| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 952
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم سندھی ہیں پنجابی ہیں پختون ہیں بلوچ ہیں مہاجر ہیں
لیکن نا پاکستانی ہیں نا مسلمان ہیں اور نا ہی انسان ہیں !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مسٹر رائٹ (22-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (21-05-09), ابن آدم (21-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (20-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (21-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (20-05-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعی نفرت کے قابل ہیں ۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Zullu230 (21-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (21-05-09), رانا امر (21-05-09), رضی (20-05-09), عبداللہ حیدر (21-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا وقاص بھائی اردو اسپیکنگ کہ دیتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں فیصل بھائی جب ہر کوئی اپنی زبان سے پہچانا جاتا ہے تو ہم کیوں نہیں اپنے ملک میں کوئی مہاجر ہوتا ہے
آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ کسی ملک کا باشندہ کسی دوسرے ملک کا وزیراعظم بن جائے نہیں نہ ہم واپس اپنی شناخت بنائیں گے اردو ویسے اردو اور پنجابی قوم کا صدیوں سے ساتھ ہے کسی اور زبان میں اتنے شاعر نہیں جتنے پنجابی اور تھے بڑے بڑے اردو کے شاعر |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (21-05-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جئے سندھ کا کردار قابل مذمت ہے لیکن اسکے لیے سب سندھیوں کومعطون کرنامناسب نہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جئے سندھ کے اعتراض کرنے کا طریقہ درست نہیںلیکن اُن کی لاجک کسی حد تک سہی ہے۔
یقینا متاثرین آپریشن ٹنڈو آدم یا شہداد پور میںتو رہیں گے نہیں، یہ لوگ رُخ کریںکریں حیدرآباد اور کراچی جیسے گُنجان شہروں کے اُن علاقوں کا جہاں پر پہلے ہی بڑی تعداد میں پٹھان یا پختون آباد ہیں۔ اور پھر افغان مہاجریں سے حاصل ہوا سبق ہمیںبتلاتا ہے کے امن کےبعد بھی ان لوگوں کی اکثریت واپس اپنے گاؤں یا دیہات نہیں جائے گے اور یہ لوگ کراچی پر مزید آبادی کا بوجھ بڑھانے کا سبب بنے گے۔ امریکہ میں"کٹرینا"، چین میں"طوفانی بارشوں"، سری لنکا میں"تاملوں کی بغاوت" اور پھر ترکی کے "زلزلے" جیسی آفتوں کے دوران وہاں کی گورنمنٹ نے متاثرین کے انخلا کو شہروں سے دور رکھنے کے لیئے عارضی کیمپوں کا انتظام کیا تھا، وہی ہماری حکومت کو بھی کرنا چاھیئے۔ زردادی حکومت اور فوج نے جلد بازی میں پلاننگ کے اپنے محبوب کے کہنے پر بغیر اتنا بڑا آپریشن شروع تو کردیا ہے اب اس کے متاثرین کو سنھبالنے کی ذمہ داری بھی دونوں پر مشترکہ طور پر عائد ہوتی ہے۔ دُنیا کے امیر ترین سیاستدانوںاور دُنیا کی امیر ترین فوج کو اب اپنے "کھیسے" سے کچھ رقم ان بیچاورں پر بھی خرچ کرنے چاھیئے، محض ایک دن کے راشن اور ایک دن کی تنخواہ دینے سے کیا ہوگا؟ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (20-05-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکے علم میں کچھ کمی ہے یہ ہمارے پاکستانی بھائی ہیں اور جس کی جو مرضی کہیں بھی رہے کسی کے باپ کی زمین نہیں ہے اور کراچی ، حیدرآباد میں تو ویسے ہی اردو قوم کی اکژیت ہے اور رہی بوجھ کی بات تو اللہ نے رزق کا وعدہ خود کیا ہے اس سے ان پر کوئی فرق نہیں پڑھے گا آپ اپنے علم کو بڑھائیں تو اچھا ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بکواس ہے ہم کب سدھریں گے ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | حسنین ایوب (03-09-09) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ مسئلہ بھی لیڈرز کا ہے عوام چاہے سندھی ہو یا اردو سپیکنگ ان کو کسی متاثرین کو سندھ میں آباد ہونے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔ یہ لیڈر چاہے کسی قومیت کا ہو اس کی تنخواہ کہیں اور سے آتی ہے اور اس کا کام ہم پاکستانیوں میں قومیت کی بنیاد پر پھوٹ ڈلانا ہے ۔
plz dont think as they want us to think and use ur own brain |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
مگر میرے یا آپ کے چاھنے سے حقیقت تبدیل نہیںہوگی۔ آج بھی کراچی میں دُنیا میںسب سے ذیادہ پختون آباد ہیں۔ کئی لاکھ بہاری، بنگالی، اور افغانی غیر قانونی طور پر آباد ہیں۔ دُنیا کے اس آٹھویں بڑے شہر کو دُنیا کے دیگر بڑے شہروں کی طرح دیہی آبادی کے انجذاب کا مسئلہ لاحق ہے۔جس کی وجہ سے اس شہر کی خوب صورتی اور کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔ آئیے جیے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی کا بیان بھی پڑھ لیں، اُنہوں نے کہا کے: ’نقل مکانی ہوتی تو چند لوگ گھر چھوڑتے ہیں یہاں تو پورے کے پورے گاؤں اور شہر نے سندھ کا رخ کیا ہے۔ ہماری دھرتی پر ایک طوفان آرہا ہے جس میں ہم اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے اور ہمارے روزگار پر قبضہ ہوجائے گا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ سندھ جو امن و پیار، رواداری اور صوفیاء اکرام کی دھرتی ہے اس پر جب طالبان آ کر آباد ہوں گے تو یہاں کے امن کو تباہ کردیں گے۔ نوٹ: میں جئے سندھ اور اُس کی بنیادی پارٹی پالیسی سے اختلاف رکھتا ہوں کیوں نا ان بےچارے متاثرین کے لیئے پنجاب یا سرحد میں لاکھوں ایکڑ ویران پڑی بنجر اور بے آباد ذمین پر عارضی رہائش گاھیں تعممیر کردی جائیں؟ ویسے آپ اخبار کون سا پڑھتے ہیں؟ Last edited by shafresha; 21-05-09 at 08:16 AM. |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی زبردست کہا کیا بات ہے آپکی سندھ وہ بھی پیاروامن کی زمین زبردست آپکو حیدرآباد کا تیس ستمبر کا سانحہ یاد ہے جس میں ۳۵۰ کے قریب لوگ مارے گے تھے اور کراچی کے تو کیا ہی کہنے اور رہی بات اقلیت کی تو اسلام آباد میں بھی بہت سندھی آ چکے ہیں
جناب پاکستان پورا ایک ملک ہے ہر کسی کا پورے ملک پر ایک جیسا ہی حق ہے میں جنگ اور نوائے وقت اخبار پڑھتا ہوں نوائے وقت میں بہت کچھ آتا ہے ایک نظر اُٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, php, فورم, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, نفرت, نثار, نظر, مکمل, موقع, آپریشن, انسان, اردو, بھائی, جواب, جام, خوش, خلاف, سال, طالبان, صوفیاء, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ | زبیر | پروین شاکر | 16 | 26-12-11 02:21 PM |
| ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 3 | 14-06-11 07:03 PM |
| یہ دیکھیں ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 08-02-09 06:28 AM |
| آنکھیں بند کر لے | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 14-01-09 11:23 AM |
| براہ کرم ضرور دیکھیں | عبدالقدوس | اسلام اور عصر حاضر | 5 | 11-03-08 09:23 AM |