واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


یہ لوگ کیک کیوں نہیں‌کھاتے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-09, 08:36 AM   #1
یہ لوگ کیک کیوں نہیں‌کھاتے؟
shafresha shafresha آف لائن ہے 21-05-09, 08:36 AM

ملکہ نے محل کی بالکونی سے باہر جھانکتے ہوئے اپنے وزیر باتدبیر سے پوچھا '' یہ لوگ شور کیوں مچا رہے ہیں، وزیر نے نہایت ادب سے سر جھکا کر کہا '' ملکہ عالیہ یہ لوگ روٹی مانگ رہے ہیں'' تو کیا ان کے پاس روٹی نہیں ہے؟ ملکہ نے وزیر سے پوچھا '' جی نہیں ملکہ عالیہ'' وزیر باتدبیر نے سر جھکا کے ادب سے جواب دیا۔ ملکہ حیرت سے بولیں ''تو پھر یہ لوگ کیک کیوں نہیں کھاتے؟ ''

امریکی حکومت کی جانب سے متاثرین آپریشن کے لیئے بھیجے جانے والے سامان میں دیگر سامان کے ساتھ ‌ لیپ ٹاپ کمپیوٹرز، انٹر نیٹ کی سہولت والے آلات اور ''ائر کنڈیشنڈ خیمے'' بھی شامل ہیں۔
(مندرجہ بالا خبر بلاتبصرہ ہے!)

Last edited by shafresha; 29-05-09 at 06:40 PM..

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (22-05-09), سام (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 09:12 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی

لوگ اپنا تن من ہر چیز نچھاور کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں اگر انکو پتہ ہو کہ ان کے ساتھ "گھپلا" نہیں‌کیا جائے گا تو۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:00 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا شکریہ منتظمین
واقع یہی ہے کے اگر ہم پرانے ریکارڈ پر نظر ڈالیں تو اس قوم نے اپنا تن من دھن سب ملک اور ملک کے میں رہنے والے ہر واقعے سے متاثرہ لوگوں پر نچھاور کیا ہے خصوصاً کراچی میں صاحب دل لوگوں کی ایک بڑی تعداد بستی ہے
لیکن ماضی کے گھپلوں نے اب لوگوں پر سے حکومتی اعتماد ختم کردیا ہے پھر بھی اپنے تئیں لوگ کوشش کر کر کے متاثرین کی امداد کرہی رہے ہیں خود ہماری مارکیٹ سے کچھ صاحبان ٹرک وغیرہ لے کر ذاتی طور پر امداد کے لئے نکلے ہیں اور ان میں سے کسی نے حکومتی فنڈ میں ایک دھیلا نہیں دیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), رضی (22-05-09), سام (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 01:12 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں اس دفعہ یہ بہت واضح ٹرینڈ چلا ہے کہ لوگ امداد ذاتی طور پر کر رہے ہیں اور حکومتی امدادی طریقوں‌سے اجتناب بھرت رہے ہیں۔ یہ حکومت کی ایک واضح‌ ناکامی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (30-05-09), سام (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:06 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائ حکومت سے کیا دھیلا لینا وہ تو خود دھیلے دھیلے کے لیے پوری دنیا میں بھٹکتے ھیں پھر یورپ میں محل بنواتے ھیں جہاں ان کے کتے رھتے ھیں مگر خود کو رھنا نصیب نہیں ھوتا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-09), فیصل ناصر (22-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), سام (22-05-09)
پرانا 29-05-09, 01:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امریکی حکومت کی جانب سے متاثرین آپریشن کے لیئے بھیجے جانے والے سامان میں دیگر سامان کے ساتھ ‌ لیپ ٹاپ کمپیوٹرز، انٹر نیٹ کی سہولت والے آلات اور ''ائر کنڈیشنڈ خیمے'' بھی شامل ہیں۔
ائیرکنڈیشنڈ خیمے!
بجلی ہوگی تو یہ خیمے کارآمد ہوں گے۔ میں نے تو کچھ دن پہلے اخبار میں یہ بھی پڑھا تھا کہ حکومتی عہدیداروں نے یہ خیمے آپس میں بانٹ لئے ہیں تاکہ شکار اور سیروسیاحت کے دوران ان کا استعمال کیاجاسکے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (03-06-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 04:15 PM   #7
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امداد ملی ہے حکومت کو کچھ آمی کے آنے جانے پر خرچہ کچھ گولہ بارد کا خرچہ جو بچ گۓ وہ متاٹرین پر خرچ ہوں گے ۔ ۔ ۔ ہیں جی؟
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09)
پرانا 29-05-09, 04:41 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ شاہد بھائی‌آپ کا
اور موٹا بھائی کی بات درست ہے یہ قوم آج بھی ہر کسی حادثے میں پریشان حال بھائیوں بہنوں بیٹیوں کی امداد دل کھول کر کرتے ہیں
جب آتھ اکتوبر کو زلزلہ آتا تو پاکستان کے ہر کونے سے غریب سے غریب تر نے اور امراء نے بھی دل کھول کر امداد کی تھی مگر جب یہ سننے کو ملا کہ وہ امدادی سامان بندر بانٹ ہو چکا ہے تو عوام کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا
اور موجودہ صورتحال میں بھی لوگ اپنی اپنی حیثیت کے مطابق امدادی سامان نہیا کر رہے ہیں اور موٹا بھایہ کہ یہ بات بھی درست ہے کہ شہر کراچی کے لوگ کھلے دل امداد کرتے ہیں
تاہم حکموتی ایوانوں میں آج بھی ایسے افراد موجود ہیں جو مستحق افار کے مال و زر پر نگاہ رلکھے ہوئے ہیں
اور منتظمین کہ بات کہ
زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
بھی حق بجانب ہے
میں یہ ہی کہہ سکتا ہوں کہ
وقت کے طمانچے پے در پے پڑتے رہے
بے حمیت زندگی رخسار سہلاتی رہی

Last edited by ایس اے نقوی; 29-05-09 at 04:45 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 06:50 PM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکومتی ارکان اس وقت تک تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ آئندہ الیلکشن اگر ہوئے تو نتائج کیا ہوں گے ، اللہ کرے ایسا جلد ہو کیونکہ جو حالات چل رہے ہیں اس وقت عوام کو اچھی طرح علم ہے کہ کون کیا کررہا ہے ، بعد میں‌دو تین لاکھ کا پردہ پڑ گیاتو عوام تو بھولے ہیں یہی سمجھیں‌گے کہ اللہ نے ہدائت دے دی ہے ،
خیر امداد کی بات ہورہی تھی تو یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اندرونٍ ملک کے ساتھ ساتھ بیرونٍ ملک پاکستانی اور مسلمان بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ، اللہ ہمیں‌اپنوں‌کا درد سمجھنے اور ان کی دوا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 07:42 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب الیکشن مہم چلائیں گے تو ظاہر ہے کہ بے نظیر اور بھٹو کی شہادت کا رونا روئیں گے اور کہیں گے کہ بے نظیر نے جمہوریت کی خاطر قربانی دی۔ اس طرح بھولے بھالے عوام سے ووٹ لے کر دوبارہ یا تو اقتدار میں آجائیں گے یا پھر رسہ کشی والی سیاہ ست شروع کردیں گے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-06-09)
پرانا 29-05-09, 07:44 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں یہاں حکومت پنجاب کی طرف داری نہیں کررہا لیکن جہاں عوام متاثرین کی خدمت کررہے ہیں وہاں حکومت پنجاب بھی پیش پیش ہے۔ شہباز شریف نے مالاکنڈ متاثرین کو 150 سامان کے ٹرک، ڈیڑھ لاکھ آٹے کے تھیلے بھجوائے ہیں۔ بعد ازاں مزید 50 ٹرک بھجوائے ہیں۔

سلمان تاثیر بھی آج کل کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-06-09)
پرانا 03-06-09, 02:56 PM   #12
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور شاباااااااااش ھے سندھ کی غیرت مند حکومت اور کراچی کے اور سندھ کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی ھڑتالوں پر جس کا مقصد تھا کہ متاثرین سوات کراچی میں داخل نہ ھونے پائیں،میں پوچھتا ھوں کیا پاکستان میں بھی ھم پاکستانیوں کو اب پاسپورٹ اور کسی شہر میں جانے کے لئیے کسی ٹھیکیدار سے اجازت مانگنی پڑے گی؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
راشد احمد (06-06-09), رضی (04-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, پاکستان, پاکستانی, وزیر, لوگ, نظر, موجودہ, آپریشن, آج, اللہ, بے نظیر, جواب, جلد, حال, خبر, دل, زلزلہ, زندگی, شہر, شور, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نجومیوں کے بارے میں‌آپ کی رائے monee3s متفرقات 1 12-03-09 02:26 AM
بھارت میں‌قانونی جائے کےلئے جواریوں کا Iplسے رابطہ محمدعدنان کرکٹ 0 25-04-08 12:54 PM
’امریکیوں کو براہِ راست رسائی نہیں‘ محمدعدنان خبریں 0 18-04-08 06:21 PM
ہوُئے جاتے ہیں‌کیوں غم خوار قاتل؟ میاں شاہد احمد فراز 2 07-04-08 06:32 AM
’ان اسمبلیوں سے دو بار صدر نہیں‘ چاچا کمال خبریں 0 27-09-07 11:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger