واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


یہ قرب کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 11:17 AM   #1
یہ قرب کیا ہے؟
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 13-11-11, 11:17 AM

یہ قرب کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیں
شمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی

میں دو سمبر کو پاکستان آ رہا ہوں 15 مہینے بعد، صرف ایک مہینے کی چھٹی پر لیکن پتہ نہیں دو دسمبر کب آئے گا۔وقت کھٹتا ہی نہیں ہے،ایک ایک لمحہ بڑی مشکل سے گزر رہا ہے، اپنا ملک بڑی شدت سے یاد آرہا ہے،سوچتا ہوں جہاز سے اتر کو سب سے پہلے اپنے ملک کی مٹی کو چھوموں گا،کسی نے سچ کہا تھا کہ آنکھوں کی قدر نابینے سے پوچھوں، مجھے اپنا ملک بہت یاد آرہا ہے، آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے ، دعا کیجئے کہ یہ باقی دن جلدی سے کھٹ جائے اور میں خیر و غافیت سے اپنے ملک پاکستان پہنچ جاوں۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 13-11-11 at 11:20 AM..

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), shafresha (17-11-11), ھارون اعظم (17-11-11), ننھا بچہ (17-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), مرزا عامر (13-11-11), بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11), حیدر Rehan (17-11-11), راجہ اکرام (17-11-11), رضی (17-11-11), عروج (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 11:21 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاء اللہ بھائی۔ آپ جلد ھی اپنی پاک سرزمین پر خیریت سے ھونگے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11), رضی (17-11-11), عدنان دانی (13-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:17 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خوش آمدید مرید جی
ڈیرے پر حاضری دینا مت بھولنا
اللہ خیر و عافیت رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), بنت حوا (19-11-11), رضی (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 12:30 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی مرید ہو اور ڈیرے پہ حاضر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:12 PM   #5
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم ٹو پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:36 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
خوش آمدید مرید جی
ڈیرے پر حاضری دینا مت بھولنا
اللہ خیر و عافیت رکھے ۔۔ آمین
پیر ساب ڈیرے پر تو آوں گا لیکن کڑاہی تو یاد ہے نا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:40 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
ان شاء اللہ بھائی۔ آپ جلد ھی اپنی پاک سرزمین پر خیریت سے ھونگے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
ویلکم ٹو پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ آپ دونوں کا ۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:41 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
پیر جی مرید ہو اور ڈیرے پہ حاضر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بھی مرید بن گئے ہے کیا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (19-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:49 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ہم آپ کو پاک سر زمین پاکستان خوش آمدید کہتے ہیں
اللہ کریم آپ کو خیر و عافیت سے اپنے پیارے ملک میں پیارومحبت کے سائے میں خوش رکھے آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-11-11), عدنان دانی (19-11-11)
پرانا 17-11-11, 08:40 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں پہلی بار 26 مہینے بعد پاکستان گیا تھا۔ اپنا وطن اپنا ہوتا ہے، چاہے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-11-11), نبیل خان (18-11-11), بنت حوا (19-11-11), رضی (17-11-11), عدنان دانی (19-11-11)
پرانا 17-11-11, 09:38 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جناب
اللہ یہ وقت اور خیر و عافیت سے گزاریں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (19-11-11), عدنان دانی (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 05:52 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا شکریہ ۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:38 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم خوش آمدید
آپ جلد ھی اپنی پاک سرزمین پر خیریت سے ھونگے۔انشا ء اللہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:59 PM   #14
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-11-11)
جواب

Tags
کرنی, پہلے, پاکستان, پتہ, لیکن, لمحہ, چھٹی, مٹی, ملک, آنکھوں, اپنے, ابھی, اتر, باقی, جہاز, جلدی, جائے, خیر, درخواست, دعا, سچ, سامنے, شکریہ, شدت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger