی مفاد کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ سب گٹھ جوڑ ہیں ۔
کاش ایسا گٹھ جوڑ ہم عام عوام میں بھی پیدا ہوجائے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), shafresha (12-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 07:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں بات عیسائی مسلمان کی نہیں
طاقت کے نشے میں چور جاگیرداروں کاکوڑابناتفریق مذہب و ملّت سب پر برستا ہے شاید موت یاد نہیں ان ظالموں کو
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), ام غزل (13-05-09)
پرانا 12-05-09, 08:31 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگرچہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں
تو مجھ ہے حکم آزاں لا الہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایسے سانپوں کا قلع قمع طالبان ہی کر سکتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), ام غزل (15-05-09)
پرانا 14-05-09, 04:54 PM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل جی جو بات آپ کر رہے ہیں ، طالبان کی اب تک جو ہو رہا ہے کیا وہ ٹھیک ہے بے گناہ آج کہاں سے کہاں پہنچ گئے ،ان کا علاج صرف اور صرف عوام کے ہاتھ میں ہے ۔ اگر ہماری قوم یہ سوچے کہ کل جاوید میسح کے ساتھ ہو سکتا ہے تو میرے ساتھ بھی یہی ہو گا ۔اپنا پیٹ بھرا ہوتو کوئی بھوکا دکھائی نہیں دیتا ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-05-09)
پرانا 14-05-09, 06:41 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
خلیل جی جو بات آپ کر رہے ہیں ، طالبان کی اب تک جو ہو رہا ہے کیا وہ ٹھیک ہے بے گناہ آج کہاں سے کہاں پہنچ گئے ،ان کا علاج صرف اور صرف عوام کے ہاتھ میں ہے ۔ اگر ہماری قوم یہ سوچے کہ کل جاوید میسح کے ساتھ ہو سکتا ہے تو میرے ساتھ بھی یہی ہو گا ۔اپنا پیٹ بھرا ہوتو کوئی بھوکا دکھائی نہیں دیتا ۔
ستارہ جی مری بات میں تنقید تھی۔
اصل میں ہم نے سارے کام مولوی پر چھوڑے ہوئے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-05-09)
پرانا 14-05-09, 08:09 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر صحیح ہے ۔ چلو معاف کیا ۔ ّ
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-05-09)
جواب

Tags
color, لوگ, چور, موت, آج, انسان, اغوا, جواب, حکم, حال, خلاف, خبر, طالبان, علاج, عدالت, عزت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger